نگارشات    ( صفحہ نمبر 266 )

دو بڑی طاقتوں کی عالمی ذمہ داریاں۔۔زبیر بشیر

دنیا کو اس وقت بڑے چیلنجز درپیش ہیں۔ ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے دو بڑی عالمی طاقتوں کے طور پر چین اور امریکہ کی ذمہ داری بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اسی تناظر میں 28 جولائی کی شام←  مزید پڑھیے

راز پر لب کشائی۔۔۔خط نمبر 3 اور 4۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید

معزز قارئین! “Sharing  the  Secret” بچپن میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون جیمی اور ان کے تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل کے مکالمے پر مبنی کتاب ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹر سہیل نے اس کتاب کے ترجمے کی ذمہ داری مجھے←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس /خان صاحب آپ یہ کرسکتے ہو، لیکن ایسے نہیں ہوگا۔۔ اعظم معراج

میں کبھی بھی سیاسی ورکر نہیں رہا ، سوائے جوانی میں چند دن ایک الیکشن میں بطورِ آدرش واسی (جس کا جلد ہی اندازہ ہوگیا، کہ قائد رانگ نمبر تو شاید نہ تھے،نہ ہیں ۔  لیکن جو کرنا چاہتے تھے،←  مزید پڑھیے

اور کراچی بہتا رہا۔۔شیخ خالد زاہد

دنیا جہان کی طرح پاکستان میں بھی مکانات اور رہنے کیلئے بنائی گئی رہائشگاہیں موسموں کی مناسبت سے بنائی جاتی ہیں ۔ وہ علاقے جہاں بارشیں یا برفباری ہوتی ہے وہاں مخصوص چھتوں والے مکان بنائے جاتے ہیں تاکہ پانی←  مزید پڑھیے

صدیوں پرانی تہذیب ہم پر قہقہہ زن ہے۔۔بنتِ شفیع

 مکلی کے قبرستان میں جہاں ہم لوگ کھڑے تھے،وہ کسی سابق دور کے حکمران کا مقبرہ تھا۔اس محل نما مقبرے کی عجیب شان تھی۔زمین کے سنگی سینے پر  جاہ وجلال،عظمت و جبروت،جاہ وحشمت کا کوئی  شاہکار تھا یا پھر صنائی ←  مزید پڑھیے

بدن (75) ۔ نظامِ انہضام/وہاراامباکر

اپنے اندر سے آپ بڑے ہیں۔ بہت بڑے۔ نہیں، یہ کسی حوصلہ افزائی کرنے والا کا محاورتاً بولا گیا فقرہ نہیں، یہ بائیولوجی کے نقطہ نظر سے سائز ہے۔ اوسط شخص میں غذائی نالی چالیس فٹ لمبی ہے۔ اور اس←  مزید پڑھیے

طاقت کا سرچشمہ کون؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب اسمبلی عدالتی فیصلے کے وقت جناب فرحت اللہ بابر کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس کا لب لباب یہ تھا کہ پارلیمنٹ عوامی طاقت اور اختیار رکھنے والا عوامی نمائندوں کا ادارہ ہے اور سپریم ہے۔←  مزید پڑھیے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کا اردو ترجمہ/ ڈاکٹر تیمیہ صبیحہ

25 جولائی 2022ء معزز چیئرمین اور قابل احترام ارکان جیوڈیشل کمیشن آف پاکستان السلام علیکم 1۔ مجھے اپنی سالانہ تعطیلات کے دوران میں عدالت ِ عظمی کے ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے ایک واٹس ایپ پیغام وصول ہوا جس میں←  مزید پڑھیے

سُر سے پیار کریے۔۔محمد علی عباس

ایک عرصے بعد پھر ہمیں ہمارا ناسٹیلجیا چکوال شہر کی تنگ و تاریک گلیوں سے گزارتاہوا محلہ سرپاک لے آیا۔ میں ابھی پچھلے ہی ہفتے چکوال آیا تھا اور ایک ہفتے بعد اسلام آباد سے چکوال دوبارہ آنا گویا اپنی←  مزید پڑھیے

