مشق سخن    ( صفحہ نمبر 22 )

کسے آواز دوں؟۔۔۔۔۔انیسہ کنول

امریلا ایک معصوم غریب لڑکی تھی. جس نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھولی. اسکی کی خوشیاں اسکے ماں باپ کی رضا اور خوشی کے گرد گھومتی تھیں. اسکی کی کوئی خواہش اسکے غریب باپ کے کندھوں پر بوجھ نہ←  مزید پڑھیے

امام مسجد ایک کمیونٹی لیڈر۔۔۔۔گوہراقبال خٹک

کسی بھی معاشرے کی ترقی ،امن وامان و خوشحالی کی ذمہ داری اس معاشرے سے تعلق رکھنے والے تمام افراد پر عائد ہوتی ہے۔۔حضور ﷺ کے  ارشاد کا مفہو م ہے کہ تم میں سے ہر ایک ذمہ دارہے اور←  مزید پڑھیے

نظریاتی شیطان بقلم خود ۔۔۔ آریان ملک

دہریت ہو، سیکولرزم ہو یا لبرلزم، یہ کسی تحریک کے نام نہیں ہیں۔ نہ ہی ان نظریات کے حامل افراد نے اپنے نظریات کی کبھی تبلیغ کی ہے۔ یہ تو محض علم اور غوروفکر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سوالات اور موجود حقائق کی بنیاد پر دئیے گئے جوابات کا نام ہے۔←  مزید پڑھیے

محرومی۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

گزشتہ روز ایسے شخص کو دیکھا جس کی نظروں کے بارے مشتاق احمد یوسفی رح نے کہا تھا: “اب تم جن نظروں سے مرغی کو دیکھنے لگے ہو، ویسی نظروں کے لیے تمہاری بیوی برسوں سے ترس رہی ہے۔” لیکن←  مزید پڑھیے

میں شرمندہ ہوں۔۔۔۔عائشہ یاسین

17 اکتوبر۔۔۔گزشتہ روز   تاریخ نے آخرکار کروٹ بدل ہی لی ۔ نہ جانے کتنے لوگوں نے اس دن کا بے چینی سے انتظار کیا ہوگا۔ کتنی مائیں بہن بیٹیاں اس کی تپش میں سلگتی رہی ہوں گی ۔جبکہ میں←  مزید پڑھیے

غنڈہ، لفنگا اور بدمعاش خواجہ سعد رفیق ۔۔۔ راشد ملک

یہ بات ہے 1982 کی جب میں گورنمنٹ کالج لاہور میں دن رات اسلام کی سر بلندی کے لیے سٹوڈنٹ الیکشن کی تیاری میں مصروف تھا- ایم اے او کالج وہاں سے صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر پڑتا تھا-←  مزید پڑھیے

گشتی! — حسن کرتار

کاکروچ ایسے ہی بدنام ہیں یہ دیوتا ہیں جن نے ہمیشہ ڈرا کے رکھا کبھی اپنی کہہ کر کبھی پرائ سمجھ کر اپنی انا کے جال میں رکھا انا بہت پرانی الٹی پلٹی ہے کون کرے اب اسے سیدھا! چلو←  مزید پڑھیے

نفرت ۔۔۔محسن علی

نفرت کیا ہے ؟۔۔۔ نفرت ایک انسانی احساس و جذبہ ہے جو کسی سے انتقام بدلہ لینے پر اکساتا ہے، یا کسی کے بارے میں آپکی رائے کو منفی کردیتا ہے ۔ نفرت عام طور پر ہم سب    کسی←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کے نقصانات ۔۔۔حرا نثار

غرض یہ کہ موبائل فون نے ہماری تقریباً تمام سرگرمیوں کو ختم کرکے ہمیں ایک جگہ قید کرکے رکھ دیا ہے جہاں لوگ گھنٹوں اپنا قیمتی وقت مختلف سوشل ویب سائٹس اور گیمز کھیلنے میں ضائع کردیتے ہیں۔معاشرے میں تربیتی کردار سازی کا سلسلہ موبائل فون نے تقریباً منقطع کردیا ہے۔جو معاشرے میں نئی نسل کی تربیتی صلاحیتوں کو صلب کر رہا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم موبائل فون کو بطور ضرورت اور اسکا مثبت استعمال کریں تاکہ ہماری روایتی و ثقافتی اقدار قائم رہیں۔←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا، تین چہرے اور دوغلہ پن۔۔۔عمیر اقبال

