کالم    ( صفحہ نمبر 66 )

کیا عمران خان قصہ ء ماضی بن جائیں گے؟-ڈاکٹر ندیم عباس

وقت ایک سا نہیں رہتا اور حکمران تخت سے اتارے جاتے ہیں، جو خود سری دکھاتے ہیں، انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ لوگ انہیں بھول جاتے ہیں۔سیاست میں نئے کھلاڑی آجاتے ہیں۔ ابھی کل کی←  مزید پڑھیے

تکریمِ آدمؑ و بنی آدم/ڈاکٹر اظہر وحید

جب سے دنیائے رنگ و بو میں آدم کا نزول ہوا ہے، دو فکری قبیلے شناخت ہوئے ہیں۔ ایک قبیلہ قابیل کی فکر کا ہم نوا ہے، دوسرا ہابیل کی فکری نوع سے تعلق رکھتا ہے۔ بلا تخصیص مذہب و←  مزید پڑھیے

پارلیمان ججوں کا حساب اپنی ذمہ داریوں سے بالائے طاق چاہتی ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

آجکل پارلیمان اور عدلیہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑی نظر آتی ہے۔ پہلے تو صرف کمنٹس، قراردادوں تک معاملہ محدود تھا مگر عدالت عظمیٰ کے باہر احتجاج کے بعد سے اسمبلی میں ججز کے خلاف تقاریر ایک معمول بن←  مزید پڑھیے

دوسرا عظیم آئیڈیا ، شخصیت /ڈاکٹر مختیارملغانی

ریئیلٹی کے بعد انسانی تاریخ میں عظیم ترین تصور شخصیت (Personality) کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، حقیقت کا تصور جہاں اس سوال کے نتیجے میں سامنے آیا کہ میں کہاں ہوں؟ وہاں شخصیت بلاشبہ ،میں کون ہوں؟ کی←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے مہرے/امتیاز احمد

گزشتہ برس جب یہ لکھا تھا تو یہ طعنے دیے گئے کہ آپ دوسروں کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔ مقصد صرف یہ تھا کہ واقعات کو زمینی حقائق کے تناظر میں دیکھا جائے۔ آج جب تحریک انصاف کے مرکزی←  مزید پڑھیے

کیا عدالت جنس کا تعین کرسکتی ہے؟-تحریر/ڈاکٹر اختر علی سیّد

گزشتہ برس ملتان لٹریری فیسٹیول کے منتظمین نے ایک سیشن ملک میں زیر بحث “ٹرانس جینڈر بل” پر گفتگو کے لیے مخصوص کیا تھا۔ وطن سے دوری (غربت) بہت سے موضوعات پر جاری بحث سے ناواقف رکھتی ہے۔ اس سیشن←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے شہری نمائندگی سے محروم/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسلام آباد کا علاقہ جس کو ملک میں ایک ماڈل کے طور پر ہونا چاہیے تھا وہ اپنی بنیادی نمائندگی سے بھی محروم ہوچکا ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اسلام آباد کی آبادی جو تقریباً دس لاکھ←  مزید پڑھیے

کشمیرکو دو حصّوں میں تقسیم کر دو(جاوید چوہدری کی تجویز)-قمر رحیم خان

پاکستان کے معروف کالم نگار، اینکر پرسن اور دانشور جناب جاوید چوہدری صاحب نے اپنے ایک حالیہ کالم میں پاکستان کے معاشی حالات اور انڈو پاک تعلقات پر بات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ـ‘‘مقبوضہ کشمیر اگر دو حصّوں میں←  مزید پڑھیے

بشار الاسد کا استقبال کرتے محمد بن سلمان/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا ممکنات کی جگہ ہے اور یہاں کوئی بھی بات کرتے ہوئے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری سو فیصد یقین کے ساتھ کی گئی بات کچھ ہی عرصے بعد حالات تبدیل←  مزید پڑھیے

