کالم    ( صفحہ نمبر 345 )

پانامہ فیصلہ کا قانونی جائزہ

پانامہ کیس پاکستان کی تاریخ کے اہم قانونی مقدموں میں گنا جائے گا، یقینا ایک ایسا فیصلہ جو شاید کافی کچھ بدلے۔ گو اس کیس میں دیا گیا فیصلہ قطعا ایک ایسا قانونی فیصلہ نہیں ہے جو برسوں یاد رکھا←  مزید پڑھیے

اک”لبرل طالبان” کی گزارش

خود فریبی اور آنکھوں دیکھی مکھی نگلنا کسی طور عقل و خرد کا مثبت استعمال تصور نہیں کیا جا سکتا، خار کو گل کہہ دینے سے وہ رونق چمن نہیں بن جاتا، شب کبھی صبح فیروزاں تصور نہیں کی جاسکتی←  مزید پڑھیے

ہم بھولے نہیں ہیں۔ ۔ ۔

ایک وقت تھا جب پاکستان میں روزانہ کہیں نا کہیں بم دھماکہ ہوتا تھا۔ پورے ملک میں خوف کی فضا طاری تھی۔ دن بھر کے تھکے ہارے جب شام کو گھر لوٹتے تو ٹیلی ویژن سکرین پر کٹی پھٹی لاشیں←  مزید پڑھیے

ہم سب کا لٹتا ہوا مے خانہ

علی سجاد شاہ میرے ان فیس بک دوستوں میں ہیں جن سے خوامخواہ محبت ہوتی ہے۔ اور جن سے خوامخواہ محبت ہوتی ہے ان کے نخرے بھی بہت ہوتے ہیں۔ علی میری خاطر تَن کر کھڑے بھی ہو جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

کراچی میں سیاست کا اتوار بازار

اتوار 23 اپریل 2017 کو کراچی میں سیاست کا اتوار بازار گرم تھا، شہر میں تین سیاسی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں←  مزید پڑھیے

احسان اللہ احسان تکفیریت کا نمائندہ اور APSکے شہدا کا خون

ابھی کچھ دنوں پہلے(غالبا 17 اپریل 2017 ) کو یہ خبر سامنے آئی کہ طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیا ۔یادوسرے لفظوں میں اپنے ہتھیار پھینک کر سرینڈر کردیا۔←  مزید پڑھیے

کربلا اور شام کا منظر

احسان اللہ احسان اس وقت ریاست کا اہم ترین مجرم ہے ، جو نا صرف ہزاروں سویلین پاکستانیوں کا قاتل ہے بلکہ سینکڑوں وردی والوں کے خون سے بھی اس کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں ۔دنیا بھر میں اصول ہے←  مزید پڑھیے

قائدِکشمیر امان اللہ خان اور تحریکِ آزادئ کشمیر

تحریک آزادئ کشمیر سے اگر مرحوم امان اللہ اور مقبول بھٹ شہید کا نام نکال دیا جائے تو یقیناََ تحریک کی صورت آج وہ نہ ہوتی۔ 1971 میں جمود کا شکار اس تحریک میں ایک نیا عزم اور ولولہ لیکر←  مزید پڑھیے

میں بھی مشال خان ہوں

مشعال خان کو جس بے دردی سے قتل کیا گیا اس نے مجھ جیسے بہت سے دوستوں کے دلوں کو جھنجوڑ کے رکھ دیا ہے۔ اس کو ایک نا کردہ گناہ کی سزا دی گئی اور الزام بھی ایسا لگایا←  مزید پڑھیے

یہ کیسا دھندا ہے؟

یہ کیسا دھندا ہے؟ طاہر یاسین طاہر موضوعات بے شمار ہیں،نورین لغاری کا موضوع اپنی جگہ بڑا اہم ہے۔کالعدم تحریک ِ طالبان پاکستان کے شاعرانہ سے نام والے ایک سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا سرنڈر کرنا ایک اور اہم←  مزید پڑھیے

غلامی اور اسلام۔اک جائزہ

غلامی ایک ایسی لعنت ہے جو شروع سے ہی کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے۔چونکہ جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ہے اس لئے غریب کمزور ہمیشہ طاقتور کے پنجئہ ستم واستبداد کا شکار رہا ہے۔ہر مذہب نے←  مزید پڑھیے

ایرانی الیکشن اور علاقائی سیاست

آنیوالے ایرانی الیکشن میں ایک دلچسپ واقعہ ہوا، سابق صدر احمدی نژاد نے ایرانی سپریم لیڈر خامینائی کے مشورہ کے برعکس صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو یہ تاثر ملا کہ سخت گیر احمدی نژاد کے اس←  مزید پڑھیے

آپ کامیاب انسان کیسے بن سکتے ہیں؟

صاحبزادہ محمد امانت رسول ایک سوال اکثر لوگوں کو پریشان کیئے رکھتا ہے کہ ہم زندگی میں کامیاب انسان کیسے بن سکتے ہیں؟۔میرے مطابق ،اس کے لئے چار خوبیاں اپنی ذات میں پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جن←  مزید پڑھیے

جےیوآئی کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ’’صد سالہ جمیت کانفرنس‘‘ کے تین روزہ اجتماع کا اصل مقصد تو 2018کے انتخابات میں کامیاب ہوکر صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قائم کرنا ہے، لیکن اس کانفرنس کے منعقد ہونے کے بعد پتہ←  مزید پڑھیے

میں بھی آ گیا ہوں۔۔۔ مولوی فضل اللہ

میں بھی آ گیا ہوں۔۔۔ مولوی فضل اللہ رات کا نجانے کون سا پہر تھا کہ آنکھ کھل گئی۔ کانی آنکھ سے اردگرد دیکھا تو نور کا ایک ہالہ تھا۔ بس تراہ کے ساتھ چیخ بھی نکلنے کو تھی کہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی طرز سیاست اور پانامہ کا منطقی انجام

پاکستانی طرز سیاست میں پانامہ اور اس جیسے لاتعداد طوفان اٹھتے رہتے ہیں۔ ملک کی 70 سالہ سیاسی تاریخ میں اس جیسے واقعات تاریخ کا ایک اہم حصہ بن چکے ہیں۔ آج تقریبا ہر پاکستانی سیاسی رہنما کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

بشار الاسد اور مشرق وسطیٰ

یہ اپریل 2017 ہے۔۔۔ حال ہی میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ اور ایک اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر ایک دہشتگرد سے شادی کر لی، گھر والوں کو یہ پیغام←  مزید پڑھیے

کرپشن کی جدلیات

شاید ہی کوئی ہو گا جو کرپشن اور کرپشن کے ملکی معیشت سمیت سماج پہ اِس کے برے اثرات بارے بات نہ کرتا ہو. حکومتیں کرپشن کو روکنے اور قلع قمع کرنے کا عہد کرتی ہوئی نظر آتی ہیں. مڈل←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا

دو ہزار آٹھ سےاب تک ذوالفقار علی بھٹو کے داماد آصف علی زرداری کے کارناموں پر کئی مضامین لکھے تو اسکا عنوان بنانے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی، مثلاً جب وہ اقتدار سے رخصت ہورہے تھے تو انکے بھائی نواز←  مزید پڑھیے

درندگی

گھر میں داخل ہوتے ہی غیر معمولی سکوت نے استقبال کیا۔ حیرانگی اس لیے بھی ہوئی کہ گڑیا کو تو سکون سے بیٹھنا آتا ہی نہیں تھا، وہ بھی سامنے کونے میں یوں دبکی بیٹھی تھی جیسے کوئی انہونی ہو←  مزید پڑھیے