کہتے ہیں ایک انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں ایک جو وہ اپنے گھر والوں کو دکھاتا ہے، دوسرا وہ اپنے دوست احباب کو دکھاتا ہے، تیسرا وہ چہرہ جو وہ کسی کو نہیں دکھاتا اور یہی اس کا اصلی←  مزید پڑھیے

حکایت ایک ہیروئنچی کی ۔۔۔ حارث خان

قوم قربانی دے۔ لیڈر نے اصرار کیا۔  جناب قرض میں ڈوبے لوگوں پر قربابی لاگو نہیں ہوتی شریعت سے ثابِت ہے۔  شریعت میں قرض دار کے لیے قربابی کی گنجائش نکالی جائے۔ لیڈر نے حکم دیا۔ قربان جاؤں کس بھولے←  مزید پڑھیے

غربت کی چکی میں پِستا سیاسی ورکر۔۔۔۔طیب حسن

میں ہمیشہ سے ن لیگ کا سپپورٹر رہا ہوں، بغیر کسی لالچ کے اور ن لیگ اس وقت پاکستان میں جمہوریت کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے ۔۔اس بات پر شک کرنے والا کوئی جاہل ہی ہو گا۔ مگر←  مزید پڑھیے

گٹر۔۔۔علی اختر

آج بڑی مدت بعد دفتر کی چھٹی کی تھی ۔ بہت کوشش کی کے دیر سے  اٹھوں پھر بھی آنکھ 10 بجے جو کھلی تو پھر بہت کوشش کے باوجود نیند نہ آئی  ۔ اپنے پرانے دوست عبید کو فون←  مزید پڑھیے

گھریلو مکھی۔۔۔اعزاز احمد

آ ج کی شام، گھریلو مکھی کے نام۔ آپ لوگوں نے عموماً دیکھا ہوگا کہ اگر کسی کی چائے یا پانی میں مکھی گر جائے تو وہ پانی یا چائے پھینک دیتے ہیں ۔ پر آپ نے کبھی نہیں دیکھا←  مزید پڑھیے

افسانوی قصہ، بھٹو و جیالا ۔۔۔۔جواد عمران

آپ نے افسانوی و رومانوی قصے تو سنے ہونگے جس میں عاشق کا اپنی معشوقہ کے لیے بےپناہ عشق کا ذکر ہوتا ہے کہ کس طرح دونوں تکلیف جھیلتے ہیں، ظلم و ستم برداشت کرتے ہیں جیسا کہ فرہادوشیری، سسی←  مزید پڑھیے

ریپ کے قابل لڑکی۔۔۔صفی سرحدی

ایک دن میری بائیک خراب تھی اور آفس جانے کے لیے مجھے مجبوراً ویگن میں چڑھنا پڑا۔ رستے میں ویگن ایک بس اسٹاپ پر رکی جہاں ایک بچہ فٹ پاتھ پر ابلے ہوئے انڈے بیج رہا تھا اور وہاں سے←  مزید پڑھیے

کیا ” زن مرید “ہونا کوئی عیب ہے ؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

اگر میں روز شام کو کام سے آ کر یا کسی چھٹی والے دن اپنی بیوی کے پاؤں دباؤں ، اس کے سر پر مالش کروں ، سچی محبت کی نیت سے یا پھر اس خیال سےکہ وہ سارا دن←  مزید پڑھیے

حکومت وقت اور انتظامیہ کی ذمہ داری۔۔۔۔عبدالرؤف خٹک

ماہِ محرم کے دس دن گزر چکے لیکن ایک مسئلہ جو اپنی جگہ ابھی  بہت دن تک قائم رہے گا کہ مختلف مواقع پر شہر کے راستے بند کرکے لوگوں کو مشکلات سے دو چار کرنا۔۔۔۔موبائل فونز بند  کرکے پورے←  مزید پڑھیے

پکھا تے شودھا ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

میلے کچیلے اور پھٹے ہوئے کپڑوں میں وہ لڑکا ٹہلتا اور مسکراتا ہوا میرے پاس سے گزرا اور قریب کھڑے چند لڑکوں میں سے ایک کے پاس آ کر رک گیا اور بغیر کسی جھجھک شرم کے اس کی آدھی←  مزید پڑھیے

رویوں کی الجھنیں ۔۔۔ سمیرہ انجم

اپنی ہستی مٹا کر بھی آخر کیوں وہ اچھی سے اچھی بیوی کا سفر طے نہ کر سکی۔ آخر کیوں؟ کیا ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب؟←  مزید پڑھیے