گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 16 )

ہم سب مجرم ہیں ۔۔۔۔ قاسم سید

میں یو ایس ملٹی نیشنل کمپنی میں ایک اہم عہدے پر تھا، ایک رات دو ڈھائی سو پولیس اہلکاروں نے میرے پور ے گھر کو گھیر لیا۔ دندناتے ہوئے اندر داخل ہوئے، کنپٹی پر پستول رکھا اور تھانہ لے گئے۔←  مزید پڑھیے

کہ معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔۔۔ حفیظ نعمانی

کل ٹی وی پر ایک عجیب و غریب منظر دیکھا کہ پاکستان کے فوجی افسر پاکستان میں مقیم ملکی اور غیرملکی صحافیوں کو ہیلی کاپٹروں میں بٹھاکر کم آباد اور پہاڑی علاقوں میں لے گئے ہیں اور انگلی اٹھا اٹھاکر←  مزید پڑھیے

پرشانت کشور کی صلاحیت تسلیم۔۔ حفیظ نعمانی

ہم نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ اگر ہمارے قلم سے کوئی بات کسی کے خلاف نکلے تو ہم اپنی غلطی مان کر معافی مانگتے ہیں۔ ہم نے پرشانت کشورکے بارے میں جب بھی لکھا صرف یہ لکھا کہ انھوں←  مزید پڑھیے

کہیں رسّی پھسل نہ جائے ۔۔۔۔ قاسم سید

اڑی فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملہ نے ملک کے سیاسی منظرنامہ کے سمندر میں ارتعاش پیدا کردیا ہے اور وہ مسائل جو مودی سرکار کے لئے گلے کی ہڈی بن گئے تھے، عارضی طور پر ہی سہی پس منظر←  مزید پڑھیے

پاکستان کو سبق سکھانا ضروری ہے مگر ۔۔۔۔۔؟ڈاکٹراسلم جاوید

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان پوری دنیا میں پاکستان کو الگ تھلگ رہنے پر مجبور کردے گا۔اسی کے ساتھ جاپان سے آ نے والے پارلیمانی وفد نے کل ہی اڑی حملے کے بعد ہندوستان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

قومی مسلئہ گائے ہے؟۔۔ نازش ہما صدیقی

جب سے مودی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں ہندوستان مسلسل دہشت گردانہ حملوں کی زد میں آگیا ہے۔ دوسالہ دور اقتدار میں چار ایسے خطرناک دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جس سے ہندوستان کے طاقتور ہونے پر شک ہونے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب! یہ ہے کشمیر کا سچ ۔۔۔۔سنتوش بھارتیہ

پیارے وزیر اعظم صاحب، میں ابھی چار دن کے بعد جموں و کشمیر سے لوٹا ہوں اور چاروں دن میں کشمیر کی وادی میں رہا اور مجھے یہ لگا کہ میں آپ کو وہاں کے حالات سے واقف کراؤں۔ حالانکہ←  مزید پڑھیے

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔۔ حفیظ نعمانی

دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ نہ سوچیں کہ میں جو کہہ رہا ہوں اس سے اسی(۸۰) فیصد لوگ ناراض ہوجائیں گے اور صرف ۲۰ فیصدی خوش ہوں گے لیکن اس کی پرواہ نہ کریں اور جسے←  مزید پڑھیے

یہ جنون کا حد سے گزرنا ۔۔۔۔ قاسم سید

کیا ملک دھیرے دھیرے جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے یا اسے زبردستی دھکیلا جارہا ہے اور بالفرض کوئی جنگ ہوتی ہے تو وہ قومی سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہوگی یا شیوسینا کے بقول کسی انتخابی مفاد کو مدنظر←  مزید پڑھیے

جنگ : محاذ پر اینکر تعینات کیے جائیں ۔۔۔۔ قاسم سید

  اڑی میں فوجی کیمپ پر پاکستان کی پشت پناہی سے دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیاسی اور سفارتی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ (یہ ہندوستانی مصنف کا موقف ہے: مدیر) اعلیٰ سطحی میٹنگوں میں حملہ کا جواب دینے کے←  مزید پڑھیے

شہاب الدین پر اتناواویلاکیوں؟۔۔۔ نازش ہما قاسمی

مشہور دانشور میلکم ایلکس نے کہا تھا کہ’’اگر تم میڈیا کے حربوں سے چوکنا نہیں تو یہ تمہیں مظلوموں کا بدخواہ اور جابروں کا خیرخواہ بنا کر چھوڑے گا‘‘۔ ہمارے ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے میڈیا پر جب←  مزید پڑھیے

یہ پاسباں ہمارے ۔۔۔۔ قاسم سید

جمہوریت کی جڑ میں برطانوی کالونی نظام ہے اس میں صرف دکھاوے کے لیے جمہوریت کا لبادہ اوڑھا دیاگیا ہے۔ بعض لوگ جمہوریت کامطلب اکثریت کی فسطائیت سمجھتے ہیں۔ برصغیر میں موجودجمہوریت میں کالونیل اور موروثیت کاخمیرپایاجاتا ہے۔ ہمارا منتخب←  مزید پڑھیے

اردو زبان کے لیے ہم خود کیا کرسکتے ہیں؟ ۔۔۔ عارف عزیز

سنہ 1501 میں فلپ کو رپورٹ ملی کہ جب تک اسلامی زبان (عربی) کے مدرسے اور کتابیں باقی رہیں گی اسلامی معاشرت بھی باقی رہے گی۔ اس رپورٹ کے مطابق عربی کو سپین سے مٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کرونیا←  مزید پڑھیے

شاہی داماد کے لیے تلوار کے بجائے پھولوں کی چھڑی— حفیظ نعمانی

تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا لوک سبھا کے الیکشن کے موقع پر وزیر اعظم کے امیدوار شری نریندر مودی نے نہ کہا ہوگا تب بھی پچاس جگہ←  مزید پڑھیے

تن ہمہ داغ داغ شد, پنبہ کجا کجا نہم ۔ نایاب حسن

یہ عہدمسلمانوں کے ہمہ گیرزوال کا عہدہے اورحیرت ہے کہ اس کے اسباب بھی خودمسلمان ہی فراہم کرتے رہے ہیں،گزشتہ کم ازکم تین چار صدیوں سے مسلمان مسلسل انحطاط کی سمت رواں دواں ہیں،علمی انحطاط،فکری زوال،عملی کوراپن یہ سب اوصاف←  مزید پڑھیے

رجت شرما کا سیاسی مذاق ۔ حفیظ نعمانی

انڈیاٹی وی چینل کے مالک رجت شرما پرانے صحافی ہیں مگر ہمیشہ سے یک رُخے ہیں، ۲۰۱۴ء کے لوک سبھا الیکشن سے پہلے بھی وہ بی جے پی کے ترجمان تھے لیکن لوک سبھا الیکشن کے موقع پر تو انھوں←  مزید پڑھیے

ہندو راشٹر میں دلتوں کی حالت ۔ نہال صغیر

پچھلے ہفتہ شیو سینا نے مطالبہ پیش کیا کہ ملک کو اب ہندو راشٹر قرار دے دیا جائے ۔ مجھے تعجب ہوا یہ معلوم کرکے شیو سینا اس ملک کو اب تک سیکولر تسلیم کرتی آئی ہے جبکہ حقیقت یہ←  مزید پڑھیے

انسانیت کا جنازہ جمہوریت کے کاندھوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نازش ہماقاسمی

ڈاکٹر کا پیشہ انسانی خدمت کا بہترین مظہر ہوتا ہے اور لوگ ڈاکٹروں کو مہذب اور حقوق العباد کی پاسداری کرنے والا شخص تصور کرتے ہیں۔ ان سے بے لوث انسانی خدمات کی توقع اور ان کے بارے میں نہایت←  مزید پڑھیے

منٹو کی اذیت کا احساس ۔ رحمن عباس

“If liberty means anything at all, it means the right to tell people what they do not want to hear.” 151George Orwell ** سعادت حسن منٹو کی ذہنی کیفیت ،محرومیوں اور اذیتوں کا شدید احساس اس رات ہوا جب ارتھر←  مزید پڑھیے

پاکستانی لبرل اور ہم ہندوستانی ۔ عادل عباس(انڈیا

ہمارے عزیز پڑوسی ملک پاکستان کو شاید میں سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی زیادہ بہتر انداز میں جان پایا ہوں۔ سوشل میڈیا سے پہلے تو اپنے پڑوسی کے بارے میں معلومات نہ ہونے کہ برابر ہی تھیں۔ پاکستان کے←  مزید پڑھیے