بدن (74) ۔ غذائی راہنمائی/وہاراامباکر

ہمیں کیا کھانا چاہیے، کتنا کھانا چاہیے اور کیا نہیں کھانا چاہیے۔ یہ اہم سوالات ہیں جن کے بارے میں اچھی ہدایات معتبر ذرائع سے مل جائیں گی لیکن یہاں پر ایک مسئلہ ہے۔ ہمیں اندازہ تو ہے لیکن ٹھیک←  مزید پڑھیے

مولانا سید عبد اللہ شاہ بخاری۔۔محمد احمد

مولانا عبد اللہ شاہ بخاری سے کون واقف نہیں ہوگا، وہ ایک واعظ، مناظر، اہل حق کی شان، فرقہ باطلہ کے لیے شمشیر برہنہ تھے۔ آپ حق گو، نڈر اور بے باک عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق سادات خاندان←  مزید پڑھیے

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ(3) تحریر و تحقیق۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ

کارل جیٹمار اپنی کتاب بلور اینڈ درردستان کے صفحہ نمبر 30 میں لکھتے ہیں کہ مشہور سیاح مارکو پولو نے بلور کو جنگلی کافروں کا ایک ملک قرار دیا جہاں وہ جانوروں کی کھالیں پہنتے تھے اور وہ جانوروں کا←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے سیاسی کردار کا جائزہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

یہ سوال ہمیشہ اہمیت کا حامل کا  رہا ہے کہ میڈیا کو کیا کرنے کی اجازت ہے ؟ اس لیے اس سوال کا   جواب ملنا  چاہیے کہ ’’میڈیا کو کیا کرنا چاہیے ‘‘؟ میڈیا کا ضابطہ اخلاق ، گر ہے←  مزید پڑھیے

وارث علوی فکشن کا المیہ۔۔عامر حسینی

جب آپ فرد کو گھر،کلب،اور بازار میں، ماں باّ،بیوی بچوں اور احباب کے بیچ ، اپنا کام دھندا اور نوکری کرتے، اپنی ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

بدن (72) ۔ فیٹ اور پانی/وہارا امباکر

فیٹ بھی کاربن، آکسیجن اور ہائیڈروجن سے بنے ہیں لیکن ذرا فرق تناسب میں۔ اس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ ان کو سٹور کرنا آسان ہے۔ جب یہ جسم میں ٹوٹتے ہیں تو کولیسٹرول اور پروٹین سے ملکر نیا←  مزید پڑھیے

خلا میں چینی تجربہ گاہ ایک اور کامیابی۔۔زبیر بشیر

چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ  کور ماڈیول کی اسمبلی  کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر←  مزید پڑھیے

بدن (71) ۔ پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ/وہاراامباکر

ہم خوراک میں جتنی بھی چیزیں لیتے ہیں (نمکیات، معدنیات، پانی وغیرہ وغیرہ) ان میں سے صرف تین ایسی ہیں جنہیں ہاضمے کے نظام کو تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہیں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹ اور فیٹ۔ ان کو اب باری باری←  مزید پڑھیے

چھوٹا خاندان،زندگی آسان۔ ۔محمد ہاشم

زندگی جینا اور زندگی جھیلنا دو الگ اصطلاحات ہیں۔ رزق اللہ تعالیٰ جھگی میں رہنے والے بے گھر غریب کو بھی دیتا ہے اور بسا اوقات وہ ہم سے بہتر کھا کے سوتے ہیں،لیکن ان بیچاروں کی سوچ اپنے اور←  مزید پڑھیے

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ(2) تحریر و تحقیق۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ

یہ سال 1941 ء کی بات ہے جب آسٹریا ریڈپاتھ گلگت میں بطور برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ تعینات تھے، کو وادی ہاتون میں چٹان کا نوشتہ ملا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس کے بارے میں بتایا جو←  مزید پڑھیے

بدن (70) ۔ وٹامن/وہاراامباکر

غذا کے لئے کیلوری کی پیمائش کے استعمال کے ساتھ کئی نقائص ہیں۔ یہ ہمیں اس بارے میں راہنمائی نہیں کرتی کہ کوئی غذا ہمارے لئے اچھی ہے یا بری۔ اور کیلوری کی روایتی پیمائش اس بات کا خیال نہیں←  مزید پڑھیے