خبریں    ( صفحہ نمبر 438 )

پاکستان سپرلیگ 4میں آج بھی ڈبل ہیڈر ہوگا

شارجہ:پاکستان سپرلیگ 4میں آج بھی ڈبل ہیڈر ہوگا، لاہورقلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی جبکہ کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آبادیونائیٹڈ سے ہوگا۔ پی ایس ایل 4 میں شارجہ میں پڑاؤ کا آج چوتھا روزہے،آج بھی 4ٹیمیں ان ایکشن←  مزید پڑھیے

دوسراون ڈے:ویسٹ انڈیزنےانگلینڈ کو 26 رنز سے ہرادیا

برج ٹاؤن:دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزنے انگلینڈ کو26رنز سے شکست دے کر 5میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ←  مزید پڑھیے

لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر پر جرمانہ عائد

شارجہ: لاہور قلندرز کے فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف پر  میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حارث رؤف نے ملتان سلطانز کے آسٹریلوی بلے باز ڈینئل کرسچن کو رن آﺅٹ کرکے غیر مناسب اشارے کیے۔←  مزید پڑھیے

آئی او سی نے پاکستان مخالف اقدام پر بھارت سے میزبانی چھین لی

نئی دہلی: انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی ) نے بھارت سے ہر طرح کی کھیلوں کی میزبانی چھین لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے کھیلوں میں بھی سیاست کو گھیسٹ لیا، جس پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت←  مزید پڑھیے

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں70سال سےظلم کررہاہے،مشال ملک

سری نگر:حریت رہنما ءیاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے بھارت مقبوضہ کشمیرمیں70سال سےظلم کررہاہے، بھارت نےکشمیرپرقبضہ کررکھاہے۔ ہفتے کو  مشال ملک نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں 70سال سے ظلم  کررہا ہے←  مزید پڑھیے

بھارتی دانشور نے پلواما حملے کو بے نقاب کردیا

نئی دہلی: بھارتی دانشور پرتاب بھانو مہتا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان جیت گیا اور بھارت ہار گیا، کیونکہ پاکستان پر کوئی عالمی، سیاسی اور سفارتی دباؤ نہیں۔ بھارت نیم روایتی جنگ میں پاکستان کو شکست دینے کی صلاحیت←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت کے درمیان خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی ، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی، دونوں ملکوں میں کشیدگی کاخاتمہ چاہتے ہیں۔ ہفتے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو انتہائی خطرناک←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنما ءیاسین ملک سمیت کئی سیاسی رہنماء گرفتار

سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے  حریت رہنما ءیاسین ملک سمیت کئی سیاسی رہنماؤں  کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت جاری  ہے،بھارتی فورسزاور پولیس نے حریت رہنماؤں اورکئی سیاسی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا سری←  مزید پڑھیے

بھارتی سپریم کورٹ کا 11 ریاستوں کو کشمیریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم

ممبئی :بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو خبردار کردیا، عدالت نے 11ریاستوں کو کشمیریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ انتہاپسند ہندوؤں نےعدالتی حکم ہوا بھی  میں اڑا دیئے،بھارتی سپریم کورٹ کے کشمیریوں کے  تحفظ کویقینی بنانے←  مزید پڑھیے

اسپیکر پختونخوا اسمبلی بھی نیب کے نشانے پر

پشاور: قومی احتاسب بیورو (نیب) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درّانی کی گرفتاری کے بعد کے بعد اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی پر اختیارات کے نا←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا میلہ کل سجے گا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا میلہ کل سجے گا،4نشستوں پر 14امیدوار مد مقابل ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات برائے سال 20-2019کیلئے 14امیدوار میدان میں ہیں، بائیو میٹرک سسٹم میں رجسٹرڈ 16ہزار 200ووٹر اپنا حق رائے دہی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد:کار برساتی نالے میں گرنے سے 3 لڑکیاں جاں بحق

اسلام آباد:اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون تھری میں کار برساتی نالے میں گرنے سے 3لڑکیاں جاں بحق جبکہ ایک لڑکی اورلڑکا زخمی  ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ،حادثہ رات گئے اسلام آباد کے سیکٹرایف سیون تھری پربت روڈ پرپیش آیا←  مزید پڑھیے

کراچی:زہریلاکھانا کھانےسےجاں بحق 5 بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑ گئی

کراچی :کراچی کے ریسٹورنٹ میں زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق 5 بچوں کی پھوپھی  بھی جان کی بازی ہار گئیں۔ کراچی میں ایک اورافسوسناک واقعے نے ایک ہی خاندان کے6 افرادکومت کی نیندسلاگیا۔ صدرمیں قائم نوبہار ریسٹورنٹ جہاں کوئٹہ←  مزید پڑھیے

نوازشریف جناح اسپتال زیرعلاج ،انجیو گرافی کا تاحال فیصلہ نہ ہوسکا

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف جناح اسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں،ان کی انجیوگرافی کا تاحال فیصلہ نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق،لاہور کے جناح اسپتال میں سابق وزیراعظم نواز شریف 9 روز سے زیر علاج ہیں، میڈیکل بورڈ ان←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب نےڈیرہ غازی خان میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کر دیا

ڈیرہ غازی خان :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں صحت کارڈ اور اسپتالوں کی تزین وآرائش سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کی←  مزید پڑھیے

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی

شارجہ: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو رنز 44 سے شکست دےدی۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل سیزن 4 کے نویں میچ میں کراچی کنگز 154 رنز کے تعاقب میں 9وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز ہی←  مزید پڑھیے

پاکستان سپرلیگ 4میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے

شارجہ:پاکستان سپرلیگ 4میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے، لاہورقلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز سے جبکہ پشاورزلمی کی ٹیم اسلام آبادیونائیٹڈ سے مقابلہ کرے گی۔ پاکستان سپرلیگ 4میں آج شارجہ میں ڈبل ہیڈر ہوگا،لاہورقلندرز کی ٹیم ملتان سطانز سے دودو ہاتھ←  مزید پڑھیے

پاکستان کیخلاف مہم جوئی، بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو خبردار کردیا

جنگی جنوں میں مبتلا مودی سرکارکو ان کی اپنی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے←  مزید پڑھیے

ابرِ رحمت کے برسنے سے حب ڈیم میں پانی کی سطح اوپر آگئی

حالیہ بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان کے حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے اوپر آگئی۔ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے حب ڈیم میں پانی کی سطح 295 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع←  مزید پڑھیے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل

وزارت داخلہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا وزارت داخلہ کے سرکلر کے مطابق شہباز شریف پر بیرون ملک سفر کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا نام←  مزید پڑھیے