نگارشات    ( صفحہ نمبر 118 )

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط5

قاری صاحبان کی مارپیٹ اور آنے والی گرمیوں کی ممکنہ شدت کی فرضی کہانیوں کے خوف سے متاثر ہوکر میں جلد ازجلد فیصل آباد کے اس دارالعلوم سے کہیں دور نکل جانے کے لئے پرتولنے لگا ۔ میرے ہمسفر کی←  مزید پڑھیے

ایک اور بچہ ، ایک اور وحشی مُلّاں/محمد وقاص رشید

سوال اپنی جگہ قائم ہے۔ سلامتی کے دین میں رحیم و رحمان  خدا کی رحمت للعالمین ﷺ  پر اتری ابدی ہدایت کی کتاب پڑھتے ننھے بچے سفاک ملاں کے ہاتھوں ذہنی ، جسمانی اور روحانی تشدد کیوں برداشت کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سرائیکی وسیب کے چشتی صوفی/محمد عامر حسینی

آج جسے سرائیکی وسیب کہا جاتا ہے،اس خطے میں سلسلہ چشتیہ کا پھیلاؤ 17ویں صدی عیسوی میں دہلی میں مدرسہ اور خانقاہ چلانے والے شیخ فخر الدین دہلوی متوفی 7 مئی 1785ء کے توسط سے ہوا اور ان کے خلیفہ←  مزید پڑھیے

مرشد مینوں گل سمجھائی/سلیم زمان خان

یہ لڑکا کافی دنوں سے میرا پیچھا کر رہا تھا۔ خدا خدا کر کے ایک آدھ نماز مسجد میں کبھی کبھار پڑھنے چلا جاتا ہوں وہ بھی اس دن جس دن پینے پلانے کا پروگرام دو تین دن ملتوی ہو←  مزید پڑھیے

مینٹل فرسٹ ایڈ/محمد ثاقب(1)

  فرسٹ ایڈ سیکھناکیوں ضروری ہے؟ میرا چھوٹا بھائی فارماسسٹ ہے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اس نے فارم -ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ڈگری کی تکمیل کے بعد اس کے کچھ کلاس فیلوز جاب کی تلاش میں لاہور آگئے۔گرمیوں←  مزید پڑھیے

کیا سی ایس ایس کے امتحان میں بے ایمانی ہوتی ہے؟-اسلم ملک

ہمارے ہاں جیسے انتخابات میں کوئی اپنی شکست نہیں مانتا اور ہار کا الزام دھاندلی پر دھر دیتا ہے، اسی طرح سی ایس ایس میں ناکام ہونے والے بھی یہی کہتے ہیں کہ جی صرف بیورو کریٹس کے بچے سلیکٹ←  مزید پڑھیے

تبصرہ مصری فلم ” القاہرہ 678″/منصور ندیم

اس میں کوئی شک نہیں کہ جب یہ لکھ کر کسی فلم کا تعارف لکھا جائے کہ “حقیقی واقعے پر بنائی گئی فلم” تو یہ جملہ فلم دیکھنے والوں پر پر جادوئی اثر ڈالتا ہے، کیونکہ یہ اسے ہر وہ←  مزید پڑھیے

قدیم ہندوستانی سماج / پروفیسر فضل تنہا غرشین

ہندستان کی سماجی تاریخ یورپ اور عرب دنیا سے نہ صرف کافی پرانی اور زرخیز رہی ہے بل کہ یورپ اور عرب کی سماجی ترقی بھی ہندستان کی مرہون منت ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب سے لے کر مسلمانوں کی←  مزید پڑھیے

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ: موجودہ صورتحال کا تجزیہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

کرغزستان جو 1991 میں سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد آزاد ہوا، ایک مرکزی ایشیائی ملک ہے جو شروع دن سے سیاسی اور سماجی اتار چڑھاؤ کا شکار رہا ہے۔ سوویت دور کے بعد سے کرغزستان نے جمہوری اقدار کو←  مزید پڑھیے

خطا کار سمجھے گی دنیا کسے/سعدیہ بشیر

چنو منو ہر روز کی طرح رات گئے گھر پہنچے تو پوچھنے والوں نے انھیں دیکھتے ہی پہچان لیا کہ ہمیشہ کی طرح وہ آج بھی ناکام لوٹے ہیں۔ خاموشی کے سوال جواب میں اس ناکامی کی آواز گھنٹی کی←  مزید پڑھیے

عشق ،جنوں ،دیوانگی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے دس گیارہ سال پہلے ایک تحقیقی کتاب لکھی تھی جو فکشن ہاوس لاہور سے شائع ہوئی تھی۔ عنوان تھا،” محبت ۔۔۔۔ تصور اور حقیقت” جس میں میں نے پیار ، محبت ، عشق، جنوں میں فرق بیان کیا←  مزید پڑھیے

پسِ حرف بھی کچھ ہے/عاطف ملک

استاد کو علم تھا کہ اسے تیاری کرنی ہے، اور اس بِنا پر وہ اس ملاقات کے لیے  تیار تھا۔ اب یہ تو عجب بات ہے کہ استاد کو طالب علم سے میٹنگ کے لیے پہلے سے تیاری کرنی ہو۔←  مزید پڑھیے

موجودہ اقلیتی انتخابی نظام کی خامیاں اور خوبیاں/ اعظم معراج

پس منظر قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان کی مذہبی اقلیتوں پر 16انتخابات میں 5 بار 3 اقلیتی انتخابی نظام آزمائے گئے ہیں۔ نمبر 1. 2 بار جداگانہ انتخابی نمبر 2۔ 3بار مخلوط طریقہ انتخاب نمبر 3 ایک←  مزید پڑھیے

ڈپریشن/امجد خان محسود

دباؤ بعض لوگوں کے نذدیک یہ ایک کیفیت کا نام ہے اور بہت سے لوگوں اور ماہرِ نفسیات کے مطابق یہ ایک بیماری ہے۔ دراصل اس میں ہوتا یہ ہے کہ ڈپریشن کے متاثرہ شخص کےذہن پر پریشانیوں کا دباؤ←  مزید پڑھیے

بہتی ندی کا پانی پاک رہتا ہے/سلیم زمان خان

بہتی ندی مذہب کی اصطلاح میں پاک بھی ہوتی ہے اور صاف بھی۔۔ چاہے اس میں گند کی آمیزش ہی کیوں نہ ہو جائے۔ کچھ دور جا کر صاف ہو جاتی ہے۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی اسپائیرل←  مزید پڑھیے

وظائف اور پریکٹیکل ایکشن/محمد ثاقب

ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہوۓ گزارا بہت مشکل تھا اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک←  مزید پڑھیے

ملاں اور سائنس/محمد وقاص رشید

ایک تھی ریاست۔ ایک خطے میں عقل اور جذبات کے درمیان مذہب کی لال لکیر کھینچ کر قائم کی گئی تھی۔ اب جب یہ لکیر ہی مذہب کی تھی تو ملاں صاحب کی اجارہ داری تو قائم ہونا ہی تھی۔←  مزید پڑھیے

کیا طلاق واقعی بُری ہے؟-منصور ندیم

موریطانیہ ایک عرب ملک مانا جاسکتا ہے، مگر عرب دنیا میں طلاق کے بارے میں موریطانیہ کا تصور باقی عرب ممالک جیسا نہیں ہے۔ دنیا اپنی روایات و سماجیات میں اپنے ہی الگ رنگ رکھتی ہے جسے دوسرے خطے میں←  مزید پڑھیے

وحدت الوجود اور سنی آرتھوڈوکسی/نبیلہ

میں ابھی ابھی سو کر اٹھا ہوں تو میرے موبائل کی وٹس ایپ میسج ٹون بج اٹھی – وٹس ایپ میسجز میں دیکھا کہ میری کزن سسٹر نبیلہ احسن کا خط نما پیغام پڑھے جانے کا منتظر تھا – انھوں←  مزید پڑھیے

ہتک عزت بل 2024: صحافی برادری کو اعتماد میں لیا جائے/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ان دنوں ہتک عزت بل 2024 پاکستان کے میڈیا اور قانونی حلقوں میں ایک اہم موضوع بن چکا ہے۔ اس بل کا مقصد جھوٹی اور غیر حقیقی خبروں کے پھیلاؤ کو روکنا ہے جو کہ کسی کی ذاتی زندگی اور←  مزید پڑھیے