سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت دورہ پاکستان پر ہیں جہاں گزشتہ رات تاریخی مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے جب محمد بن سلمان نے خود کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر قرار دیا جسے سن کر پاکستانیوں کے دل باغ باغ ہو گئے۔
دوسری جانب اب پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری یہ آئی ہے کہ ڈالر کی قیمت میں معمولی دیکھنے میں آئی ہے۔
Advertisements

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 43 پیسے کم ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر 138روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں