کالم    ( صفحہ نمبر 279 )

کیا پولیوویکسین یہودی سازش ہے؟ ایک مغالطہ۔۔۔عامر کاکازئی

تیس سال پہلے کوئی تین لاکھ پچاس ہزار بچے ، 123 ملکوں سے، پولیو وائرس کا شکار ہوئے۔ دنیا بھر میں پولیو ویکسین کے مسلسل استعمال سے اب یہ فگر 2018 کی یو این رپورٹ کے مطابق تیس بچوں تک←  مزید پڑھیے

معیشت، تبدیلی اور پارلیمنٹ۔۔۔توقیر یونس

گوادر بندرگاہ، کوسٹل ہائی وے، پہاڑوں کو کاٹ کر سرنگیں بنا کر ان میں موٹر ویز، صنعتی ترقی، نان ٹیکنیکل تعلیم کی بجائے ٹیکنیکل تعلیم اور نئی یونیورسٹیوں کا قیام، پی ایچ ڈی لیول تعلیم پر خصوصی توجہ، 192 بڑے←  مزید پڑھیے

انٹرٹینمنٹ، انٹرٹینمنٹ، انٹرٹینمنٹ۔۔۔۔ارشاد بھٹی

بلاول بھٹو کا افطار ڈنر، دو تصویریں بھلائے نہیں بھول رہیں، پہلی تصویر، بلاول بھٹو سینے پر ہاتھ رکھے، چہرے پہ مسکراہٹ سجائے، مسکراتی مریم نواز کا استقبال کر رہے، دوسری تصویر حمزہ شہباز کی، ایک طرف بیٹھے، تناؤ زدہ←  مزید پڑھیے

جنرل ضیاء الحق بنام خانِ اعظم۔۔۔۔سہیل وڑائچ

از دفتر جنرل ضیاء الحق فاتح روس و امریکہ مکافات نگر۔ عالم بالا ڈیئر خانِ اعظم!فاتح کرپشن و قاطع پرانی سیاست! نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم۔ اما بعد السلام علیکم:ام ام میں نے آپ کو احتراماً خانِ اعظم کہہ←  مزید پڑھیے

ہمارے حقیقی ہیروز۔۔۔۔آصف محمود

92 نیوز پر چلنے والی اس خبر سے من کا برہما شانت کر دیا۔ دلِ زار نے ہجومِ بلا کے فسانے تو بہت کہہ لیے ، اب کچھ جامِ فرحت فزا کی بات ہو جائے؟ یہ فیصل آباد کی ایک←  مزید پڑھیے

زینب سے فرشتہ تک۔۔۔۔مہرساجدشاد

صور شہر میں ایک بچی زینب کی گمشدگی کاواقعہ رونما ہوا۔قصور میں سماجی سطح پر بچی کی گمشدگی پر احتجاج اور فوری بازیابی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، سوشل میڈیا نے اس معاملہ کو بھرپور طریقے سے اٹھایا یوں←  مزید پڑھیے

قصور،ہماری تفہیم کا دیوالیہ پن۔۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

یہ 1999 کے آخری ایام تھے جب لاہور ایک ہولناک انکشاف سے دہل گیا۔ جاوید اقبال نامی ایک شخص نے 100 سے زائد بچوں کے قتل کا اعتراف کیا۔ اس نے ان بچوں کے نام، ان کے قتل کی تاریخیں←  مزید پڑھیے

کائرہ کے دکھ اور بچھڑ جانے والے۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

میں جب لکھتے لکھتے تھک گیا تو اپنی سٹڈی سے اُٹھ کر لائونج میں چلا گیا۔ وہاں حسب معمول ٹیلی ویژن چل رہا تھا اور میری بیگم اس کے سامنے بت بنی بیٹھی تھی۔ مجھے دیکھ کر کہنے لگی’’کائرہ کا←  مزید پڑھیے

جھوٹے وعدے کرنا آسان،مگر جن کی امیدیں ٹوٹتی ہیں ،ان کے غصے کا کیا؟۔۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جمیل کھوڑو اپنے ماں باپ اور بہن کے ساتھ مکران کے ساحل پر ایک بستی میں رہتا تھا۔ ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کی طرح پیدا ہوتے ہی سمندر کی مہک اُس کے رگ و پے میں کچھ اس طرح←  مزید پڑھیے

اے تحیر عشق۔۔۔۔روبینہ فیصل

ایک ناول جس میں ایک صدی کی داستان ہے۔۔۔ کچھ لوگوں کے چہرے ایسے صاف شفاف اور پاکیزہ ہو تے ہیں کہ زندگی میں اگر انہوں نے کوئی غلط کام کر بھی لیا ہو تو وقت سمندر کی لہروں کی←  مزید پڑھیے

ستو پینے کا موسم۔۔۔۔۔۔سہیل وڑائچ

یہ سیاسی تحریر نہیں ہے، اِس لئے اِس سے کوئی بھی سیاسی مطلب نکالنا زیادتی ہو گی۔ یہ موسمی یا زیادہ سے زیادہ طبی کالم ہے جس کا مقصد ملکی عوام کی قومی صحت کو درست کرنا ہے۔ سچ تو←  مزید پڑھیے

وہ بے حسی ہے مسلسل شکستِ دل سے منیر

ایک شاہی خاندان کے ولی عہد نے دستر خوان بچھایا ، دوسرے شاہی خاندان کی ولی عہد تشریف لے آئیں۔دائیں بائیں خدام ادب قطار اندر قطار ہاتھ باندھے حاضرتھے۔روایت ہے کہ یہ دعوت افطار تھی۔شہزادہ اور شہزادی اپنی سلطنتوں کو←  مزید پڑھیے

اصلی گٹھ جوڑ۔۔۔۔محمد اسد شاہ

پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین بلاول زرداری نے  اپوزیشن کے سیاسی قائدین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا کر دیا کہ سلیکٹڈ حکومت کی تو جیسے دم پر پاؤں آ گیا – ارے بھائی کیا ہو گیا –←  مزید پڑھیے

جب امیدیں ٹوٹتی ہیں تو غصہ بہت آتا ہو گا، ہے نا وزیر اعظم صاحب۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اور بالآخر سانپ پٹاری سے باہر نکل ہی آیا۔ پچھلے 4/5 سال سے کراچی کے ساحل سے 230کلو میٹر کے فاصلے پر واقع انڈس جی بلاک میں دریافت کئے جانے والے کنوئیں ’’کیکڑا۔ون‘‘ میں 5،500 میٹر کی کھدائی کے بعد←  مزید پڑھیے

رمضان ٹرانسمیشن ۔جہاں ریٹنگ وہاں ایکٹنگ ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

سچی بات ہے کہ جب میں کسی اداکارہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے دیکھتا ہوں تو میرے دماغ میں اس کی فلم چلنے لگتی ہے جس میں اس نے ٹھمکے لگائے تھے، جب کوئی عفیفہ سر پر دوپٹہ اوڑھ←  مزید پڑھیے

کبھی تو ان کے روبرو ہوں گے۔۔۔۔ہارون الرشید

کبھی یہ خیال تسکین دیتاہے کہ اس خاک داں میں جو بچھڑ گئے ، کبھی ان سے ملاقات ہوگی ۔کبھی تو ان کے روبرو ہوں گے ۔میرؔ صاحب نے کہا تھا موت اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے چلیں←  مزید پڑھیے

’’علامہ اقبال کی’’ قصرِ شرف النسائی‘‘ ایک یادگار نظم‘‘۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

آخر جب مغلیہ سلطنت جاتی رہی اور سِکھی زمانہ آیا تو سکھوں نے اس تلوار و قرآن کو اندر سے نکالا۔ کہتے ہیں کہ کئی ہزار روپے کی مالیت کا وہ قرآن اور تلوار تھی‘‘ تو کیا شرف النساء کی←  مزید پڑھیے

صدارتی یا پارلیمانی نظام۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

نظامِ اقتدار سے مراد وہ ڈھانچہ ہے جس کے تحت کسی بھی ملک یا ریاست کے اعلی و مرکزی اداروں کا قیام، ان کی تنظیم ، ان کی ساخت، صلاحیت، کسی بھی جماعت یا گروہ کی معیادِ اقتدار، ان کے←  مزید پڑھیے

آٹھ نو دس ہوئے،بس انشا بس۔۔۔۔آصف محمود

وہ مغلیہ دور حکومت تھا جس کے تذکرے ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں ، یہ شغلیہ دور حکومت ہے پھٹی آنکھوں سے ہم جس کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ روش روش ٹوٹے وعدوں کی کرچیاں بکھری پڑی ہیں۔ صبح دم←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا پیکیج ۔۔  شکرہے اِس بیچارے کی آنکھ بچ گئی ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

چوہدری اللہ دتہ کی اپنے دشمنوں کے ساتھ ایک مڈھ بھیڑ میں ماتھے پر گولی لگنے سے موت واقع ہو گئی۔ جنازہ کی تیاری تھی اور میّت عام دیدار کے لئےگھر کے دالان میں رکھی گئی۔ چوہدری کی ہمسائی بشیراں←  مزید پڑھیے