غرور وتکبر رَبِ لم یَزل کو ہرگز پسند نہیں۔ فرقانِ حمید میں وضاحت فرما دی گئی کہ جباروقہار کی رسی دراز مگر پکڑ سخت۔ وہ جب جلال میں آتا ہے تو پھر کوئی فرعون باقی بچتا ہے نہ نمرود وشداد۔← مزید پڑھیے
دنیا ظاہر ہے، دین باطن ! ظاہر کبھی طاہر نہیں ہوتا۔ ظاہر پرست خواہ دین کے نعرے میں پناہ لے، درحقیت وہ دنیا پرست ہوتا ہے۔ ظاہر پرست دین کی ظاہری پرت کو کافی و شافی سمجھتا ہے۔ اسے باطن← مزید پڑھیے
نو مئی کے بعد سے سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف بڑے بڑے مقبولیت کے دعوے کر رہی تھی مگر حقیقت میں وہ ساری مقبولیت سوشل میڈیائی ثابت ہوئی اور جونہی حکومت نے اس غبارے پر ہلکی← مزید پڑھیے
کچھ دن پہلے شائع ہونے والے کالم میں عرض کیا تھا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم حکومت کے درمیان بیک چینل مذاکرات کا سلسلہ اس قدر تلخی کے ماحول میں بھی جاری رہا ہے جو عمران خاں← مزید پڑھیے
یہ اکتوبر 2011 تھا جب میڈیا کوباقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے مطابق احکامات دیتے ہوئے عمران خان کا بخار چڑھایا گیا تھا اور پھر اس کے ساتھ سوشل میڈیا میں یہ بخار بڑھ کے ٹائیفائیڈ کی شکل اختیار کر گیا← مزید پڑھیے
شہر میں ان دنوں کھل کر سانس لینا ‘‘تتّے ’’ توے پر بیٹھنے کے مترادف ہے۔کولیسٹرول کا علاج کرتے کرتے بواسیر کا شکار ہوجانے والا آدمی جو تین سال تنگی کاٹنے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہ گیا ہو، اب← مزید پڑھیے
رائے عامہ کے جائزوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اور تمام تر مشکلات کے باوجود رجب طیب اردوان نے ترکیہ کے صدراتی انتخاب کے معرکہ میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے۔ چونکہ 14مئی← مزید پڑھیے
عمران خان نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ وہ دو تین ہفتوں کے دوران پی ٹی آئی کے جتنے لوگ توڑنا چاہتے ہیں توڑ لیں پھر الیکشن کروائیں اور عوام کا فیصلہ دیکھ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ← مزید پڑھیے
خورشید ندیم صاحب نے خان صاحب کے دور میں ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے میاں صاحب اور خان صاحب کے سیاسی سفر پر ایک تقابلی جائزہ پیش کیا تھا۔ تاریخ کی روشنی میں خورشید ندیم صاحب نے← مزید پڑھیے
بہت عرصہ پہلے ایک بڑے اسکالر سے سنا تھا کہ اللہ نے عراق کو تین ایسی چیزیں دی ہیں، جن میں سے ایک کا درست استعمال بھی اسے ایک امیر قوم میں تبدیل کرسکتا ہے۔ پہلے نمبر پر تیل ہے،← مزید پڑھیے
اشرف ممتاز سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی مجھے ہرگز یاد نہیں، یہ میری صحافتی زندگی کا آغاز تھا جب میں نے بہت کچھ سیکھنا تھا، بہت کچھ جاننا تھا۔ یہی وہ عمر ہوتی ہے جب آپ اپنی زندگی کے← مزید پڑھیے
جہلم سے فواد چوہدری بھی ہی ٹی آئی چھوڑ گئے اور اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کر چکا ہوں۔میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لئے بریک لینے کا فیصلہ کیا← مزید پڑھیے
نیا قانون جس میں ریویو کا حق ملا ہے اس سے چیف جسٹس کی سوؤ موٹو کی اجارہ داری کم ضرور ہوئی ہے مگر یہ کوئی مکمل حل نہیں کیونکہ بنچز بنانے کا اختیار تو چیف جسٹس کے پاس ہی← مزید پڑھیے
جس طرح سے 28 مئی کا دن ہمارے لئے ایک یادگار دن ہے اسی طرح نواز شریف کا لازوال حوصلہ، بہادری اور اور دباؤ کے باوجود ڈٹ جانا بھی اپنی قوم کے نام مصمم جذبوں کا ایک بیش بہا تحفہ← مزید پڑھیے
فواد حسین چودھری کی سیاست اسی دن ختم ہوگئی تھی جب وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ میں دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگ اٹھے اور گرتے پڑتے وکلاء کی مدد سے عدالت کی عمارت میں داخل ہوگئے تھے۔ گزشتہ← مزید پڑھیے
درختوں کے پیچھے سے در آتی ہوئی شفق کی سرخی جب رخ تر پر حیا بن کر اترتی ہے تو کوئی نہیں کہہ سکتا کہ یہ منظر وفا کی علامت ہے یا جفا کا عذاب۔ زور کی ہنسی بھی آنکھیں← مزید پڑھیے
نو مئی نے قوم کی آنکھیں کھول دی ہیں۔ یہ کوئی چھوٹا سانحہ نہیں ہوا اور جو اس کو سنجیدہ نہیں لے رہے وہ یقیناً اس ملک کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے۔ ہاں اس واقعہ کی تحقیق شفافیت اور← مزید پڑھیے
بہت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ ہر چند گھنٹوں بعد پاکستان کے کسی نہ کسی بڑے شہر کے پریس کلب میں کوئی نہ کوئی سیاسی چہرہ نمودار ہوتا ہے اور تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیتا ہے۔ یہ سب← مزید پڑھیے
یوں تو گھُس بیٹھیے ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن تحریکِ انصاف تو جماعت ہی گھُس بیٹھیوں کی تھی۔ تحریکِ انصاف میں وہ کون سا ایسا پنچھی ہے جس نے ٹھکانے نہیں بدلے۔ ”کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا“← مزید پڑھیے
مجھے ذاتی طور پر اس بات سے کوئی خوشی نہیں ہوئی کہ لوگ عمران اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں یا اس سے لاتعلقی کے اعلانات کر رہے ہیں- سوچنا چاہیے کہ یہ لوگ ایسا← مزید پڑھیے