کالم    ( صفحہ نمبر 305 )

نئی حکومت ،امیدیں اور خدشات۔۔۔۔طاہر یاسین طاہر

زمینی حقائق ہمیشہ بڑے تلخ ہوتے ہیں، لیکن امیدیں انسان کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔بارہا لکھا کہ دعووں کے برعکس عمل کرنا مشکل تر ہوتا ہے۔ ہماری سیاسی تاریخ وعدوں،دعووں اور الزام تراشیوں کی تاریخ ہے۔ملک کی غالب←  مزید پڑھیے

نیا سفر اور انصافینز۔۔۔۔ انعام رانا

سب سے پہلے تو انصافینز کو بہت مبارک۔ اپ وہ نسل ہیں جو پچھلے کئی سالوں سے مذاق، تضحیک اور طعنوں کا نشانہ بنے، لیکن اپ نے ہمت نہیں ہاری، آپ ڈٹے رہے اور آج مخالفین جو بھی الزام لگائیں،←  مزید پڑھیے

مثبت تنقید کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔عامر ہاشم خاکوانی

نئی وفاقی کابینہ پرہونے والے اعتراضات میری سمجھ سے بالاتر ہیں۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ ہمارے فیس بکی دانشور، تجزیہ کار نجانے سچ مچ میں اتنے بھولے ہین یا پھر وہ لکھتے وقت زمینی حقائق بھول جاتے ہیں؟ حیرت←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان کے سعودی عرب سے نئے تعلقات کی امید۔۔۔۔ثاقب اکبر

قبل ازیں ہم نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی 26جولائی 2018ء کی وکٹری سپیچ کے حوالے سے کچھ معروضات پیش کر چکے ہیں۔ ہم نے خاص طور پر وکٹری سپیچ میں خارجہ امور کے جن خطوط کا ذکر کیا گیا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ماں یا پاکستان کی مجرم؟ ۔۔۔۔۔۔ آصف محمود

پڑھیے اور سر پیٹ لیجیے ۔مسلم لیگ ن کے بارے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میںارسطوئے زماں بقلم خود احسن اقبال فرماتے ہیں مسلم لیگ پاکستان کی ماں ہے۔ مفکر ملت نے یہ نہیں بتایا کہ اس ناطے سے←  مزید پڑھیے

استاد محترم کی خدمت میں۔۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

کراچی کی ایک تقریب میں عامر خاکوانی کی کتاب پر اپنی رائے دیتے ہوئے دوران خطاب میرے منہ سے ایک کام کا جملہ نکل گیا تھا “ایک اچھی کتاب وہ ہوتی ہے جو آپ کو یہ احساس دلا دے کہ←  مزید پڑھیے

جہاز باہر کھڑا ہے،ہارس ٹریڈنگ ۔۔۔۔۔۔اجمل ملک

پاکستانی سیاست میں پاور ٹریڈنگ سارا سال چلتی ہے۔بلکہ سینٹ کے الیکشن تو ہوتے ہی گھوڑی پال سکیم کے تحت ہیں۔گھوڑے بھی جانے پہچانے ہوتے ہیں۔۔اس لئے اسمبلی میں ایک مستقل اصطبل بن جانا چاہیے۔تاکہ خریداروں کو بیرونی منڈی میں←  مزید پڑھیے

پیٹرز برگ میں راسپوٹین کا محل اور اس سے میری ملاقات۔۔۔۔ سلمٰی اعوان

یہاں Moyka مویا کا کینال کے گدلے پانیوں کودیکھتے ہوئے زیرلب خود کلامی کے سے انداز میں تھوڑے سے ملال کی آمیزش کے رچاؤ میں گھُلے لہجے نے بے اختیار ہی کہا تھا۔ ”یاراب محل دیکھنے تو میں بھی آگئی←  مزید پڑھیے

ایوا زوبک ، تمہارا شکریہ ۔۔۔۔۔آصف محمود

پاکستان کی جھیلوں ، ندیوں ، آبشاروں ، پہاڑوں اور وادیوں سے پیار کرنے والی ایک غیر ملکی لڑکی نے ہمارا پرچم اوڑھ کر ایک ویڈیو شوٹ کروائی اور ہم اس پر برہم ہو گئے ۔ کبھی آپ نے سوچا←  مزید پڑھیے

پوسٹ ٹروتھ اور حالیہ انتخابات۔۔۔ ڈاکٹر اختر علی سید

جناب خورشید ندیم ایک سکہ بند دانشور ہیں انہوں نے حالیہ انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کو پوسٹ ٹروتھ نامی تصور کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ ان کی یہ تحریر “ہم سب” نے بھی شائع کی ہے۔ خورشید ندیم←  مزید پڑھیے

’چنگیزی ساس اور بیگم جان۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

پچھلا کالم ’’بڈھا کھانستا بہت ہے‘‘ شادی کی عمر اور بچوں کی تعداد کے حوالے سے تھا۔بڈھا کھانستا بہت ہے ۔۔۔رعایت اللہ فاروقی اس کالم میں آپ کے سامنے اپنے والد، اپنی اور اپنے بیٹے کی مثال رکھی تھی۔ یوں←  مزید پڑھیے

جیوے جیوے پاکستان یا لہو لہو پاکستان۔۔۔۔۔مفتی اسد

برطانیہ کے ممتاز اخبار گارڈین نے پاک و ہند کی آزادی کے حوالے سے گزشتہ سال ایک نمایاں اداریہ سپر د قلم کیا تھا اس اداریہ کو گارڈین نے “مشترکہ تقدیر ” کا معنی خیز نام دیا تھا ۔آج کے←  مزید پڑھیے

یہ دن ہیں جنہیں اللہ لوگوں کے درمیان پھیرتا رہتا ہے ۔۔۔۔آصف محمود

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس نہیں ، یہ قیامت کی گھڑی تھی ۔ یہ عرفان ذات کا لمحہ تھا ۔ صدیوں کے تجربات کا نچوڑ تھا جو صبح گویا بارش کے ساتھ برس پڑا تھا. ایک طرف عمران خان قومی←  مزید پڑھیے

یورپ حجاب سے خوف زدہ کیوں؟۔۔۔۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

وہ مذہبی علامتیں جو پاک دامنی، بزرگی اور دیگراخلاقی رویوں کی قدرے ضامن سمجھی جایا کرتی تھیں اب وہ بھی دہشت اور خوف کا نشان بن گئی ہیں۔یہ بہت خطرناک بات ہے۔اس کا سراسر نقصان عام مسلمان کو ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کامیاب حکمران ثابت ہو سکیں گے؟۔۔۔۔۔ آصف محمود

ایک طویل جدوجہد کے بعد عمران خان وزیر اعظم بننے میں تو کامیاب ہو ہی چکے ، سوال اب یہ ہے کیا وہ ایک کامیاب حکمران بھی ثابت ہو سکیں گے ؟ میرے خیال میں اس سوال کا جواب اثبات←  مزید پڑھیے

سفر ترکی کے مشاہدات ۔۔۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

ترکی کا سفر پہلے بھی کر چکا ہوں، چھ سات سال پہلے لاہور کے چند صحافیوں کا وفد استنبول کے ایک ہفتے کے دورے پر گیا تھا۔ محترم مجیب الرحمن شامی، عطاالحق قاسمی صاحب،عبدالرﺅف صاحب (پچاس منٹ فیم)اور برادرم رﺅف←  مزید پڑھیے

بچوں کا قتل عام اور سیرت ِبانی ِاسلام۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

آج ہر چیز برائے فروخت ہے۔ مذہب، قوم ، رشتے غرض ہر چیز کی سیل لگی ہے۔ میں حیران ہوتا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے نبی مکرمﷺ کی رحلت کے فقط پچاس سال بعد ایسے مفتیانِ دین پیدا ہو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان اور توقعات کا ہمالیہ۔۔۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

یہ 1999ء کی بات ہے، میں نویں کلاس کا طالب علم تھا اور ساہیوال شہر کے ریلوے روڑ پر مقیم تھا۔ گرمی کا موسم تھا، شام کے وقت میں کہیں سے کمرے کی طرف واپس آ رہا تھا کہ چند←  مزید پڑھیے

بڈھا کھانستا بہت ہے ۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

ہمارے ہاں جو گھریلو مسائل سب سے زیادہ زیر بحث رہتے ہیں ان میں ایک تو یہ ہے کہ شادی کس عمر میں ہونی چاہئے اور دوسرا یہ کہ بچے کتنے اچھے ؟۔ دوسروں کی طرح اس حوالے سے مجھے←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی اور مولانا۔۔۔۔ آصف محمود

ارشاد ہوا ہم 14اگست کو جشن آزادی نہیں منائیں گے ، جان کی امان پائوں تو عرض کروں اس سے پہلے آپ نے کب جشن آزادی منایا؟ جس ’’ گناہ‘‘ میں شریک نہ ہونے پر آپ کے بزرگ نازاں تھے←  مزید پڑھیے