کالم    ( صفحہ نمبر 248 )

قوال پارٹی ۔۔روبینہ فیصل

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک پسماندہ سے گاؤں میں ایک تھی قوال پارٹی،جس میں ایک بڑا قوال(جو اصل میں دو تھے مگر بڑے افہام و تفہیم کے ساتھ ایک دوسرے کی جگہ لے لیا کرتے تھے) اور ان←  مزید پڑھیے

ہمارے ہیرو بوڑھے کیوں؟۔۔سہیل وڑائچ

فرنگ ہو یا عرب و عجم، وادیٔ سندھ کی تہذیب و روایت ان سے قطعاً مختلف ہے۔ دنیا بھر میں طاقت، بہادری اور عظمتِ جوانی سے عبارت ہے، جوان بوڑھوں سے کہیں زیادہ بہادری سے لڑتے اور دنیا بھر میں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ لکھنے کے تین نسخے۔۔یاسر پیرزادہ

نسخہ نمبر1:مجھے اندازہ نہیں تھا کہ بیجنگ میں کوئی حسینہ یوں ٹکرا جائے گی، سب وے اسٹیشن سے نکلنے کے بعد میں ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ کہاں رُخ کرنا ہے کہ ایک مترنم سی آواز کانوں سے ٹکرائی،←  مزید پڑھیے

مشرف کیس۔۔۔۔آرٹیکل 12کیا کہتا ہے؟/آصف محمود

اٹھائیس نومبر کو مشرف کیس کا فیصلہ سنایا جا رہا ہے۔سوال یہ ہے، کیا پر ویزمشرف کو اس مقدمے میں سزا ہو جائے گی؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے ہمیں اس مقدمے کے بنیادی حقائق کو اچھی←  مزید پڑھیے

مہنگائی نعمت ہے۔۔۔جاوید چوہدری

”مہنگائی کتنی عظیم نعمت ہے اس کا اندازا تم اس چھوٹے سے واقعے سے لگا لو‘ یہ پاکستان کے ایک ارب پتی تاجر کی کہانی ہے“۔انہوں نے غور سے میری طرف دیکھا اور اس کے بعد گویا ہوئے ”یہ تاجر←  مزید پڑھیے

میں نے ایسا کیوں کیا ؟ ۔۔ عمر دابا (مترجم منصور ندیم)

بشکریہ: عمر کا سوشل میڈیا (فیس بک پروفائل) کچھ خیالات کا لکھنا شائد آسان ہوتا ہے ، جبکہ اس کے مقابلے میں کچھ خیالات کا اظہار بہت مشکل ہوجاتا ہے، وہ مشکل اس لئے ہوجاتا ہے، کیونکہ ان خیالات کے←  مزید پڑھیے

کیا سوشلزم ناکام یا پرانا ہو گیا ہے؟۔۔۔ شاداب مرتضی

مارکس اور اینگلز نے اپنا سوشلسٹ نظریہ (سائنسی سوشلزم) اس زمانے میں پیش کیا جب یورپ سرمایہ دارانہ انقلابوں کے دور سے گزر رہا تھا اور سوشلسٹ انقلاب ابھی دور کی بات تھی۔ پہلے انہوں نے اپنا انقلابی نظریہ قائم←  مزید پڑھیے

خان کا نیا نعرہ کیا ہوگا؟۔۔۔سلمیٰ اعوان

دو تین دن پہلے جیسے ہی میاں نواز شریف کی ائیر ایمبولینس ہوا میں بلند ہوئی مجھے یوں لگ رہا تھا کہ ہماری حکومت کے کرپشن کے خلاف جنگ کے غبارے میں سے بھی ہوا نکل گئی ہے۔ کوئی کچھ←  مزید پڑھیے

لاہور پولیس، بجلی کے صابرین اور گورے کی جگتیں۔۔حسن نثار

چڑیلوں، پچھل پیریوں اور بُھوتنیوں جیسی مکروہ اور ڈرائونی خبروں کے ہجوم میں دور کہیں اک ہنستی مسکراتی خبر دکھائی دی جسے پڑھ کر عرصہ بعد آسودگی کا احساس ہوا۔ آپ کے ساتھ شیئر کرنا اس لئے ضروری کہ آپ←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس ۔۔۔۔ عمران خان سے 10 سوال/آصف محمود

فارن فنڈنگ کیس نے تحریک انصاف کو قانونی ہی نہیں اخلاقی بحران سے بھی دوچار کر دیا ہے۔ قانونی اعتبار سے تو ، جیسا بھی ہے ، تحریک انصاف اپنا دفاع کر رہی ہے سوال یہ ہے کیا اسے کچھ←  مزید پڑھیے

