کالم    ( صفحہ نمبر 302 )

سعودی بادشاہوں کا بادشاہ۔۔۔۔طاہر یسین طاہر

یہ راز ہر بندہء مومن کو معلوم تھا، بلکہ ساری دنیا جانتی تھی، ٹرمپ نے سرِ بازار نعرہ بلند کیا اور اس کھلے راز کی وہ پرتیں بھی کھول دیں، جو قدرے پوشیدہ تھیں۔ ان جبہ سازوں کا مان ٹوٹا←  مزید پڑھیے

پاک سر زمین اور منشیات۔۔۔۔۔اسد مفتی

خبر آئی ہے کہ انگلینڈ میں چنکی بچے پیدا ہورہے ہیں ۔محکمہ صحت کے ذمہ دار اور اربابِ اختیار کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایسے نومولود بچوں کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو←  مزید پڑھیے

حقیقت کا ادراک۔۔عاطف جاوید

جب مشرکین نے نبی آخرالزمان سے بہت سے سوالوں کے ساتھ یہ سوال کیا کہ روح کی حقیقت کیا ہے تو میرے رب نے قران میں ایک سادہ ساجواب جو اپنے اندر بے پناہ جامعیت رکھتا ہے دیا کہ روح←  مزید پڑھیے

کیا یہ صحافت ہے؟۔۔۔آصف محمود

صحافت کا یہ بانکپن ، اللہ میری توبہ۔ اب میر انیس ہی آئیں تو اس کا مرثیہ کہیں۔ ٹی وی سکرین پر ایک صاحب بریکنگ نیوز دینے پر تلے بیٹھے تھے۔ چہرے پر فخر ، آنکھوں میں مسکراہٹ اور لہجے←  مزید پڑھیے

دفاعِ وطن کی خاطر تاجر برادری کا مطلوبہ کردار۔۔۔

امریکہ نے ترکی پر پابندیاں لگائیں تو اردوگان نے بھی امریکہ پر پابندیاں لگا دیں، یہان تک کہ اگست 2018ء میں ترک صدر رجب طیب اردوگان نے امریکی پابندیوں پر ردعمل دکھاتے ہوئے حکومتی اراکین کو امریکی وزیر داخلہ اور←  مزید پڑھیے

بغداد کی ال شابندر کافی گھرمیں بغدادیوں سے ملنا۔۔۔۔۔سلمی اعوان/قسط 4

نجف اشرف اور کوفے میں ڈاکٹر حمیدی دولانی سے ملنا۔۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط 3 یہ کربلا معلی سے بغداد کیلئے واپسی کا سفر تھا۔گاڑی میں بیٹھنے سے قبل میں نے صبر و رضا کے پیکر امام عالی مقام و ذی شان کے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی حکومت؟۔۔۔۔۔آصف محمود

پرانے پاکستان میں یہ صرف نونہالان انقلاب تھے ، ’کپتان خان دے جلسے وچ ‘ جن کا ’ نچنے نوں ‘ بہت دل کرتا تھا۔ معاملات اسی طرح چلتے رہے تو نئے پاکستان میں ساری قوم بہت جلد اسی ’←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بھی تو آخر انسان ہیں۔۔۔ہارون الرشید

چند روز قبل راولپنڈی کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال میں  ایک دوست جو ڈاکٹر ہیں اور اُس ہسپتال میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اُن سے ملاقات کے لیے جانے کا اتفاق ہوا۔ ہسپتال میں داخل ہوتے ہی ایسا محسوس←  مزید پڑھیے

چینیوں سے مت بگاڑیں ۔۔۔۔ اظہر سید

بھارتی اس دفعہ سرجیکل سٹرائیک کریں گے یا نہیں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن بھارتی فوج کے سربراہ کی دھمکی کے بعد پہلی مرتبہ چینیوں نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔جنرل باجوہ کے حالیہ دورہ چین کے←  مزید پڑھیے

پاک-انڈیا جنگی جنون کیوں؟۔۔۔۔ایمل خٹک

پاکستان میں آپریشن ردالجمہوریت کے نتیجے میں قائم موجودہ حکومت کا گراف جس تیزی سے گر رہا ہے اس سے اسٹبلشمنٹ سخت پریشان ہے ۔ حکمرانوں کی حکومت کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے تیاری نہ  ہونے کے برابر  ہے ۔←  مزید پڑھیے

10 ہزار روپے کا چالان

کیا یہ تجویز درست ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کا چالان 2 ہزار روپے تک، کار اور جیپ کا چالان 10 ہزار روپے تک کر دیا جائے؟ آپ کی طرح میرے نزدیک بھی اس سوال کا جواب نفی میں ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لیے فٹ بال ایک “سوکن”بن چکا ہے ۔۔۔۔اسد مفتی

پچھلے دنوں ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم میں قائم  مختلف امور کا جائزہ لینے والے ایک ادارے نے اپنے ایک سروے کے ذریعے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ٹیلی ویژن  دیکھنے کے عادی شادی شدہ افراد کے درمیان←  مزید پڑھیے

نجف اشرف اور کوفے میں ڈاکٹر حمیدی دولانی سے ملنا۔۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط 3

”بورسپہ Borsippa ایسی جگہ نہیں کہ جسے چھوڑا جائے۔ الفاظ اس کے گلے کے فوارّے سے نکلتے موتیوں کی طرح اچھلتے کودتے میری سماعتوں سے ٹکراتے تھے۔ رضاظہ جھیل Razzazeh Lakeکی مچھلی کھلانی ہے۔“ ”چلو ایک کریلا اوپر سے نیم←  مزید پڑھیے

غیر متزلزل داخلی استحکام ۔۔۔۔ عاصم اللہ بخش

بھارت کی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے حالیہ بیانات کو جن میں پاکستان کے خلاف فوجی کاروائی کی بات کی گئی اور سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کی دھمکی دہرائی گئی پاکستانی پرنٹ اور بالخصوص الیکٹرانک میڈیا میں بہت←  مزید پڑھیے

ڈیم نہیں چلو بھر پانی۔۔۔۔ نذر حافی

تبدیلی عیاں ہوگئی ہے، میاں نواز شریف، اپنی بیٹی اور داماد کے ہمراہ جیل سے باہر نکل آئے ہیں، یہ سب کچھ اس وقت ہوا، جب عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب اور سعودی سفیر نواف←  مزید پڑھیے

اہل صحافت کے لیے قیامت کی گھڑی ہے۔۔۔سید عارف مصطفٰی

حریت فکر کی شمع بجھی جاتی ہے خبر کی آزادی خواب ہوئی جاتی ہے مانو سچ وہی ہےجو طاقت نے کہا ہے زندگی ورنہ ، عذاب ہوئی جاتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ خود←  مزید پڑھیے

بھارت کا اقرار اور 24 گھنٹے بعد انکار ۔۔۔ کیوں؟۔۔۔ژاں سارتر

بات بہت صاف اور سیدھی ہے، عمران کی تقریب حلف برداری میں نوجوت سدھو کو آرمی چیف کی طرف سے کرتار پور بارڈر کوریڈور کھولنے کی پیشکش اور عمران کا بھارت کے ساتھ امن کی خواہش کا اظہار وہ دانہ←  مزید پڑھیے

پختون خوا اور تحریک انصاف کی دوبارہ جیت۔۔۔۔عامر کاکازئی

پختون خوا کی ریت ہے کہ یہ کسی بھی پارٹی کو دوسری باری نہیں دیتے۔ لیکن اس بار حیرت انگیز طور پر تحریک انصاف باوجود  اپنی  بُری کارکردگی کے دوسری بار بھی جیت  گئی ۔ آخر ایسی کیا وجہ تھی←  مزید پڑھیے

کربلا عالمِ انسانیت کی عظیم درسگاہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

شہید ِ حق و صداقت ترے لہو کو سلام اور اس لہو سے ترے آخری وضو کو سلام انیس لکھنوی کے سلام کا شعر ہو یا میر انیس کے مرثیہ کا کوئی بند یا مصرعہ، سب امام عالی مقام علیہ←  مزید پڑھیے

دنیا کا سرچ انجن ان کے ہاتھ میں ہے۔۔۔اسد مفتی

میرے اس کالم کا محرک مملکت اردن کے شاہ عبداللہ کا یہ بیان ہے۔ ’’فلسطین عربوں کا مسئلہ ہے اس لئےغیر عرب اس سے الگ ہی رہیں تو بہتر ہے۔‘‘ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ عرب کون ہیں اور←  مزید پڑھیے