نردبان/مختار پارس

چلیں اب اس بات پر لڑتے ہیں کہ کس کا نقصان زیادہ ہوا۔ سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ وقت قیمتی نہیں رہا۔ لوگ چراغوں کو ڈھونڈتے رہے اور دھواں بال کھولے دریچوں سے نکل گیا۔ سخن، سرود اور←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم حکومت اور تحریک انصاف کے مابین بیک چینل مذاکرات کا ٹوٹتا جڑتا سلسلہ/غیور ترمذی

کچھ عرصہ پہلے شروع ہونے والے ان مذاکرات کا سلسلہ ٹوٹتا اور جڑتا رہتا ہے لیکن ابھی تک پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے بیک چینل مذاکرات میں صرف یہی طے ہو سکا ہے←  مزید پڑھیے

9مئی-یومِ سیاہ/پروفیسر رفعت مظہر

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رَہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اِسی آمر کی بدولت←  مزید پڑھیے

آڈیو لیکس بارے کمیشن قائم کرنا خوش آئند ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

آڈیو لیکس بارے کمیشن کی تشکیل انتہائی خوش آئند ہے کیونکہ تحقیقات کے بغیر الزامات سے چھٹکارہ کسی صورت بھی ممکن نہیں ہو سکتا۔ یہ بنچ انکوائری کمیشن ایکٹ 2017 کے تحت بنایا گیا ہے جو کمیشن کو وسیع اختیارات←  مزید پڑھیے

لالا سراج سلامت رہو/نجم ولی خان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق درویش او رمست ملنگ آدمی ہیں، بہت سادہ اور بہت پرخلوص، منسکسرالمزاج اورانسان دوست، میں سابق چیف جسٹس کی ہر آبزرویشن اور ہر فیصلے سے اختلاف کے باوجود ان کی صرف ایک بات←  مزید پڑھیے

غداروں کی ریاست / اظہر سید

جھوٹ ،دھوکہ اور فراڈ کا جو بازار 2018 میں نوسر باز کو مسلط کرنے کیلئے لگایا تھا اس سے زیادہ خوفناک غداروں کا بازار اس وقت لگا ہے ۔اُسوقت نشانہ نواز شریف تھا لیکن اسوقت نشانہ خود پاکستان ہے ۔ہم←  مزید پڑھیے

لالٹین/شہزاد ملک

بچپن میں جب گاؤں جانا ہوتا تھا تو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سر شام ہی رات ہوجاتی اس سے پہلے پہلے کھانا پکانے سے لے کر ہر ضروری کام نپٹا لیا جاتا شام سے لے کر صبح کی←  مزید پڑھیے

ٹکّر کے لوگ بمقابلہ لوہے کے چنے/نجم ولی خان

میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر←  مزید پڑھیے

سانحہ 9 مئی کی حساسیت 16 دسمبر سے بھی زیادہ ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

سولہ دسمبر کو ہماری معصوم جانوں کا نقصان ہوا تھا جس نے ہمارے بدنوں کو جیتے جی چیخا میں پھینک دیا تھا مگر نو مئی نے پوری قوم کے بچوں کے مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی ہے جس نے←  مزید پڑھیے

سوختم، چہ تدبیر کنم (مخذوف)-مختار پارس

ہونٹوں سے بھی تقدیر لکھی جاتی ہے۔ مقدر کو پہلے زبان پر لایا جاتا ہے، پھر قلم سے تحریر کیا جاتا ہے اور آخر میں قدم سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ قسم سے قدم تک کے سفر کا نام زندگی←  مزید پڑھیے

سوچ کا ایک زاویہ/سعید ابراہیم

زندگی بہرحال کوئی جامد منظر ہرگز نہیں ہے سو تبدیلی کے پراسیس کو ممکنہ حد تک ہموار انداز میں جاری رکھنے کیلئے وہ اپروچ اور علوم ناگزیر ہیں جو معاصر حالات سے ایک نامیاتی تعلق رکھتے ہوں۔زندگی کے ہر شعبے←  مزید پڑھیے