خبریں    ( صفحہ نمبر 439 )

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد، ڈالر کی قیمت میں کمی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت دورہ پاکستان پر ہیں جہاں گزشتہ رات تاریخی مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے جب محمد بن سلمان نے خود کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر قرار دیا جسے سن کر←  مزید پڑھیے

اب چلیں گی ائیر کنڈیشنڈ نان اسٹاپ ٹرینیں

وزیر اعظم عمران خان 23 اور 30 مارچ کو 2 نئی لگژری ٹرینوں سر سید ایکسپریس اور جناح ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔ عمران خان 23 اور 30 مارچ کو 2 نئی لگژری ٹرینوں سر سید ایکسپریس اور جناح ایکسپریس کا←  مزید پڑھیے

فلسطینی بچوں پر اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کے تجربات کا انکشاف؛ عرب پروفیسر کا دعویٰ

جامعہ عبرانی یروشلم القدس کی ایک عرب پروفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اکثر ہتھیاروں کی طاقت سے متعلق جاننے کے لیے معصوم فلسطینیوں یہاں تک کہ بچوں پر بھی ان کے تجربات کررہا ہے۔ پریس ٹی وی کی←  مزید پڑھیے

میکسیکو کا قصبہ اور احمد پور شرقیہ

میکسکو کے قصبے Tlahuelilpan میں گیسولین پائپ لائن میں دھماکہ سے 85 افراد آگ میں جھلس کر ہلاک ہوچکے ہیں۔ آپ یاد ہوگا پچھلے سال جون میں احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے الٹ جانے سے آئل لیک ہونا←  مزید پڑھیے

بھارتی حکومت پلوامہ حملہ میں ملوث افراد کو پکڑ لے: نوجوت سنگھ سدھو

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جن لوگوں نے پلوامہ حملہ کیا انہیں پکڑا جانا چاہیے اور انہیں سزا ملنی چاہیے لیکن اس سارے معاملے کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا درست نہیں۔ نوجوت←  مزید پڑھیے

افغان امن عمل میں سعودی عرب کا کردار اہم ہے: زلمے خلیل زاد

امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس اطلاع کی سختی سے تردید کی ہے کہ مذاکراتی عمل ڈیڈ لاک کا شکار ہوگیا ہے۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کو گرفتار کرلیا

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سابق صدر عبداللہ یامین کو کشتیوں کے ذریعے مافوشی جیل منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب عبداللہ یامین نے گواہان کو بیان تبدیل کرنے کے لیے رشوت دینے کے پولیس کے الزامات کو مسترد کردیا←  مزید پڑھیے

کراچی میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما جاں عبدالحبیب بحق

کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما اور چیمبر آف کامرس کے رکن عبدالحبیب جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی←  مزید پڑھیے

قابض بھارتی فورسز کا کشمیر میں ایک اور گھناؤنا قدم

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا۔ قابض بھارتی فوج کی جانب←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہباز شریف کا نام عبوری قومی شناختی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے جس کے بعد وہ آئندہ 30 روز کے دوران بیرون ملک نہیں جاسکیں گے۔ یاد رہے کہ عبوری قومی←  مزید پڑھیے

نیب سیاسی وفاداریاں بدلنے اور پولٹیکل انجینئرنگ کے لیے بنایا گیا: بلاول بھٹو

جرمنی کے شہر میونخ میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نیب کا ادارہ سیاسی وفاداریاں بدلنے اور پولٹیکل انجینئرنگ کے لیے بنایا گیا، آپ ایک فرشتہ کو بھی چیئرمین بنادیں تو کوئی←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کے طیارے کی خصوصیات

اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان گذشتہ روز اپنے دو روزہ دورہ پاکستان کے بعد روانہ ہوچکے ہیں۔ اوّل تو اُن کے اس دورے نے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرلی ہے تو←  مزید پڑھیے

پلواما حملہ: چین کا بھارت کو طنزیہ جواب

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا نے بھارت کی جانب سے پلواما حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانے اور مسعود اظہر کو اقوام متحدہ میں دہشت گرد قرار دینے کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام چین پرعائد کرنے کی←  مزید پڑھیے

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

راولپنڈی:راولپنڈی کے تھانہ کلرسیداں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ پیر کو راولپنڈی میں کلرسیداں کے علاقے شاہ باغ میں سی این جی اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ←  مزید پڑھیے

دھابیجی واٹر پمپنگ اسٹیشن پربجلی کی جزوی فراہمی معطل رہے گی

کراچی:دھابیجی واٹر پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام کے دوران بجلی کی جزوی فراہمی معطل رہے گی، کراچی کو 150ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا رہے گا  ۔ کے الیکٹرک واٹربورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی میں←  مزید پڑھیے

کلبھوشن جادیو کیس:پاکستان آج جوابی دلائل پیش کرے گا

دی ہیگ:عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس میں آج پاکستان جوابی دلائل پیش کرے گا ۔ پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیخلاف کیس کی سماعت عالمی عدالت انصاف میں شروع ہوگئی ، پاکستان←  مزید پڑھیے

امریکا میں ایمرجنسی نافذ ہونے پر 16ریاستیں بھڑک اٹھیں

واشنگٹن :امریکا میں ایمرجنسی  نافذ ہونے پر 16ریاستیں بھڑک اٹھیں،   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کیخلاف مقدمہ دائرکردیا۔ امریکا میں ایمرجنسی کا نفاذ ٹرمپ کے گلے پڑگیا،16امریکی ریاستوں کے اتحاد نے ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا ،قانونی مقدمہ کیلیفورنیا کے شمالی←  مزید پڑھیے

بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو بھارتی فضائیہ 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے، حادثہ کرناٹک میں ریہرسل کے دوران پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ کے پائلٹس ایئر←  مزید پڑھیے

کراچی میں مطلع ابرآلود،کل بارش کا امکان

کراچی :کراچی میں مطلع ابرآلود ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کل بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، شہر قائد میں صبح سے ہی بادلوں کا راج ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 50فیصد ہے، جنوب مغرب←  مزید پڑھیے

پلوامہ حملہ:پاکستان کاکشیدگی کےخاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ

اسلام آباد: پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو بھارتی الزامات اور دھمکیوں پر پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ کرلیا۔ وزیرخارجہ←  مزید پڑھیے