خبریں    ( صفحہ نمبر 352 )

ہفتے میں دو دن روزہ کامیاب ڈائٹنگ کی ضمانت ، تحقیق

لندن: کوین میری یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کامیاب ڈائٹنگ کے لیے ہفتے میں دو دن روزہ رکھنا ضروری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کہاں دیکھا جائے گا ؟

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتے کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا تاہم یہ←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کا اہم اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ گئے جس←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، پاکستان نے اقوام متحدہ میں پھر آواز اٹھا دی

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے پاکستان نے ایک با ر پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے سامنے اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا←  مزید پڑھیے

بھارتی ہرن سرحد پار کرکے بھارت سے لاہور پہنچ گیا

بھارتی ہرن بھارت سے لاہور پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرک آفیسر وائلڈ لائف تنویر جنجوعہ نے ٹیم کے ہمراہ ہرن کو بحفاظت تحویل میں لے لیا ہے، جس کے بعد سامبر ہرن کو سفاری پارک لاہور میں منتقل کر دیا←  مزید پڑھیے

عمران خان نے ہر بریفنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا ؟

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اور حزب اختلاف کو دی جانے والی ہر بریفنگ کا عمران خان نے بائیکاٹ کیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے←  مزید پڑھیے

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹر ہیک

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اکاونٹ ہیک ہونے کی تصدیق کر دی ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سربیا میں پاکستانی سفارت خانہ کے سوشل میڈیا پر آنے والے پیغامات عملے نے نہیں کیے  معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکونٹ سے عملے کو تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کی شکایت کی گئی تھی، سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جہاز اڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہو گا

اسلام آباد: پاکستان میں جہازاڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا لازمی ہو گا۔ اس مقصد کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ اس ضمن میں  ذرائع←  مزید پڑھیے

ایسٹرازینیکا سے خون کیوں جمتا ہے؟

ایسٹرازینیکا سے خون کیوں جمتا ہے؟ امریکی ماہرین نے بلڈ کلا ٹنگ کرنے والا محرک ویکسین میں تلاش کرلیا۔ سائنس دانوں نے دعوی کیا ہے کہ خون میں موجود پروٹین ویکسین کے ایک اہم جز کی طرف راغب ہوتا ہے۔ اس سے مدافعتی نظام میں تبدیلیاں آتی ہیں اور خون میں لوتھڑے بننے کا خطرناک عمل شروع ہو جاتا ہے۔ ٹیم کے ابتدائی نتائج شائع ہونے کے بعدایسٹرازینیکا کے اپنے سائنسدان بھی اس تحقیقی منصوبے میں شامل ہوئے۔ تاہم ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ویکسین کے مقابلے کووِڈ انفیکشن کی وجہ←  مزید پڑھیے

دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل

دنیا بھر میں جہاں مہنگائی سے زندگی گزارنا مشکل ہو رہا ہے وہیں کچھ شہر انتہائی سستے بھی سمجھے جاتے ہیں۔ دنیا بھر کے ممالک کے بڑے شہروں میں بڑھتی قیمت، کاروبار اور مالی مسائل پر نظر رکھنے والے عالمی←  مزید پڑھیے

غریب طبقے کی تکالیف دیکھتے ہوئےاشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اہم اعلان کر دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ مسترد کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے قوم←  مزید پڑھیے

کورونا ریلیف فنڈ سے لیمبرگینی کے مزے ، شہری کو 9 سال قید ہو گئی

امریکا میں کورونا سے متاثر ہوئے افراد کے لیے خصوصی فنڈز کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن کچھ لوگوں نے اس میں دل کھول کر دھوکہ دہی سے کام لیا۔ ہیوسٹن میں شہری نے کورونا فنڈز میں 1.6 ملین ڈالرز←  مزید پڑھیے

لاہورہائیکورٹ کا ایک ہفتے کےلیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ

لاہورہائیکورٹ نے ایک ہفتے کےلیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا. مووجودہ صورتحال میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز اور نجی دفاتر بند کرنا پڑ سکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 10 دسمبر کو ہر گاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی←  مزید پڑھیے

لاہور: 50 من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا

لاہور: راوی ناکہ پر پولیس نے کارروائی کر کے 50 من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق مردہ مرغیوں کا گوشت شہر کے ہوٹلوں میں سپلائی کیا جارہا تھا، پولیس نے ٹرک ڈرائیور سمیت 2 افراد کو←  مزید پڑھیے

انیل کپور کی کنگنا رناوت سے شادی کی خواہش

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ آج کل اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، پھر بھی بالی وڈ اداکار انیل کپورنے ان سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی۔ بالی وڈ اداکار انیل کپور←  مزید پڑھیے

افریقہ یا نیدرلینڈ، نیا کورونا وائرس کہاں سے آیا ؟

کورونا کا نیا ویرینٹ جنوبی افریقا سے قبل نیدرلینڈز میں ظاہر ہوچکا تھا، نیدرلینڈز کے محکمہ صحت نے انکشاف کردیا۔ حکام کے مطابق 19 نومبر اور 23 نومبر کو لیے گئے دو ٹیسٹ نمونوں میں اومی کرون وائرس ملا تاہم←  مزید پڑھیے

باراتیوں نے آگ لگنے کے بعد بھی کھانا نہ چھوڑا

بھارتی شہریوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی، شادی پر آئے باراتیوں نے ٹینٹ میں خطرناک آگ لگنے کے بعد بھی کھانا کھانا نہ چھوڑا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شادی کی تقریب کے دوران ٹینٹ کو آگ لگنے←  مزید پڑھیے

بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری ،آج سے خصوصی مہم شروع

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے 3 کیٹیگریزکے لیے بوسٹرڈوزمفت لگانے کی منظوری دے دی۔ بوسٹر ڈوزہیلتھ کیئروکرز، 50 سال سے زائد عمراور کم مدافعت والے افراد کولگائی جائے گی۔ این سی او سی کی جانب سے یکم دسمبر سے خصوصی←  مزید پڑھیے