نگارشات    ( صفحہ نمبر 108 )

بہترین تدبیر/مرزامدثر نواز

حضرت ابراہیم بن عیلہؒ کو خلیفہ (بادشاہ) ہشام بن عبد الملک اموی نے بلایا اور ان کو مصر کے محکمہ خراج کے افسر کا عہدہ پیش کیا۔ حضرت ابراہیم بن عیلہؒ نے عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا اور←  مزید پڑھیے

سمتھ کی فلیش لائٹ/وہارا امباکر

جیزہ کے عظیم ہرم کے درمیان میں “غرقة الملک” (بادشاہ کا کمرہ) ہے۔ اس کمرے میں صرف ایک ہی شے ہے۔ ایک مستطیل صندوق جو کہ اسوان کے سنگِ خارا سے بنا ہے اور ایک کونے سے ٹوٹا ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

آگے کیا ہوگا ؟/مظہر اقبال کھوکھر

آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ آگے کیا ہوگا ؟ یوں تو پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اس سوال کے گرد گھوم رہی ہے۔ اور گھومنے کا یہ عمل اس قدر تیز ہے کہ نہ←  مزید پڑھیے

مائیگرین وِد اورا/ادریس آزاد

آج کا سارا دِن مائیگرین و ِد اورا (Migraine with Aura) پر ریسرچ کرتے ہوئے گزرگیا۔ حالانکہ آج مجھے ایک پراجیکٹ دینا تھا، لیکن کیا کرتا آج صبح آنکھ کھلتے ہی، مائیگرین کا شدید اٹیک ہوگیا۔ مائیگرین کے مریض جانتے←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء خیبر پختونخوا چھوڑنے پر کیوں مجبور ہیں؟-ثاقب لقمان قریشی

ملک کے چاروں صوبوں میں خواجہ سراء کمیونٹی کے حوالے  سے مختلف رجحانات پائے جاتے ہیں۔ ان رجحانات کے تاریخی اور علاقائی پس منظر ہیں۔ مثال کے طور پر جن صوبوں میں امن کی صورتحال ہے وہاں کی عوام کا←  مزید پڑھیے

ضبطِ نفس – سائنس کی نظر سے/وہاراامباکر

 مشہور ترین تجربہ سمجھا جاتا ہے۔ ایک بچے کو ایک کمرے میں بٹھا دیا گیا اور سامنے ایک مارش میلو (ایک مٹھائی) رکھ دی۔ تجربہ کرنے والا کمرے سے باہر گیا اور جاتے ہوئے کہہ گیا کہ بچہ یہ کھا←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط7/انجینئر ظفر اقبال وٹو

چونکہ رات تک ہمارے دورے کے تحفظ کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی تھی اس لئے ظالب امکان یہی تھا کہ شائد کل کے دن بھی ہم “دریسا” کے لئے نہ نکل سکیں-ریسٹ ہاؤس واپسی پر اطلاع ملی کہ←  مزید پڑھیے

چل اِنشاؔ اپنے گاؤں میں/ عبدالباسط ذوالفقار

میں جب جب ’لوبیا‘ کھاتا ہوں مجھے آبائی گاؤں کے وہ گلی کوچے یاد آتے ہیں۔ جہاں مٹی میں اَٹے ہم دوڑتے پھرتے تھے۔ کچے مٹی کے مکان اور ان کی کچی ہی گلیاں، لکڑی کے دروازے، جڑی ہوئی چھتیں،←  مزید پڑھیے

مقابلہ افسانہ نگاری/اُصول و ضوابط

آداب! نئے سال کی ابتداء پر ہم بہت سے دوستوں کی فرمائش اور محبت کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے مکالمہ ویب پر مقابلہ افسانہ نگاری کا انعقاد کررہے ہیں ۔ اُمید ہے کہ یہ مقابلہ مکالمہ قارئین کے←  مزید پڑھیے

انسانوں کے بنائے عناصر/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ہم جانتے ہیں کہ یورینیم تک تمام عناصر جو پیریاڈیک ٹیبل میں ہیں یہ سب ستاروں میں بنے ہیں اور یہ زمین پر قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں مگر کیا انسان ان سے آگے کے بھاری عناصر بنا سکتے←  مزید پڑھیے

سندھی ٹوپی؛ وادی سندھ اور فاسٹ ٹریک دانش ور/قیس انور

میں جکارتہ جانے کے لیے سماٹرا (انڈو نیشیا)کے شہر پاڈانگ کے ائیر پورٹ پر جہاز کا انتظار کر رہا ہوں ۔ میرے پاس سندھی ٹوپی نہیں لیکن ایک اجرک ہے، جو میں نے اپنے شانوں پر ڈال رکھی ہے۔ ہاں←  مزید پڑھیے

دور حاضر کا سب سے بڑا سچ / گل بخشالوی

قمر جاوید باجوہ صاحب نے چند نامور صحافیوں کے ساتھ الودعی ملاقات میں حق گوئی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑے دکھی دل کے ساتھ کہا کہ ہم چارجنرلز پی ڈی ایم پر قربان ہوئے ہیں اور بڑا دکھ یہ ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل سائیبر حملوں کی زد میں/حسین فاطمی

عبرانی زبان کے ذرائع نے اسرائیلی ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔ عبرانی زبان کے اخبار Yediot Ahronoth کے مطابق بلیک میجک نامی ایک ہیکر گروپ نے کئی اسرائیلی ویب سائٹس اور 5000 اسرائیلیوں←  مزید پڑھیے

بلبل ہزار داستان/شکور پٹھان

“ بھائی نام کیا ہے آپ کا” “ جی میاں محمد شعیب آرائیں۔ ہماری گوت رامدے ہے” “ کیا دے ہے؟” “ رامدے” “ اچھا وہ ایک جج صاحب بھی تھے، رامدے صاحب” “ ہاں جی وہ بھی ہماری برادری←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/2-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں علی پور چلا گیاتھا۔ زندگی بھر تعلیم ، مستقبل اور منصوبے کے بارے میں کسی نے بھی کوئی مشورہ نہیں دیا تھا۔ چنانچہ وہ چند روز بھی کٹ گئے تھے ۔ جب ریل کے ڈبے میں اکٹھے ہوئے تو←  مزید پڑھیے

مبالغہ آرائی/جمیل آصف

اکثر لوگ معاشی، سماجی، روحانی اور نفسیاتی نقصان جس چیز سے اٹھاتے ہیں وہ ہے کسی فرد، ادارے یا گروہ کی جانب سے کسی بھی سیاسی معاشی یا سماجی معاملے میں ‘مبالغہ آرائی سے اس موضوع کو بیان کرنا  ۔←  مزید پڑھیے

وارث شاہ بطور مؤرخ /حصہ سوم۔۔کاشف حسین سندھو

احمد شاہ اور نادر درانی کے بعد ہم وارث شاہ کے مقامی حاکموں کے بارے خیالات دیکھنے کی کوشش کرینگے : عامل چور تے چوہدری جٹ حاکم وارث شاہ نوں رب وکھایائی : جدوں دیس تے جٹ سردار ہوئے گھروگھری←  مزید پڑھیے

امبرٹو ایکو(Umberto Eco) اطالوی ماہر نشانیات، محقق و ناول نگار/احمد سہیل

اطالوی دانشور، محقق، ناقد اور مصنف امبرٹو ایکو کو ماہر نشانیات {semiotics } و جمالیات ،ابلاغی ثقافت اور بشریات کی میدانوں کے علاوہ ان کے دو ناولوں ‘گلاب کا نام’ اور ‘فوکالٹ کا لنگر’کے سبب جانا جاتا ہے۔ اس کے←  مزید پڑھیے

افغانستان کو ساختی چیلنجوں کا سامنا/قادر خان یوسف زئی

افغانستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، مالیاتی بحران کو دور کرنے کے لیے امریکہ اور افغان طالبان حکام گزشتہ چند ماہ سے مذاکرات کر رہے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح افغانستان کے معاشی بحران کو حل کرنے←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (5) ۔ بغاوت/وہاراامباکر

یکم اکتوبر 1965 انڈونیشیا کی تاریخ کا رخ موڑنے والا اہم دن تھا۔ انڈونیشیا میں اختیارات اور نظریات کی بنیاد پر کشمکش جاری تھی۔ یہ بابائے قوم سوئیکارنو، افواج اور کمیونسٹ کے درمیان کی سہہ فریقی کشیدگی تھی جس میں←  مزید پڑھیے