نگارشات    ( صفحہ نمبر 265 )

بدن (80) ۔ جسم کی گھڑی/وہاراامباکر

دس سال کی تحقیق کے بعد لندن کے امپریل کالج کے محقق رسل فوسٹر نے ایسی چیز کو ثابت کر دیا جو اس قدر حیرت انگیز تھی کہ بہت سے لوگوں نے پہلے اسے ماننے سے انکار کر دیا۔ فوسٹر←  مزید پڑھیے

ہمدمِ دیرینہ سے ملاقات۔۔کبیر خان

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ۔۔۔۔۔ ابوالاثر حفیظ جالندھری نے فرمایا تھا: تشکیل و تکمیلِ فنّ میں جو بھی حفیظؔ کا حصّہ ہے نصف صدی کا قصّہ ہے ، دوچار برس کی بات نہیں بڑا بول کیوں بولیں ، اگرکوئی←  مزید پڑھیے

بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد (2،آخری حصّہ)۔۔ذوالفقار علی زلفی

بلوچ تحریک کو پرتشدد کا طعنہ دینے والے بڑی ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ اس روشن حقیقت کو فراموش کردیتے ہیں کہ محکوم اقوام کا تشدد نوآبادیاتی تشدد کی کوکھ سے جنم لیتا ہے ـ انتہائی رعونت سے کہا←  مزید پڑھیے

معاشرہ اور نظریہ ضرورت۔۔قادر خان یوسف زئی

ہمارے معاشرے میں اجتماعی جذبہ ناپید ہوتا جارہا ہے ، موجودہ حالات میں اسے کم ازکم قائم کیا جانا چاہیے، بلکہ نئے سِرے سے عمل بھی کیا جائے ۔ اقدار اور اصول میں ہمیں توازن کی سطح برقرار رکھنا ہوگی۔←  مزید پڑھیے

بدن (79) ۔ نیند کے مراحل/وہاراامباکر

نیند ہمیں جو کچھ بھی دیتی ہے، یہ صرف بحالی کے لئے آرام تک محدود نہیں۔ کچھ تو ہے جس کی وجہ سے ہم دنیا سے ناطہ توڑ دینے کی خواہش کرتے ہیں۔ اور اس دوران خطرات سے دفاع بھی←  مزید پڑھیے

انفراسٹرکچر کیا ہوتا ہے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں پسماندہ پاکستان کے انتہائی پسماندہ ضلع مظفر گڑھ کی ایک زرخیز تحصیل علی پور کے صدر مقام “شہرعلی پور” میں پیدا ہوا تھا۔ جب میں چار برس کا تھا تب بھی میں گھر سے سڑک تک پہنچنے کے لئے←  مزید پڑھیے

ٹارزن کو موت سے ڈر نہیں لگتا۔۔امر جلیل

اکثر نوجوان مجھ سے پوچھتے ہیں: خیر سے آپ چھیاسی برس کے ہوگئے ہیں۔کیا محسوس کرتے ہیں آپ؟ جواب دینے کی بجائے میں نے نوجوانوں کی طرف دیکھا ۔ کچھ نوجوان اٹھارہ انیس برس کے لگ رہے تھے۔ کچھ نوجوان←  مزید پڑھیے

غیرذمہ دار۔۔ کبیرخان

ابھی کل کی بات ہے، اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ چکلالہ کے نابالغ سےہوائی اڈے میں دبکا بیٹھا تھا۔ ہم نے بارہا اُس کی چند فُٹی وزٹرز گیلری سے ’’اندرلوں باہرلوں ‘‘کو چیختے کُرلاتے ہوائی جہازوں میں سوار ہوتے اوراُترے←  مزید پڑھیے

پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین ظفر،ڈاکٹر اقبال اور کشمیر۔۔جاوید خان

کشمیر کی مٹی میں جادوئی تاثیر ہے۔ایک کشش ہے جو دُور دُور تک بکھرے ہوئے اپنے انگوں کو اپنی طرف کھینچتی رہتی ہے۔اس مٹی سے کئی سادھو،سنت ،رشی ،منی لوگ ،اولیا اور شاعر پیداہوئے۔غنی کاشمیری،حبہ خاتون ،للہ عارفہ ،میاں محمد←  مزید پڑھیے

یوشع بن نون علیہ السلام /تحریر و تحقیق: ہمایوں احتشام

اللہ نے جناب ابراہیم علیہ السلام کو دو فرزندان سے نوازا۔ بڑے صاحبزادے جناب اسماعیل علیہ السلام اور چھوٹے صاحبزادے جناب اسحاق علیہ السلام ہیں۔ بنو اسماعیل کو عرب کا خطہ عطا کیا گیا اور بنو اسحاق کو فلسطین و←  مزید پڑھیے

بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد (1)۔۔ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے شہروں نوشکی اور پنجگور میں پاکستانی فوج کے کیمپوں پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کے فدائی حملوں کے بعد بلوچ تحریک ایک دفعہ پھر پاکستان کے دانش ور حلقوں میں موضوعِ←  مزید پڑھیے

بدن (78) ۔ نیند/وہاراامباکر

نیند بڑی پرسرار شے ہے۔ ہمیں یہ علم ہے کہ یہ انتہائی ضروری ہے۔ لیکن ٹھیک سے معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہے۔ ہم یقین سے نہیں بتا سکتے کہ نیند کس لئے ہے۔ ایسا کیوں ہے کہ کچھ لوگوں←  مزید پڑھیے

امام حسین ؐ !میدانِ کربلا کے آخری شہید۔۔گُل بخشالوی

حسینؑ عظمتِ خیرالوریٰ کا مظہر ہے حسینؑ جادئہ جمہوریت کا رہبر ہے حسینؑ جس نے بجھایا یزیدیت کا چراغ علم اُسی کا بلند آج تک فلک پر ہے سرورِ کائنات امام الانبیاء فخر موجودات، خاتم الانبیاء رحمة اللعالمین حضرت محمدؐ←  مزید پڑھیے

زندیق بارے رائے ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

لوگ فحش فلمیں کیوں دیکھتے ہیں؟ بہت سی نفسیاتی ، سماجی وجوہ کے علاوہ ایک بصری وجہ بھی ہے کہ اپنی جنسی زندگی کے بہت سے ایسے زاویے ہوتے ہیں جنہیں انسان خود نہیں دیکھ سکتا جیسے اگر اپنی پشت←  مزید پڑھیے

بدن (77) ۔ آنت/وہاراامباکر

نظامِ انہضام کا مرکز چھوٹی آنت ہے۔ یہ پچیس فٹ لمبی ٹیوب ہے جو لپٹی ہوئی موجود ہے۔ یہ ہضم ہونے کے کام کا بڑا حصہ ہوتا ہے۔ چھوٹی آنت کے تین حصے ہیں۔ ڈیودینم، جیجونم اور ایلیم۔ لیکن یہ←  مزید پڑھیے

خلیفہ دوم کی شہادت۔۔حافظ محمد ادریس

صحابہ کرامؓ کے درمیان حضرت عمربن خطابؓ کی شخصیت بہت عظیم ہے۔ آپؓ کا نام لے کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپؓ کے قبولِ اسلام کے لیے دعا کیا کرتے تھے۔ آنحضورؐ کی دعا اور حضرت عمرؓ کی←  مزید پڑھیے

آمرانہ پاپولزم اور اکثریتی جمہوریت ۔۔ قادر خان یوسف زئی

جمہوریت جسے بہت پہلے سیاسی بقائے باہمی کی بہترین شکل کے طور پر یا اس کے متبادل کے بغیر بھی نہیں دیکھا جاتا تھا، اب بہت سے تبصروں میں اس کے اختتام یا کم ازکم بقا کی آخری جد وجہد←  مزید پڑھیے

جنابِ وزیر اعلیٰ! وسیب ڈوب رہا ہے۔۔مظہر اقبال کھوکھر

اگر فیصلہ فیصلہ ، صوبہ صوبہ ، اقتدار اقتدار ، خط خط ، سیاست سیاست اور کرسی کرسی کے کھیل سے فرصت مل گئی ہو تو ایک نظر ان غریب بے بس اور پسے ہوئے لوگوں پر ڈال لیجئے صاحب!←  مزید پڑھیے

سوسائٹی اور سکینڈلز۔۔فرزانہ افضل

عام طور پر لوگوں کو یہ شکایت کرتے ہوئے پایا جاتا ہے، لائف بہت بزی ہو گئی ہے ، مشینی دور ہے، ایک دوسرے کے لئے وقت ہی نہیں، خود غرضی اور نفسانفسی عام ہو گئی ہے ، “صبح ہوتی←  مزید پڑھیے

بے عزتی خراب ہوتی ہے۔۔عارف خٹک

میں یو اے ای، یورپ، روس یا نارتھ امریکہ جاؤں تو فیس بک پر اعلان کرکے نہیں جاتا کیونکہ میں اپنے پرستاروں سے مل کر ان کو مایوس نہیں کرنا چاہتا لہذا جو بھرم سوشل میڈیا پر ہے وہ قائم←  مزید پڑھیے