کالم    ( صفحہ نمبر 50 )

اور فرخ حبیب بھی /حیدر جاوید سید

سابق وفاقی وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب جو ستمبر کے آخری ہفتے میں گوادر سے ’’غائب‘‘ ہوئے تھے گزشتہ روز تخت لاہور میں منظرعام پر آئے اور ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں استحکام پاکستان پارٹی←  مزید پڑھیے

سرائیکی محنت کشوں کا قتل/عامر حسینی

میں سرائیکی قوم کے پانچ محنت کشوں کے تربت بلوچستان میں متعصب رجعت پسند نام نہاد بلوچ عسکریت پسند گروپ کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ اس اقدام کے ارتکاب کرنے والوں نے مظلوم و محکوم سرائیکی←  مزید پڑھیے

سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور مین سٹریم میڈیا،کیا کرنا ہوگا؟ -عامر حسینی

نام نہاد مین سٹریم میڈیا کی پنجاب حکومت کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک بارے ڈسکورس: معروف میڈیا گروپوں کے ٹی وی چینلز پر ہر گھنٹے کے بلیٹن میں اس بارے خبر غائب، تحریک کے دھرنے←  مزید پڑھیے

غزہ خونم خون/پروفیسر رفعت مظہر

دنیا کی 8 ارب آبادی میں 2 ارب سے زائد مسلمان اور 57 اسلامی ممالک جنہیں رَبِ کائنات نے دنیا کی ہر نعمت سے نواز رکھاہے۔ اُدھر ایک کروڑ سے کم آبادی والا اسرائیل جسے ایک سازش کے تحت فلسطین←  مزید پڑھیے

کچھ جنگیں ناگزیر ہوتی ہیں/نجم ولی خان

ہمارے کچھ دانشور ہیں یا شائد علم ریاضی کے ماہر جو اچھی جمع تفریق کر لیتے ہیں، وہ مسلسل بتا رہے ہیں کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کا یہ مرحلہ شروع کر کے بڑی غلطی کی ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ کالج کا المیہ/آغرؔ ندیم سحر

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک خط وائرل ہے،یہ خط گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کا ہے،اس خط میں وی سی نے مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کو گورنمنٹ←  مزید پڑھیے

پنجاب میں اساتذہ اور سرکاری ملازمین کا احتجاج/سیّد حیدر جاوید

لاہور میں پنجاب کے سول سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے اساتذہ کرام اور سرکاری ملازمین پر گزشتہ سے پیوستہ روز پنجاب پولیس کے “شیر جوان” بھوکے بھیڑیوں کی طرح جھپٹے، لاٹھیوں، مکوں اور ٹھڈوں←  مزید پڑھیے

سٹوڈنٹ ڈے/اقتدار جاوید

کہا جاتا ہے کہ بچپن یا زندگی کے پہلے پانچ سال والا عرصہ ایک تاریک براعظم ہے جس کے بارے میں کسی کو کچھ یاد نہیں۔ہم نے بھی اپنے دوستوں سے سکول کے پہلے دن کے بارے میں استفسار کیا←  مزید پڑھیے

نواز شریف بدستور مائنس ہیں ؟-نجم ولی خان

ہمارے بہت سارے باخبر صحافیوں نے لکھا، نواز شریف اِن، عمران خان آؤٹ، یقین کیجئے سابق وزیراعظم کے لندن سے سعودی عرب پہنچنے اور دوبئی سے اُمید پاکستان، کے نام سے خصوصی فلائیٹ کی بکنگ اورلیگی فاختاؤں کے قائد شہباز←  مزید پڑھیے

بے نقاب ہوتا امریکہ اور مغربی دنیا/ڈاکٹر ندیم عباس

اسلام میں یہ بات طے شدہ ہے کہ جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کو قتل نہیں کیا جائے گا، اسرائیل کے خلاف کارروائی میں بھی کئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچوں اور خواتین کو جانے دیا←  مزید پڑھیے

