سعودی ولی عہد کے طیارے کی خصوصیات

اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان گذشتہ روز اپنے دو روزہ دورہ پاکستان کے بعد روانہ ہوچکے ہیں۔

اوّل تو اُن کے اس دورے نے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرلی ہے تو دوسری جانب ان کا شاہانہ انداز بھی زیر بحث رہا، جس میں ان کا شاہی طیارہ بھی شامل ہے۔

محمد بن سلمان اپنے غیر ملکی دوروں کیلئے شاہی طیارہ بوئنگ 747 جمبو جیٹ استعمال کرتے ہیں، گزشتہ روز بھی پاکستان آنے کیلئے اسی طیارے کا استعمال کیا گیا۔ جسے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہیوتے ہی جے ایف 17 طیاروں میں اپنے حفاظتی حصار میں لے لیا۔ لیکن بہت کم لوگ اس طیارے کی خصوصیات جانتے ہیں۔

اس طیارے میں ایک بڑا میٹنگ روم، بڑے سائز کی ٹی وی سکرین، ٹی وی لاؤنج، چہل قدمی کیلئے کوریڈور، خوبصورت اور وسیع بیڈروم اور اس کے ساتھ فرنشڈ واش روم بھی ہے۔ جہاز میں تازہ کھانا بنانے کیلئے بہترین لگژری کچن موجود ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

شہزادہ محمد بن سلمان کے  پرسنل سٹاف کیلئے انتہائی آرام دہ سیٹیں بھی لگی ہیں۔ طیارے کی سیکیورٹی کے حوالے سے زیادہ معلو

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply