• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آئی او سی نے پاکستان مخالف اقدام پر بھارت سے میزبانی چھین لی

آئی او سی نے پاکستان مخالف اقدام پر بھارت سے میزبانی چھین لی

نئی دہلی: انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی ) نے بھارت سے ہر طرح کی کھیلوں کی میزبانی چھین لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے کھیلوں میں بھی سیاست کو گھیسٹ لیا، جس پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت کو سزا دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹس کو ویزا دینے  سے انکار آئی او سی چارٹر کے منافی ہے۔

tripako tours pakistan

یاد رہے کہ بھارت شوٹنگ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دیا تھا۔

جبکہ 25 میٹر ریپڈ فائر ایونٹ کے لیے بھارت کی اولمپکس کوالیفیکشن بھی منسوخ کر دی گئی ہے، جس کے تحت بھارت آئندہ اولمپکس سے متعلق کوئی ایونٹ منعقد نہیں کرسکے گا۔

Advertisements
merkit.pk

واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے ورلڈ کے لیے پاکستانی شوٹرز ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply