آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سفارشات پر آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی۔

آئی ٹی انڈسٹری کیلئے پیکج کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔

وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ پیکج کی منظوری پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے مشکور ہیں، اس سے ملک کی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ رجسٹرڈ تمام آئی ٹی کمپنیوں،فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ مل گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام نے آئی ٹی سیکٹر کو مطلوبہ کاروباری صلاحیت پورا کرنے کا تاریخی موقع دیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply