کالم    ( صفحہ نمبر 363 )

کیا ہم استحصالی جبر کا شکار ہیں؟

کیا ہم استحصالی جبر کا شکار ہیں؟ محمد نصیر زندہ عصری روایات کے رحم و کرم پر رہتے ہوئے ہم زندگی کے حادثے کو ماضی کے پیمانے میں انڈیلتے ہیں۔حال اور مستقبل میں کوئی تبدیلی لائے بغیر ہم ماضی کا←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر متحرک لاپتہ افراد

سوشل میڈیا کے کچھ متحرک لوگوں کے اٹھا لیے جانے کی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ یہ لوگ کیا کر رہے تھے یا بھینسا، موچی اور روشنی میں سے کون کون سے پیجز چلا رہے تھے، اس سے←  مزید پڑھیے

آوازوں کا اغوا

میں سلمان حیدر سے کبھی نہیں ملا اور نا ہی کوئی ذاتی واقفیت ہے۔ دو ٹیکسٹ ہیں جو میری اور انکی آشنائی کی یاد ہیں۔ جب “مکالمہ” شروع ہوا تو ان کو لکھنے کی دعوت دی اور دوسری بار مکالمہ←  مزید پڑھیے

حیرانی کیسی

صاحبزادہ محمد امانت رسول افرادِ معاشرہ میں اعلیٰ اسلامی اقدار کیسے پروان چڑھ سکتے ہیں ؟ یہ سوال ہمارے ہاں اکثر فورمز پہ اٹھایا جاتا ہے،اس سوال کے جواب اور اس مسئلے کے حل کیلئے علمائے کرام کا طبقہ بھی←  مزید پڑھیے

سعید الزماں صدیقی

گورنر سندھ محترم سعيد الزمان صدیقی گیاره جنوری کو اپنی حیات کے مستعار ایام پورے کر کے خالق حقیقی سے جا ملےانا لله وانا الیه راجعون. آپ یکم دسمبر1937ء کو لکھنؤ, حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لکھنئو←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل سپر پاور بننے جارہا ہے؟

کیا اسرائیل سپر پاور بننے جارہا ہے؟ یہ فقرہ جب بھی زبان عام ہوتا ہے۔ایک دم سے چونکا دینے والی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ یہودی ملک ،جس کی آبادی،جس کا رقبہ چند ہندسوں میں آتا ہے۔کیا وہی اسرائیل عالمی طاقت←  مزید پڑھیے

اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے

جنرل(ر) راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے، انہوں نے 29 نومبر 2013 سے29 نومبر 2016 تک پاک فوج کی سربراہی کی اور 15 جون 2014 سے 29 نومبر 2016 تک آپریشن ضرب عضب کہ رہنمائی کی اور رینجرز←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکار اوم پوری امن کی شمع جلاگئے

بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اوم پوری 18 اکتوبر 1950 کو بھارتی صوبے ہریانہ کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنی زندگی کے آخری مہینوں میں پاکستان اورپاکستانی اداکاروں کی حمایت کرنے←  مزید پڑھیے

سلمان بھائی؛ آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا!

سلمان بھائی یقین جانیے کہ جب سے آپ کی گمشدگی کا سنا ہے میرے دل کوکسی پل قرار نہیں۔ حالانکہ میری آپ سے کوئی ذاتی جان پہچان بھی نہیں ، نہ ہی ایک دو ٹیلی فونک گفتگو یا مختصر پیغامات←  مزید پڑھیے

استحصالی کے بےشمار باب

استحصالی کے بےشمار باب جب سے ہوش سنبهالا ایک ہی صورتحال کو مسلسل دیکها بهگتا بهی اور بهگتایا بهی۔ہمیشہ سے عورتوں کو حقوق کیلئے لڑتے دیکها اور مردوں کو اس لڑائی سے بهی سڑتے دیکها۔ ترقی پذیر ممالک جہاں ہر←  مزید پڑھیے

