خبریں    ( صفحہ نمبر 319 )

دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے لیکن روس تیسری عالمی جنگ کی طرف جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے←  مزید پڑھیے

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، پاک فضائیہ کا نغمہ جاری

راولپنڈی: آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کا نغمہ جاری کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاری کردہ نغمہ پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا ہے←  مزید پڑھیے

پاک فوج کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں گی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مذاکرات کی خواہش کو کمزوری کی علامت←  مزید پڑھیے

امریکہ کا روس پر برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکہ نے روس←  مزید پڑھیے

کون ہے جو ہمارا ساتھ دے ؟ یوکرینی صدر کی دہائی

کیف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دہائی دی ہے کہ کون ہے جو ہمارا ساتھ دے ؟ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے اب کون ہے←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کا کالے قوانین کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ ن نے پیکا سمیت تمام کالے قوانین کے خلاف ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاہ حکومت سیاہ←  مزید پڑھیے

پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے

پاکستان نے یوکرین میں اپنے شہریوں سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔ کیف میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت یوکرین میں پھنسے 1500 پاکستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے کام کر←  مزید پڑھیے

اکابرینِ دارالعلوم کراچی سے ملاقاتیں(2،آخری قسط)۔۔محمود احمد ظفر

مفتی سید حسین احمد صاحب سے ملاقات: مولانا مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب سے ملاقات کے بعد دارالافتاء کی دوسری منزل پر آگئے، جہاں تخصص فی الافتاء کے طلبہ کے لیے جدید طرز کی کلاسز بھی بنائی گئی ہیں۔ مفتی←  مزید پڑھیے

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کو سزائے موت، والدین بری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم دے دیا جبکہ اس کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کو بری کر دیا گیا۔ اسلام آباد←  مزید پڑھیے

عالمی ادارہ صحت: اومیکرون کے BA.2 ویریئنٹ سے ہوشیار رہیں

کورونا وائرس کے ویریئنٹ ‘اومیکرون’ کے تیزی سے پھیلتے ہوئے مختلف ذیلی ویریئنٹوں میں سے BA.2 ویریئنٹ دیگر کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہے۔ عالمی ادارہ صحت سے منسلک کووِڈ۔19 وائرس تکنیکی مشاورتی گروپ TAG-VE کے اجلاس کے بعد جاری←  مزید پڑھیے

جیت ہماری ہو گی:یوکرائن

یوکرائن کے وزیر خارجہ دمائترو کولیبا نے کہا ہے کہ ہم اپنا دفاع کریں گے اور یہ جنگ جیت لیں گے۔ دمائترو کولیبا نے کہا ہے کہ “روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یوکرائن کے خلاف وسیع پیمانے کی←  مزید پڑھیے

یوکرائن: روس کے حملوں میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں

یوکرائن نے روس کے حملوں میں 8 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ یوکرائن وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے حملوں میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرائن مسلح افواج نے←  مزید پڑھیے

جین تھراپی، تھیلیسیمیا کے خلاف ایک امید

خون بنانے کی صلاحیت کے فقدان یعنی تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے علاج کی نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ امریکا میں ماہرین نے جین تھراپی کے ذریعے اس بیماری میں مبتلا بچوں کے جسم میں قدرتی طریقے سے خون بنانے←  مزید پڑھیے

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا، صدر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس نے ہمارے انفراسٹرکچر اورسرحدی محافظوں پر میزائل حملے کیے، یوکرین کے کئی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یوکرین کی←  مزید پڑھیے

عالمی رہنماؤں کا روس سے یوکرین میں کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد عالمی رہنماوں کے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے کہ کسی بھی ایسے اقدام پر اعتراض ہے جو جنگ کو←  مزید پڑھیے

روس کا یو کرین پر حملہ، تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

روس کی جانب سے یو کرین پر حملے کے بعد تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ اسٹاک مارکیٹیں کریش کر گئیں۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر←  مزید پڑھیے

یوکرین پرحملے سے قبل روسی صدر نے کسے فون کیا؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر حملے سے پہلے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حملے کے بارے میں آگاہ کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق کال پر پیوٹن نے بتایا کہ ماسکو←  مزید پڑھیے

روس نے فوجی کاروائی شروع کر دی

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یوکرائن کے مشرقی علاقے دونباس کے لئے فوجی کاروائی شروع کر دی ہے۔ صدر ولادی میر پوتن علی الصبح ٹیلی ویژن سے قوم سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے یوکرائن کے مشرق←  مزید پڑھیے

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو اغوا کر لیا

صنعا: یمن میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے شہر تعز میں پہلی بیوی نے اپنے شوہر کو دوسری شادی←  مزید پڑھیے

آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سفارشات پر آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ٹی انڈسٹری کیلئے پیکج کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔ وزیر آئی←  مزید پڑھیے