ایران و عراق میں پر تشدد مظاہرے کیوں؟۔۔۔طاہر یاسین طاہر

بہ ظاہر اسے اتفاق کہا جا رہا ہے کہ بہت سے اسلامی ممالک میں یکمشت پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں، لیکن ایسے اتفاقات کے پیچھے باقاعدہ کئی سالوں کی ” محنت” اور کہیں کہیں عوامی “کتھارسس” بھی ہوتی ہے۔”محنت”←  مزید پڑھیے

وہ سوتیلا ہے۔۔سہیل وڑائچ

جو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا، اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے، پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ جاتی تھی، اُس کی طبیعت بگڑتی تھی تو←  مزید پڑھیے

خود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم۔۔۔نصرت جاوید

نواز شریف صاحب ’’سزا یافتہ مجرم‘‘ ہوتے ہوئے بھی جس انداز میں بیرون ملک روانہ ہوئے اس نے تحریک انصاف کی Baseکو یقینا بوکھلادیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان صاحب بھی اس کے باعث یہ سوچنے کو مجبور ہوئے کہ ’’اصل←  مزید پڑھیے

اگر کیوبا کر سکتا ہے۔۔جاوید چوہدری

میاں نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ آصف علی زرداری بھی چلے جائیں گے اور چودھری شجاعت حسین‘ جہانگیر ترین‘ محمد میاں سومرو‘ حفیظ شیخ اور شاہ محمودقریشی بھی علاج اور فزیو تھراپی کے لیے جرمنی‘ فرانس اور←  مزید پڑھیے

ہواؤں کا رُخ بدل رہا ہے اور حکومت کی کَشتی ہچکولے کھا رہی ہے۔ ۔غیور شاہ ترمذی

بالآخر صرف 15/16 مہینوں کے بعد ہی وہ وقت آ گیا ہے جب تحریک انصاف حکومت کی کشتی اپنے لاابالی پن، ناقص ترین کارکردگی، سیاسی مخالفین کے خلاف نفرت انگیز رویوں اور جھوٹ کی بنیاد پر ووٹروں اور عوام کو←  مزید پڑھیے

احمد راہی۔کیا پنجاب اور پنجابی کو جگانا جُرم ہے؟۔۔۔اسد مفتی

پانچ دریاؤں کی دھرتی کی رونقوں کو پھر کسی کی نظر لگ گئی۔ پانچ دریاؤں میں سے ایک دریا خشک ہوگیا احمد راہی ایک ایسا ہی نام ہے،جس کے بغیر پنجابی ادب مکمل نہیں ہوتا،احمد راہی ہمارے ادبی حلقوں ہی←  مزید پڑھیے

میں بہت رُلاؤں گا۔۔حامدمیر

پاکستان کی سیاست ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم کی طرح ہم سب کو حیران و پریشان کئے ہوئے ہے۔ کچھ پتا نہیں چلتا کہ اس فلم کا ہیرو کون ہے اور ولن کون۔ کبھی ہیرو کے جذباتی ڈائیلاگ سن←  مزید پڑھیے

کذّاب جن اور پاگل صحافی۔۔۔سہیل وڑائچ

ہے تو وہ میرا موکل، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ بے تکلف ہو چکا ہے، میرے الٹے سیدھے خیالات کی وجہ سے وہ مجھے پاگل صحافی کہتا ہے جبکہ میں اس کی جھوٹی سچی کہانیوں کی وجہ سے اسے کذّاب←  مزید پڑھیے

بائیس سالہ جدوجہد۔۔آصف محمود

تحریک انصاف کے بیانیے کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ہم نے بائیس سال جدوجہد کی تب جا کر گوہر مقصود، یہ اقتدار، ہمارے ہاتھ آیا۔سوال یہ ہے اس دعوے کی حقیقت کیا ہے۔کابینہ سے آغاز کر تے ہیں ،←  مزید پڑھیے

مجھے بھانڈ ہی رہنے دو۔۔۔نصرت جاوید

’’آموں کی پیٹی‘‘ میں ہوئے ایک تاریخ ساز دھماکے کو ذہن میں رکھتے ہوئے محمد حنیف نے انگریزی کا ایک حیران کن ناول لکھ دیا۔ موصوف کا شمار دورِ حاضر کے ان لکھاریوں میں ہوتا ہے جن کے ہنر سے←  مزید پڑھیے