اندھی جذباتیت /حیدر جاوید سید

یہ سطور لکھتے وقت حم اس اسرائیل جنگ کا پانچواں دن ہے۔ اس عرصے میں 1100سے زائد اسرائیلی اور 850 فلسطینی جاں بحق ہوئے۔ غزہ کی ناکہ بندی کے دوران ہوئے اسرائیل حملے پچھلے پچھتر برسوں کے سب سے ہولناک←  مزید پڑھیے

ترقی کے چودہ زینے۔۔۔محمد نصیر زندہ

1: آبادی اور وسائل میں عدم ِ توازن ہو تو بھوک کا عفریت جنم لیتا ہے۔ اگر آبادی بڑھ رہی ہے اور وسائل کم ہو رہے ہیں تو افلاس گھنائونے جرائم کی افزائش کرے گا۔ آبادی کو وسائل سے مشروط←  مزید پڑھیے

ریاست بنام عمران خان/نجم ولی خان

کہتے ہیں کہ نومئی کے واقعات کے نامزد ملزم عمران احمد خان نیازی اپنے اوپر فرد جرم سے انکار کرتے ہیں اور صفائی میں دو بڑے دلائل دیتے ہیں، ا ول، جس وقت یہ واقعات ہوئے وہ گرفتاری کی حالت←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین و قانون کی حکمرانی کی فتح ہوئی ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

 گزشتہ مضامین پڑھنے کےلیے نام پر کلک کیجیے ڈاکٹر ابرار ماجد اس فیصلے پر قانونی ماہرین کی مختلف آراء ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہ آئین و قانون کی حکمرانی کی فتح ہوئی ہے جو اختیارات کی بھینٹ چڑھے←  مزید پڑھیے

خیر و شر/ڈاکٹر اظہر وحید

خیر کا منبع و مرکز وہی ذاتِ ذوالجلال ہے جو بلاشرکتِ غیرے کائنات و مافہیا کی خالق بھی ہے، اور بدیع بھی! خالق ہونا حقیقی اور مجازی دونوں معنوں میں ہو سکتا ہے لیکن بدیع ہونا ایک ایسی صفت ہے←  مزید پڑھیے

مجھے تو مینوپاز ہے/سلیم زمان خان(2،آخری حصّہ)

پہلے حصّے کا لنک مجھے تو مینوپاز ہے/سلیم زمان خان(1) میں بھی اسی تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہوں۔۔ ہسٹیریا اس لئے کہتا تھا کہ میری جسمانی خواہشات پوری نہیں ہو رہیں تھیں اور مجھے ضرورت محسوس ہوتی تھی۔۔←  مزید پڑھیے

کچھ سعودی عرب سے ہی سیکھ لیجیے/نذر حافی

پاکستان ایک ریاست ہے بھی یا نہیں؟ اسمگلنگ اور رشوت سے بھی بھلا ریاستیں چلا کرتی ہیں؟ عام شہری کی جان اور مال کو کہیں بھی کوئی تحفظ نہیں۔ آپ کو یہاں چوبیس گھنٹے اسمگلنگ کے تیل سے بھرے ہوئے←  مزید پڑھیے

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین /قادر خان یوسف زئی

حالیہ مہینوں میں، پاکستان غیر قانونی امیگریشن کے پیچیدہ مسئلے سے دوچار ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں بالخصوص پڑوسی ملک افغانستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے نہ صرف امیگریشن قوانین کے نفاذ کے بارے میں بلکہ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

نواز شریف قدم بڑھاؤ پاکستان تیار ہے/روبینہ فیصل

نواز شریف قدم بڑھاؤ پاکستان تیار ہے !! پچاس روپے کا مچلکہ جس پر تمہاری ضمانت ہوئی تھی اور تم ہنستے مسکراتے انگوروں  کی سنگت میں جہاز کی وی آئی پی کلاس میں ایک ایسی حجابن اور حاجن کے ساتھ←  مزید پڑھیے

افغانیوں کو جانے دو/نجم ولی خان

ہمارے بہت سارے دانشوروں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں کہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی وارننگ کیوں دی گئی ہے۔ مجھے ایسے لوگوں پر ہمیشہ حیرت ہوتی←  مزید پڑھیے