افغانستان میں دیرپا امن کی بجھتی امیدیں

پورے خطے میں جان لیوا آگ بھڑک رہی ہے۔ پوری دنیا میں اس آگ کی تپش محسوس کی جا رہی ہے، مسلم ممالک میں بالخصوص، جسے مسلمان سامراج کی سازش کہہ کر خود سے بری الذمہ ہونے کی کوشش کرتے←  مزید پڑھیے

مکالمہ سماجی ترقی کی کلید

پاکستانی معاشرے میں مختلف طبقات فکر بستے ہیں۔ اس کی مجموعی آبادی کا نصف سے زائد حصہ خواتین پر مشتمل ہے۔ جبکہ عمر کے لحاظ سے نصف سے زائد آبادی جوانوں پر مبنی ہے۔ یہاں بسنے والوں میں بعض پہاڑوں←  مزید پڑھیے

اسلامی فوجی اتحاد اور پاکستانی پالیسی سازوں کا مخمصہ

جب سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 39 اسلامی ممالک کی افواج پر مشتمل فوجی اتحاد کی سربراہی کا عہدہ قبول کرنے کی افواہیں عام ہونا شروع ہوئی ہیں اسی روز سے پاکستان میں اس موضوع پر زبردست←  مزید پڑھیے

حجاب، دینی احکام اور اس کیلئے پیش کردہ امثال

حجاب، دینی احکام اور اس کیلئے پیش کردہ امثال عظیم عثمانی پردہ دار اور بے پردہ عورت کی مثال اس لالی پاپ جیسی ہے جو … پردہ دار اور بے پردہ عورت کی مثال اس ٹافی جیسی ہے جو …←  مزید پڑھیے

بے حسی، خوف اور ریاست

کتنا عجیب ہےکہ آپ کسی گمشدہ انسان کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لگا کر ساتھ میں گمشدہ انسان کے خاندان کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے چند الفاظ لکھیں، آپ اسکے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر لگا کر←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن اور اندرونی رسہ کشی

بچپن میں ایک کہانی سنتے تھے شہر ناپرساں کی ۔ اس شہر کا خاصہ یہ تھا کہ اس میں پھانسی کا پھندا اس شخص کو لگایا جاتا تھا جس کے گلے میں فٹ بیٹھتا تھا، چاہے جرم اس نے نہ←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ چالاکیاں

سرمایہ دارانہ چالاکیاں سانول عباسی خدا کا پیدا کردہ نظام خالصتاً منصفانہ ہے جس میں کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی کے حقوق سلب کرے اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو یہ اس کا ذاتی فعل←  مزید پڑھیے

کیا عمران خا ن اور جاوید ہاشمی پاگل ہیں؟

چونسٹھ (64) سالہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مرحوم عبدالستارایدھی کے بعد پاکستان میں سماجی اور فلاحی کام کرنے والی دوسری بڑی شخصیت ہیں۔لاہور میں قائم شوکت خانم ہسپتال سال کے 365 دن اور دن کے 24 گھنٹے←  مزید پڑھیے

برہان وانی اور بھگت سنگھ کا مقدمہ !!۱

برہان وانی اور بھگت سنگھ کا مقدمہ !!۱ دستک روبینہ فیصل rubyfaisal@hotmail.com “جہاں تک ہمارے مقدمہ کا سوال ہے تو ہمیں کہنے دیجئے کہ جب آپ نے ہمیں موت کے گھاٹ اتارنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو یقیناآپ←  مزید پڑھیے

ترجیحات کا تعین کیجیے

ایک خبر ہے کہ قصور کی زہرہ بی بی لاہور کے بڑے سرکاری جناح ہسپتال میں بستر نہ ملنے کے سبب ٹھنڈے فرش پر پڑی پڑی ٹھنڈی ہو گئی۔ ایک دوسری خبر ہے کہ وزیرِاعظم کی اہلیہ “خاتونِ اول” بیگم←  مزید پڑھیے