• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 8 نئے اراکین کا اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 8 نئے اراکین کا اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 8 نئے اراکین کا اضافہ ہو گیا۔

حکومتی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے 7 رہنما جن میں سے 4 ایم این ایز معاونین خصوصی بن گئے۔

مظفر گڑھ کے 3 اراکین قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار،مہر ارشاد سیال اور رضاربانی کھر شامل ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی،سردار سلیم حیدر اورمحمد علی باچا معاونین خصوصی بن گئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جب کہ پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار کو بھی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply