ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 11 )

علامہ اقبال کے فکری جہان کا ایک ہمہ گیر جائزہ/سیّد حسیب شاہ

علامہ محمد اقبال کا شمار بلا شک و شبہ بیسویں صدی کے بڑے شعراء میں ہوتا ہےـ ان کو نا  صرف اردو بلکہ فارسی   پر  یکساں دسترس حاصل تھی اور ان دو زبانوں میں انکی  شاعری بے مثل اور ہمہ←  مزید پڑھیے

سخن سراؤں سے زہرا جبیں چلے گئے ہیں/ناصر عباس نیّر

پروفیسرگوپی چند نارنگ کے انتقال پر حرفے چند “ ہندوستان کی معاصر اردو تنقید میں صف اوّل کے تین نقاد تھے: شمس الرحمٰن فاروقی، شمیم حنفی اور گوپی چند نارنگ۔ صرف ڈھائی برسوں میں اسی ترتیب سے رخصت ہوئے۔ نارنگ←  مزید پڑھیے

کیا موت کا خاتمہ ممکن ہے؟-زبیر حسین

موت کی روایتی تعریف کچھ یوں ہے۔ حرکت قلب بند ہونے سے دماغ اور جسم کے دیگر اعضا کو خون یا آکسیجن کی سپلائی رک جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ موت کے بعد انسان کے جسم میں زندگی←  مزید پڑھیے

How to lose a country/راجہ قاسم محمود

ایجے تملکران Ece Temelkuran ترکیہ کی صحافی ہیں۔ ان کی کتاب How to lose a country کو کافی شہرت ملی۔ اس کتاب میں کسی ریاست کے جمہوریت سے آمریت کی جانب مرحلہ وار سفر کو زیر بحث لایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

فرانسیسی ادیب اور سامراجی جنگ و قبضہ/عامر حسینی

فرانس میں جب جرمن نازی افواج نے قبضہ کرلیا تب فرانس کے بورژوازی/سرمایہ دار اور پیٹی بورژوازی/درمیانے سرمایہ دار طبقات سے تعلق رکھنے والے پریس نے “سنسر شپ” کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔ ان دونوں طبقات سے تعلق رکھنے والے←  مزید پڑھیے

پروفیسر ڈاکٹر خورشید الحسن رضوی- نفیس شخصیت، با کمال استاد، ممتاز شاعر/ڈاکٹر محمد عمران اعوان

استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر خورشید الحسن رضوی صاحب جن سے ہم نے عربی ادب پڑھا۔ آپ نے بارہا میری تحاریر میں ان کا تذکرہ سنا ہو گا۔ آج استاد محترم کا تعارف پیش خدمت ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر خورشید الحسن رضوی،←  مزید پڑھیے

میری ہند یاترا( باب نمبر:2 )- جالندھر اور چندی گڑھ/سلمیٰ اعوان

 ۱۔ “حویلی” جالندھر شہر کا وہ ثقافتی لینڈ مارک ہے کہ جس کے اندر جانے اور اُسے دیکھنے سے پورے پُوربی پنجاب کا کلچر سامنے آجاتا ہے۔ ۲۔ راک گارڈن کے پستہ قامت دروازوں کا سلسلہ دراصل نک چند کا←  مزید پڑھیے

پس و پیش لفظ/ناصر خان ناصر

یوں تو انٹرنٹ پر روشن ستاروں کی طرح کئی فورمز نمایاں ہیں ۔۔۔ مگر ہم اگر یہ کہیں کہ بزم یاران اردو ادب ان سب کا سرخیل، معتبر، گرم و سرد چشیدہ اور نمایاں گروپ ہے تو یہ دعوی کسی←  مزید پڑھیے

چھوٹا گوشت/کلثوم رفیق

پیاز ٹماٹر بھی ختم ہو رہے ہیں۔۔۔ لیتی جاؤں۔۔۔ آصف نے بھی آج جلدی آجانا ہے۔۔۔ آج آصف کی پسند کا کھانا بن جاۓ تو۔۔۔۔ پر آصف کو تو۔۔۔۔۔! کیسے دے رہے ہو پیاز۔۔۔؟ باجی سستے ہیں اب تو ریٹ←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر 9،10

  ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت ذرہ نواز و بندہ نواز و عابد نواز ! آپ کے ذہانت و ظرافت سے بھرپور ادبی محبت نامے پڑھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے←  مزید پڑھیے

مصباح نوید کی افسانہ نگاری/ شاہد اقبال کامران

مصباح نوید کے بارے میں میرا علم نہ ہونے کے برابر تھا، پھر بلوچستان کے “کوہ مری ” یعنی ڈاکٹر شاہ محمد مری کے رسالے سنگت میں سال 2019ء سے شائع ہونے والی افسانہ نگار کے طور پر پہچان ہوئی۔ان←  مزید پڑھیے

’’ میلان کنڈیرا کا ’دیوار کے پیچھے، کافکائیت اور طاقت کی الہیات‘‘/ناصر عباس نیّر

۱۹۷۹ء میں جب پاکستان میں جنرل ضیا کے مارشل لا کا سورج نصف النہار پر تھا، اعجاز راہی کے مرتبہ افسانوی مجموعے ’’گواہی ‘‘ پر پابندی لگ چکی تھی،جس میں ادب کو اپنے زمانے کے سب سے بڑے گواہ کے←  مزید پڑھیے

خزاں رسیدہ بہار-سرِ شام/عاصم کلیار

پہاڑوں کی چوٹیاں برف کا تاج پہنے صدیوں سے محوِسکوت تماشائے  اہل دنیا دیکھتی تھیں۔رات کی سیاہی صبح اوّلیں کی روشنی میں دھیرے دھیرے پگھل رہی تھی۔لڑکپن کی دہلیز پر کھڑی فرح بشیر نے کتاب بند کی اور دادی کی ←  مزید پڑھیے

فرد فرد مجموعہ خیال /ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے اپنے دیرینہ شناسا اور ایک عرصہ سے دوست ڈاکٹر ساجد علی کی کتاب ” فرد فرد مجموعہ خیال ” آخر کار پڑھ ہی ڈالی۔ اتنی دیر بعد کیوں؟ وجہ یہ کہ کچھ مضامین پہلے سے پڑھے ہوئے تھے۔←  مزید پڑھیے

لینن منتخب تصانیف جلد سوم : ایک جائزہ/عامر حسینی

موضوعات : کسان تحریک ، زرعی سوال ، قومی سوال  آج پاکستان کے سماج میں جہاں طبقاتی استحصال ، قومی اور مذہبی جبر پوری شدت کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ وہیں اس کے خلاف مزاحمت کرنے والے عوام کے←  مزید پڑھیے

یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے شیر کے خلاف کلیلہ کی کھلی بغاوت (6)- محمد ہاشم خان

دیتے ہیں بادہ ظرف قدح خوار دیکھ کر بوڑھا شیر نرغے میں، ابن البار کی آمد سے فوجیوں کی ہمت بلند بادشاہ اپنی تقریر مکمل کرنے کے بعد آگے کے دونوں آہنی پنجے زمین میں گاڑ کر اسی جگہ چوتڑ←  مزید پڑھیے

اوتھیلو، سفید نسل پرستی اور نسائیت/ناصر عباس نیّر

شیکسپیئرکے ڈرامے اوتھیلو میں اوتھیلو اگرچہ وینس کی ریاست میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہے، مگر ایک سیاہ فام ہے۔ اس کا اعلیٰ عہدہ بھی اس کی سیاہ فامی کا داغ نہیں دھو سکتا۔ وہ ایک سفید فام برابان تیو←  مزید پڑھیے

یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے شیر کے خلاف کلیلہ کی کھلی بغاوت (5)- محمد ہاشم خان

یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں حلقہ زن عسکریوں سے امیر جنگل کا خطاب جمعہ کا مقدس دن تھا، کلیلہ کی فوج نے شیر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ شیر اپنے جاہ و جلال اور عظمت و حشمت کے ساتھ←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: فیصل عظیم ۔۔۔Echoes from the Mountains (By: Ghani Khan)۔۔۔۔پشتو سے ترجمہ(خالدہ نسیم)

ترجمے سے ہمیں کم سے کم چار باتوں کا پتہ چلتا ہے۔ ایک یہ کہ جس زبان سے ترجمہ ہوا ہے اس میں کس طرح کا کام ہو رہا ہے، دوسرے، جس کی تحریر کا ترجمہ کیا گیا ہے، اس←  مزید پڑھیے

اللہ میاں کے گھر/شہناز احد

پاکستان میں اردو پڑھنے اور بولنے والوں کے لئے ا شرف شاد کانام اب کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ گزشتہ تین د ہائیوں کے دوران جہاں انھوں نے ناول نگاری کو ایک نئ جہت دی یعنی پاکستانی سیاست، صحافت،صدارت،وزارت سمیت←  مزید پڑھیے