گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 14 )

ہر برائی کا علاج قانون نہیں ہے ۔۔ حفیظ نعمانی

مودی سرکار تین طلاق کے خلاف اس لئے قانون بنا رہی ہے کہ اسے معلوم ہوا ہے کہ سپریم کورٹ کے طلاق  ثلاثہ  کو  ختم  کرنے کے بعد بھی بعض مسلمانوں نے تین طلاق دے دی اس لئے اب قانون←  مزید پڑھیے

ہیگل کا تصور ارتقائی شعور اور ابجیکٹ کی حقیقت ۔۔مراد سوات

ہیگل کے مطابق شعور حقیقی (رئیل) ہے اور خارج بھی حقیقی ہے . خارج ہمارے شعور سے باہر تمام ابجیکٹس یا مظہر ہیں جس کا مشاہدہ اور تجربہ شعور کو ہوتا ہے . شعور خارج ابجیکٹ کو جانتا ہے. جاننے←  مزید پڑھیے

سرسید شناسی میں خواتینِ علی گڑھ کا حصّہ بحوالہ تعلیم نسواں ۔۔سیما صغیر

سرسید پر یہ الزام لگایا جاتا رہا ہے کہ وہ تعلیمِ نسواں کے سلسلہ میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔ جدید تحقیق سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ در اصل ایسا نہیں تھا شناسانِ سرسید نے سائنٹفک سوسائٹی، انسٹی ٹیوٹ←  مزید پڑھیے

تعلیمات مسیح ابن مریم علیہماالسلام ۔۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی

’’مسلمان ہوں ، یہودی ہوں ، مسیحی ہوں یاصابی ہوں جوکوئی بھی اﷲ تعالی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اورنیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس محفوظ ہیں اور ان پر نہ تو←  مزید پڑھیے

سامراجی طاقتوں کو امن نہیں جنگ چاہیے۔شاہد کمال

جنگ انسانی سماجیات کی تاریخ کا سب سے الم انگیز باب ہے۔جس کا ہر ورق، حسرت و یاس، چیخ و پکار، آنسو،زخم،بے گھری، آگ، دھول، اور دھوئیں سے عبارت ہے۔دنیاکا کو ئی انسان جنگ نہیں چاہتا،لیکن ہمارے انسانی سماج میں←  مزید پڑھیے

ماہر اور شاطر کھلاڑیوں سے ناتجربہ کار ہار گئے ۔۔حفیظ نعمانی

لکھنؤ کارپوریشن بننے کے بعد پہلا الیکشن 1958 ء میں ہوا تھا اس کے بعد جو اس زمانہ میں حکومت کا مزاج تھا کہ بلدیاتی انتخابات کو کسی نہ کسی بہانے ٹالو الیکشن ٹلتے رہے آخرکار عدالت کو مداخلت کرنا←  مزید پڑھیے

” لَو جہاد“۔ مسلمانوں کے قتل عام کا نیا ہتھیار۔غازی سہیل خان

انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے”Give dog a bad name and kill him“ یعنی” کتے کو ایک بُرا نام دو اور پھر اسے مارر ڈالو“۔یہ کہاوت استعماری طاقتوں کے ہاں مقبول اور مستعمل ہے لیکن آج کل اِس کا اطلاق←  مزید پڑھیے

بیت المقدس اسرائیل کا دار الحکومت کیوں نہیں ہوسکتا؟۔مولانا سید احمد و میض ندوی

اسلام دشمنی کی آڑ میں صدارتی انتخابات جیتنے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے بیت المقدس کے اسرائیلی راجدھانی ہونے کا اعلان کردیا ہے، امریکی صدر کا یہ←  مزید پڑھیے

حضرت آدم و نوح ؑ کی طویل عمروں پر ملحدین کے سائنسی اعتراضات اور ان کا جواب ۔۔احید حسن

سائنسی تحقیقات کے مطابق انسانی عمر انسان کے جینیاتی مواد یا ڈی این اے پر منحصر ہے۔ اس مادے میں مضر جینیاتی تبدیلیاں یا منفی میو ٹیشن جتنی کم ہوں گی یہ مادہ اس قدر ماحولیاتی تبدیلیوں اور بڑھاپے کے←  مزید پڑھیے

کمالِ فن کا آئینہ دلیپ کمار ۔۔ محمد عبدالسمیع پربھنی 

تلگو فلموں کے خالق ہدایت کار بی ناگا ریڈی کی ہندی فلم ’’ رام اور شیام ‘‘ جو پہلے (رامڑو بیمڑو) کے نام سے تلگو زبان میں بن چکی تھی، ریلیز ہوئی تو پہلا تبصرہ مشہور و معروف قلمکار، فلم←  مزید پڑھیے

کیا سلطان محمود غزنوی لٹیرا حکمران تھا؟۔احید احسن

 محمود غزنوی کی نسل میں حکمرانوں میں سے ایک ابراہیم بڑا دین دار اور رعایا پرور حکمران تھا۔ رات کو غزنی کی گلیوں میں گشت کرتا اور محتاجوں اور بیواؤں کو تلاش کرکے ان کی مدد کرتا۔ وہ اعلیٰ درجے←  مزید پڑھیے

عالمِ انسانی کو درپیش ایک سنگین خطرہ’ آلودگی۔۔مولانا سید احمد ومیض ندوی

اس حسین و جمیل کائنات کا اصل دلہا حضرت انسان ہے۔ رب کائنات نے کرہ ارض کے نظام کو بے پناہ توازن کے ساتھ اس لئے قائم کیا ہے تاکہ انسانی زندگی کو کسی طرح کا خطرہ لا حق نہ←  مزید پڑھیے

اسلام اور ہم جنس پرستی۔آصف علی

 قطع نظر مذہب و ملت کے، انسانیت اور فطرت سلیمہ اخلاق و اقدار کی حامی و پاسبان ہوا کرتی ہیں ۔ فطرت سلیمہ کبھی برائی، بے حیائی، فحش و منکرات کو نہ قبول کرتی ہے اور نہ ہی پسند کرتی←  مزید پڑھیے

مولانا آزاد کی چائے نوشی۔عبدالقادر صدیقی

 (ریسرچ اسکا لر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد) چائے، ہم اور آپ روزپیتے اور پلاتے ہیں، لیکن ہمارے نزدیک چائے کے بہتر سے بہتر ہونے کا معیار کیا ہوتا ہے؟ بس یہی نا کہ چائے میں دودھ کی←  مزید پڑھیے

سوشلزم کیوں ناکام ہوا؟۔۔سیتا رام یچوری

سو سال قبل پیش آئے اکتوبر کے زبردست ’’سوشلسٹ ریولیوشن‘‘ کے صدسالہ مشاہدے میں حصہ لینا میرے لئے گوناگوں تجربہ ثابت ہوا۔ مختلف النوع جذبات اُبھر آئے ۔ایسی کامیابی کا احساس کہ استحصال سے پاک سوسائٹی کی تشکیل ممکن ہے؛←  مزید پڑھیے

صوفی خواتین کا تذکرہ :ایک تعارف۔ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق مجاروی/آخری حصہ

(یعنی ابو عبد الرحمن السلمیؒ کی کتاب ذکر النسوۃ المتعبدات الصوفیات پر ایک نظر) حضرت رابعہ کا سب سے تفصیلی ذکر فرید الدین عطارؒ کی کتاب تذکرۃ الاولیا میں ملتا ہے لیکن اس میں غیر تاریخی واقعات اور بعض کمزور←  مزید پڑھیے

صوفی خواتین کا تذکرہ : ایک تعارف ۔ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی/قسط1

(یعنی ابو عبد الرحمن السلمیؒ کی کتاب ذکر النسوۃ المتعبدات الصوفیات پر ایک نظر) ایک مشہور صوفی کا قول ہے کہ ـــ’’پہلے تصوف ایک بے نام حقیقت تھا، مگر آج حقیقت سے خالی محض ایک نام ہے۔‘‘ یہ درست ہے←  مزید پڑھیے

سلطنت عثمانیہ کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوششیں اور ان کا توڑ ۔ڈاکٹر احید حسن/آخری حصہ

اس تحریر  کا حوالہ کہتا ہے کہ سلطنت عثمانیہ میں وحی کی کتابیں پبلش کرنے کی اجازت نہیں تھی اور کیوں تھی 1585ء کا حوالہ اس کی مزید تفصیل بتا رہا ہے اور یہ دونوں حوالے یہ بھی ظاہر کر←  مزید پڑھیے

سلطنت عثمانیہ کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوششیں اور ان کا توڑ ۔ڈاکٹر احید حسن/قسط1

 13 دسمبر 1493ء میں استنبول میں ڈیوڈ بن سیموئیل ابن نہمیاس نے پہلی بار پرنٹنگ پریس قائم کیا اور عربی میں موجود ایک یہودی کتاب Turim عبرانی زبان میں شائع کی۔اگر یہ اتنا بڑا کفر اور حرام تھا تو اس←  مزید پڑھیے

یہاں تو معرکہ ہوگا،مقابلہ کیسا۔محمد ہاشم خان

بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع کے حوالے سے گزشتہ کئی دنوں سےمسلسل اس قسم کے گمراہ کن بیانات سننے کا اتفاق ہوا کہ نہ صرف طبیعت مکدر ہوگئی بلکہ یہ گمان بھی یقین میں تبدیل ہوتا نظرآیا کہ کچھ←  مزید پڑھیے