کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر (2)۔۔افتخار گیلانی
اسطرح 96یا 97رکنی ایوان میں جموں یا ہندو حلقوں کی نشستیں 49یا 51تک ہونگی۔ بتایا جاتا ہے کہ مہاجرین کی یہ نشتیں پاکستانی زیر انتظام یا آزاد کشمیر کی اسمبلی کی طرح ہونگی، جہاں 12نشستیں مہاجروں کیلئے مخصوص ہیں، جو← مزید پڑھیے
