ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 61 )

ایک دوست کی آپ بیتی/آتما سمرپن-قسط1/شاہین کمال

برسات مجھے بہت پسند ہے پر سردیوں کی بارش میں اداسی بہت۔ بحیثیت مجموعی مجھے دسمبر ہی بہت اداس کرتا ہے۔ آدھی رات گزر چکی ہے اور صبح کا اجالا چاند کی آدھی مسافت طے کرنے کا منتظر۔ میں بند←  مزید پڑھیے

وہ آکاس سے تارے چرا لایا/سیّد محمد زاہد

طلوع و غروب آفتاب کے ارغوانی مناظر میں سوریا دیوتا کا مندر ایک خونیں کیفیت میں نظر آتا تھا۔ پروہت دونوں وقت دیوتا کے سامنے ملول و غمگین بیٹھا رہتا۔ سوریا کی یہی خونیں رنگت اکلوتی بیٹی کی آنکھوں میں←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /گونگ چو کے لیے روانگی (قسط23) -سلمیٰ اعوان

میری گندی عادات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گھر سے جن جگہوں کے عشق میں مبتلا ہوتی ہوں۔کتابوں اور لوگوں نے بھی جن کے پیار کی آنچ کو بھڑکایا ہو۔اٹھتے بیٹھتے جن کے خواب دیکھتی رہی ہوں۔مقدر جب←  مزید پڑھیے

فاطمہ جناح کا زخم ٹھیک نہیں ہورہا/مسلم انصاری

کمرے میں سپرٹ، ڈیٹول اور پایوڈین کی ملی جلی بُو گھومتی رہتی ہے۔ تین مہینے پہلے کی بات اور تھی، مگر جب بایئک بیچ سڑک پر سلپ کر گئی تو عین اسی دن بجلی کا بل بھرنے والی رقم پنڈلی←  مزید پڑھیے

پشتون تہذیب سے کشید کردہ ناول/ قدرت اللہ خٹک

“یہ پالا ہے “عارف خٹک کے دوسرے ناول کا نام ہے ۔اُن کا پہلا ناول چند سال پہلے “چھٹکی” کے نام سے چھپا ۔وہ ایک ایسے طالب علم کی داستانِ زیست ہے جو کُرک کے ایک نہایت پسماندہ گاؤں سے←  مزید پڑھیے

دائرہ/خنسا سعید

اُس کی بے رنگ زندگی میں کوئی رنگینیاں باقی نہیں بچی تھیں. زندگی اُس سے روٹھ کر ایک کونے میں دبکی بیٹھی ہوئی تھی. وہ اُس کو منانے کی کوشش کرتا مگر بے سود۔۔ اب تو اُس کے خواب بھی←  مزید پڑھیے

رات،شہر اور زندگی/عاصم کلیار

خداۓ سخن میرصاحب نے رات کو جوانی سے تعبیر کیا تھا۔ رات بہت تھے جاگے۔۔۔۔ رات یعنی جوانی ہنگاموں،یارانوں اور میخانوں میں بسر ہوئی۔ مگر رات نجانے کیوں پلک جھپکتے ہی گزر جاتی ہے اور نمود سحر کے ساتھ بدن←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /اک نشہ،اک خمار سا لاؤشی ٹی ہاؤس کا (قسط22) -سلمیٰ اعوان

میری تو رات کچھ سوتے کچھ جاگتے ہی گزری تھی۔یوں آتے آتے ڈیڑھ بج گیا تھا۔لیٹی تو لگا جیسے پرستان سے لوٹی ہوں۔اشرف صبوحی کی سیّدانی بی ہوتی تو کیا کیا نہ قصّے گھڑتی۔ پر اس جیسی کوثر و تسنیم←  مزید پڑھیے

کابلی والا؛رابندرناتھ ٹیگور/مترجم: سید سعید نقوی

میری پانچ سالہ بیٹی ’مُنی‘ بہت باتونی ہے، اس کا بس چلے تو سارا دن باتیں ہی کرتی رہے۔پیدائش کے بعد اسے گفتگو کا فن سیکھنے میں بس ایک سال ہی لگا ہوگا۔ اس کے بعد سے اس نے اپنی←  مزید پڑھیے

قصۃ الولادتِ چراغِ ظہورہ عرف وجودِ دونیم بمناسبت اہور مازدہ النوری شبِ دیجور والنارِ نصف النہار خانوادہء چاقو عظیم آباد عرف نورا قصائی(2)-خنجر عظیم آبادی

چاقوعظیم آبادی داغِ مفارقت کا ستم شبانہ روز سہنے لگا۔چھپن چھری کا غم ہجرت اور میاں بھجالی کی قسمت کی یاوری اسے کسی دم چین نہیں لینے دیتی ، وہ سرخ جوڑوں میں ملفوف چھپن چھری کو حجرہء عروسی میں←  مزید پڑھیے

در بیان قصۃالعشق چھپن چھری بانو،میاں بھجالی عظیم آبادی اور چاقو عظیم آبادی(1)-خنجر عظیم آبادی

ابّا حضور نشتر عظیم آبادی کا ایک چہیتا خدمت گار تھا ۔ ایک سعادت مند اور بہت پیارا نیپالی ۔حقہ تازہ رکھتا اور شعرا کی صورتیں نہارتا، ان کے اشعار سنتا اور شاعری کی سر مستیوں میں بے ہوش ہوجاتا،←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /بیجنگ کا الف لیلوی ماحول اور کہانیاں (قسط21) -سلمیٰ اعوان

میں اسے ملنے آئی تھی۔اُسے جوتنگ تھی۔سعدیہ (بیٹی)نے مجھے بلڈنگ کے باہر ہی اُتاردیا تھا۔ اپنے گھر آنے کی فرمائش اس نے پہلی ملاقات کے اختتام پر ہی اس شرط کے ساتھ نتھی کردی تھی اور جب وہ سعدیہ عمران←  مزید پڑھیے

پانی میں ستی/سیّد محمد زاہد

اسے انگ انگ کو صاف کرنا تھا، رواں رواں  دھونا تھا۔ ہر بن مو سے پھوٹتے پگھلتی جوانی کے عرق کو بھی پونچھنا تھا۔ بدن پر موجود دو دہائیوں کی میل پانی سے دُھلنا ناممکن تھی۔ گرچہ بوڑھی ماں دور←  مزید پڑھیے

نسیان کا درد/حنظلہ رفیق

(ویتنام کے ایک بوڑھے پروفیسر کی کہانی جو یادداشت کھو کر اپنی بیوی کو اپنی محبوبہ سمجھنے لگا) کچھ دن قبل ویتنام کے ایک گمنام ادیبViet Thanh Nguyenکی کہانیوں کا ایک مجموعہ میری نظر سے گزرا ؛ اس میں ویتنام←  مزید پڑھیے

جوابِ جاہلاں با شد خموشی۔۔۔صادقہ نصیر

جوابِ جاہلاں با شد خموشی چپ سی سادھ لی بہت گہری خموشی اس گمان میں کہ سب جاہل۔ میں قابل یا پاگل۔۔۔ اک خواہش آخر کہ سب قابل اور میں جاہل۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو جاؤں سوال کروں جہالت میں لتھڑا ہوا اور←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / تسنیم، سلک مارکیٹ اور سپر پاور چین(قسط20) -سلمیٰ اعوان

ریشم مارکیٹ بھی ابھی چلنا تھا۔شام ڈھلنے لگی تھی ۔اس وقت ہم سب ریتانRitan پارک میں سیر اور کافی سے لطف اندوز ہورہے تھے۔تسنیم بھی ہمارے ساتھ تھی جو شاپنگ کی بڑی ماہر سمجھی جاتی ہے۔بلکہ اگر یہ کہوں کہ←  مزید پڑھیے

ٹٹو/ عامر حسینی

وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اُتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو←  مزید پڑھیے

اردو کے ابتدائی قصّے کہانیاں…..فیصل عظیم

کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا ’’گیٹز فارما  لائبریری اردو کلاسیکی ادب‘‘ سلسلہ – تعاون: Getz Pharma اردو کا ابتدائی نثری سرمایہ جن قصّوں اور داستانوں پر مشتمل ہے ان میں سے بہت کچھ لائبریروں میں بند ہے اور ہم تک نہیں←  مزید پڑھیے

مرنے سے پہلے کے 5 پچھتاوے/غیور شاہ ترمذی

آسٹریلیا میں برونی وئیر Bronnie Ware نامی ایک حسین دوشیزہ ایک ہسپتال کے Palliative Care ڈیپارٹمنٹ میں نرس کی خدمات سرانجام دیتی تھیں۔اس ڈیپارٹمنٹ میں ان مریضو ں کو لایا جاتا جن کی زندگی کا امکان بہت کم ہوتا۔ان مریضوں←  مزید پڑھیے

دوسرے کا حمل/سیّد محمد زاہد

سزا گرچہ یہ ہمارے شعبہ کا قاعدہ ہے کہ خوش پوشی اور قرینہ و سلیقہ سے زندگی گزاری جائے لیکن میری طبیعت اس سے رغبت نہیں رکھتی۔ میں درویش خصلت تو نہیں لیکن سادہ مزاج ضرور ہوں، جہاں اور جیسا←  مزید پڑھیے