پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی

شارجہ: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو رنز 44 سے شکست دےدی۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل سیزن 4 کے نویں میچ میں کراچی کنگز 154 رنز کے تعاقب میں 9وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز ہی بنا سکی۔

کراچی کنگز کی جانب سے محمد رضوان رنز بنا کر نمایاں رہے۔

جبکہ کپتان عماد وسیم 26 اور کولن انگرام 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پشاور زلمی کی جانب سے حسن علی نے 4 جبکہ عمید آصف، وہاب ریاض اور کیرون پولارڈ نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *