گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 15 )

ہندوستان اور کیش لیس سوسائٹی : ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز

ہندوستان کو کیش لیس (Cash less) سوسائٹی میں تبدیل کرنے کے عزم کا وزیر اعظم نریندر مودی نے اظہار کیا ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے ان سے اتفاق کیا بلکہ تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی←  مزید پڑھیے

ملت کی یہ بیٹیاں : ودود ساجد

سول سروسز میں مسلمانوں کی تشویشناک حد تک کم نمائندگی کو بھی اکثر و بیشتر ہندوستانی مسلمانوں کے ایک بڑے مسئلہ کے طور پرپیش کیا جاتا ہے۔ ان کی آبادی کے تناسب سے اس مسئلہ کی شدت کو سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

ہندوستانی نظامِ تعلیم میں مولانا آزاد کی معنویت: خوشنما سلیم

مولانا آزاد ؒ جیسی نابغۂ روزگار شخصیتیوں کے لئے زمیں ہمیشہ ماتم کناں رہتی ہے ، اس لئے تو ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے ۔ مولانا آازاد ؒ ،ہندستان کے پہلے وزیر تعلیم تھے ، یہ←  مزید پڑھیے

یہ اضطرابی وقت شاید پھر نہ آئے : ایم ودود ساجد

ہم نے صحافت کا درس لیتے ہوئے یہی سیکھا کہ ایک قلم کار کو طاقت والوں کی نہیں، کمزوروں کی آواز بن کر لکھنا ہے۔ ظالم کی نہیں، مظلوم کی داد رسی کرنی ہے۔ حکومت کی نہیں، رعایاکی خبر گیری←  مزید پڑھیے

مودی نوشتہ دیوار پڑھ لیں: رشید انصاری

یوان جمہوریت کا ایک اہم ستون ’’ذرائع ابلاغ‘‘ (میڈیا)ہے۔ میڈیا میں ٹی وی چینلز کے ساتھ اخبارات بھی شامل ہیں لیکن آج کل ٹی وی چینلز کو ہی میڈیا کہا جاتا ہے کیونکہ ٹی وی دیکھنے والے اخبارات پڑھنے والوں←  مزید پڑھیے

سوال پوچھنا بلیک منی کی حمایت نہیں ہے : رویش کمار

آج کے اكونومك ٹائمز کی خبر ہے کہ آمدنی سے زیادہ جائیداد پر دو سو فیصدی جرمانہ کس طرح لگائیں، اسے لے کر انکم ٹیکس افسر کشمکش میں ہیں۔ وزارت خزانہ کے افسر نے نوٹ بندی کے فوراً بعد اس←  مزید پڑھیے

کاغذی کرنسی کے کھیل : ایس اے ساگر

ترقی کی دوڑ میں 133 ویں مقام تک گرنے پر دولت مشترکہ کے ہاتھوں فضیحت سے ابھی ملک سنبھلا بھی نہیں تھا کہ کیجری وال نے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا۔ جے این یو میں نجیب کی پراسرار گمشدگی←  مزید پڑھیے

کیا ہند میں فاشزم فروغ پا رہا ہے؟ : رشید انصاری

آر ایس ایس کے مودی راج کو لوگ اب ’’جنگل راج‘‘ کہنے لگے ہیں۔ آج ملک کی حالت جنگل راج سے بھی بدتر ہے۔ جنگلی خونخوار جانور بھی کچھ اصول کچھ روایات کے پابند ہوتے ہیں۔ مودی راج میں اصول←  مزید پڑھیے

ہندوتو – سیاسی یا مذہبی : ہمانشو کمار

ترجمہ: سعود فیروز اعظمی (مضمون نگار کی سبھی باتوں سے مترجم اور “مکالمہ” کا اتفاق ضروری نہیں) کسی نے لکھا ہے کہ مسلمانوں کا اتحاد دیکھنا ہو تو کسی نا معلوم سے مولوی کے “اسلام خطرے میں ہے” کے نعرے←  مزید پڑھیے

سوال ضروری ہیں : رویش کمار

(رویش کمار این ڈی ٹی وی کے بیباک صحافی ہیں، ملکی سیاست پر سوال اٹھاتے ہیں زیرِ نظر تحریر ان کی ہندی تحریر کا ترجمہ ہے : ایڈیٹر ) A must read write-up! رویش کمار کی تازہ تحریر کا اردو←  مزید پڑھیے

اتر پردیش کا سیاسی دنگل : حفیظ نعمانی

سنا ہے اترپردیش کے الیکشن میں امیت شاہ 30 ریلیوں کی قیادت کریں گے اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی اتنی ہی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ اپنی پہلی ریلی امیت شاہ نے اٹاوہ میں کی اور وہاں کے←  مزید پڑھیے

بتکدے میں برہمن کی پختہ زنّاری بھی دیکھ

اس وقت ہم ایک مہذّب دنیا میں سانس لے رہے ہیں جہاں جرائم کو دوسرے خوبصورت نام دینے کا رواج قائم ہے- یہاں حرامیوں کو لو چائلڈ، جرم کو حکمتِ عملی اور قتل عمد کو انکاؤنٹر کا نام دیا جاتا←  مزید پڑھیے

چور بازار : ریحان خان

آزادیِ ہند سے قبل شاہ برطانیہ کی آمد پر اس کے استقبال کیلیے گیٹ وے آف انڈیا بمبئی کے ساحل پر تعمیر کیا گیا جہاں اس کا جہاز لنگرانداز ہوا- شاہ کو جہاز سے فوری طور پر محل لے جایا←  مزید پڑھیے

یوپی کا بدلتا منظر نامہ اور مسلمان : رشید انصاری

یو پی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات سے صرف چندماہ قبل یوپی کی حکمران جماعت ایس پی کے سربراہ خاندان میں پھوٹ اور گھریلو جھگڑے باہر آگئے ہیں اور گھریلو جھگڑا جب گھر کے باہر آجاتاہے تو گھر کے اندر←  مزید پڑھیے

کب کسی وقت کیا ہوجائے کچھ نہیں معلوم: حفیظ نعمانی

دس دن پہلے جب ہم نے شری ملائم سنگھ کی چھوٹی بیگم اور ان کے راج کمار کا ذکر کیا تھا تو یہ معلوم نہیں تھا کہ محترمہ کا اسم گرامی کیا ہے، لیکن ہم نے صرف اس اشارہ پر←  مزید پڑھیے

بالا گھاٹ کے سرجیکل اسٹرائیک کا پوسٹ مارٹم ۔۔۔ ڈاکٹر سلیم خان

بالا گھاٹ کا علاقہ سرحد اُس پار نہیں اِس پار ہے۔ آج کل کوئی تو دور دیس کے حملوں پر سینہ پھلا رہا ہے تو کوئی ثبوت مانگ رہالیکن اپنے دیس کے اندر جاری جارحیت سے ہرکوئی غافل ہے۔ بالاگھاٹ←  مزید پڑھیے

یکساں سول کوڈ اور مسلمانوں کا باہمی اتّفاق : مولانا محمّد سعید قاسمی

حالیہ کچھ دنوں مین ملکی حالات نے جو رخ اختیار کیا ہے وہ کسی سے پو شیدہ نہیں ہے۔ ہر طرف چائے خانوں،نکڑ اور چوراہوں سے لیکرعوام وخواص کی محفلوں تک میں صرف اور صرف’’ طلاق‘‘ اور’’ مسلم پرسنل لاء‘‘←  مزید پڑھیے

یہ چھپے چھپے ارادے ۔۔۔۔ قاسم سید

سیاست کے نام پر مفادات کی گھیرابندی اعتماد کا بحران پیدا کرتی ہے اور جب مزاجوں میں سفاکیت کی حد کو پہنچی شدت ہو تو یہ بحران اپنا دائرہ وسیع کرلیتا ہے۔ حب الوطنی کے بارے میں عام خیال ہے←  مزید پڑھیے

دہلی تلوار کی دھار پر۔۔۔۔ حفیظ نعمانی

دہلی کے ساتھ سب سے بڑا ظلم اس نے کیا تھا جس نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ دہلی کے دو شوہر ہوں گے۔ آدھی دہلی مرکزی حکومت کی ٹانگ کے نیچے ہوگی اور آدھی دہلی منتخب صوبائی حکومت کی←  مزید پڑھیے

پاکستانیوں سے ہمدردی کیوں؟ ۔۔۔سید فاضل حسین پرویز

ادارہ مکالمہ اس مضمون کو فقط اس لیے شائع کر رہا ہے تاکہ کچھ “بھارتی مسلمان دوستوں” کے خیالات سے آگاہی ہو۔ کوئی پاکستانی دوست جواب دینا چاہیں تو مکالمہ حاضر ہے۔  ہندوستان کی جانب سے اس بات کے تیقن←  مزید پڑھیے