خبریں    ( صفحہ نمبر 317 )

اکابرینِ دارالعلوم کراچی سے ملاقاتیں (1)۔۔محمود احمد ظفر

شکارپور (صوبہ سندھ) میں “جامعۃالحسنین شکارپور” کے نام سے مولانا فرحان احمد سومرو کے زیر ِاہتمام معیاری دینی ادارہ قائم ہے۔ دارالعلوم کراچی سمیت مختلف معیاری دینی درسگاہوں (جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن، جامعہ فاروقیہ وغیرہ) کے فضلاء یہاں درس←  مزید پڑھیے

فیس بک 15ارب 86 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرے گا

فیس بک نے 10 سالوں سے جاری پرائیویسی کے مقدمے کو حل کرنے کے لیے 15 ارب 86 کروڑ روپے ادا کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ فیس بک پر الزام تھا کہ صارفین کے لاگ آوٹ ہوجانے کے بعد←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ کے تمام گروپس میں ایک ساتھ پیغامات بھیجنا ممکن

سان فرانسسکو: موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے حوالے سے ایک بہترین فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرا دیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ نئے فیچر کا نام کمیونیٹیز ہے جس کے ذریعے مختلف←  مزید پڑھیے

گوگل کا صارفین کی نگرانی محدود کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر اپنے اشتہارات چلانے کے لیے صارفین کی سرگرمیوں کے ٹریکنگ کے عمل کو محدود کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے صارفین کی پرائیویسی←  مزید پڑھیے

مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر جرمانہ عائد

سعودی عرب میں مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے سماجی آداب کے منافی نئی خلاف ورزی اور اس پر جرمانے کی منظوری بھی دے دی←  مزید پڑھیے

روس نے جوہری میزائلوں کے تجربات کا آغاز کر دیا

روس نے جوہری میزائلوں کے تجربات کا آغاز کر دیا۔ صدر ولادیمیر پوٹن نے کریملن سے روسی جوہری میزائلوں والی تجرباتی فوجی مشق کا آغاز کیا۔ اس موقع پر بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشنیکو بھی صدر پوٹن کے ساتھ موجود←  مزید پڑھیے

صومالیہ میں دھماکہ، انتخابی امیدوار سمیت 15 افراد جاں بحق

موغادیشو: صومالیہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی صومالیہ کے شہر بلد وینہ کے ایک کیفے میں خود کش حملہ←  مزید پڑھیے

حجاب پر پابندی، کویتی پارلیمنٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد پیش

کویت: کویتی پارلیمنٹ کے اراکین نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ارکان کے ملک میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں حجاب←  مزید پڑھیے

یورپ جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے: بورس جانسن

(نامی نگار:فرزانہ افضل)بورس جانسن نے خبردار کیا ہے،” یورپ ، روس کے ساتھ جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے جو انتہائی خطرناک لمحہ ہے۔” برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے ہفتہ کے روز جرمنی کے شہر میونک میں منعقد←  مزید پڑھیے

اسرائیلی بحریہ سعودی عرب، پاکستان کے ساتھ امریکی زیر ِقیادت مشقوں میں شمولیت

اسرائیلی بحریہ نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور یہودی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ رکھنے والے کچھ دوسرے ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔←  مزید پڑھیے

طوفان یونس-اسکول بند، فلائٹیں کینسل ، فوج الرٹ

طوفان یونس جس کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ کی ہے، کے باعث جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔ حکومت نے موسم کی شدت کے باعث فوری طور پر سکولوں میں چھٹی کر دی ہے، اور فوج کو ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مستعد کر دیا ہے←  مزید پڑھیے

نیٹو کا مشرقی یورپ میں مزید فوجیں بھیجنے کا اعلان

نیٹو نے ایک پریس کانفرنس میں خبردار کیا ہے کہ "روس کا اپنی طاقت کا مظاہرہ یورپ میں معمول کا واقعہ بن گیا ہے۔" اور یہ کہ روسی تناؤ کی شدت میں کمی کے آثار نہ دیکھتے ہوئے نیٹو کے اتحادیوں نے مشرقی یورپ میں اپنی فوجوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت میں 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں 14 شادیوں کر کے جعلسازی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والا 60 سالہ شخص بھارت کی 7 مختلف ریاستوں کی 14 خواتین سے←  مزید پڑھیے

دنیا کی پہلی خاتون ایچ آئی وی سے شفایاب

ایچ آئی وی ایک ایسا وائرس ہے جو انسانی مدافعتی نظام کو خون کے سفید خلیات تباہ کرکے نقصان پہنچاتا ہے، اور برسوں سے سائنسدان اس کے علاج کی دریافت کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔ امریکا میں لیوکیمیا میں مبتلا←  مزید پڑھیے

یاد آ رہا ہے تیرا پیار، ڈسکو ڈانسر والے بپی لہری چل بسے

معروف بالی وڈ میوزک ڈائریکٹر بپی لہری ممبئی کےاسپتال میں چل بسے، بنگال میں پیدا ہونے والے بپی لہری کی عمر 69 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپی لہری ایک ماہ سےاسپتال میں داخل تھے اورانہیں پیرکوڈسچارج کیا گیا←  مزید پڑھیے

پیاز چوری کرنے پر ملک بدری کی سزا

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پیاز کے 10 تھیلے چوری کرنے والے 2 چوروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دےدیا۔ عدالت نے دونوں مجرموں پیاز کے تھیلے چوری کے جرم کا اعتراف کرنے پر تین ماہ قید کی←  مزید پڑھیے

طالبان کا سوال، افغان عوام کی رقم 11 ستمبر کو متاثرین کو کیوں دی جائے؟

طالبان نے امریکہ کی جانب سے افغانستان کی اربوں ڈالر کی دولت 11 ستمبر کے متاثرین کو دینے کے بائیڈن حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ طالبان نے 11 ستمبر کے واقعے کے متاثرین کے لیے افغانستان کی اربوں←  مزید پڑھیے

امریکہ اور اسرائیل اسلام کے اصل دشمن ہیں: الحوثی

انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کا سب سے بڑا دشمن امریکہ صیہونی اتحاد ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے جنرل سیکرٹری عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل اتحاد عالم اسلام کا←  مزید پڑھیے

ترکی کی ادویات جارجیا کی منڈیوں میں پہنچ گئیں

جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی غاریباشویلی نے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں کمی اور ملک میں معیاری ادویات کے داخلے سے متعلقہ فیصلے کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی سے خریدی گئی ادویات چند ہفتوں میں میڈیکل اسٹوروں←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے خاتمے کا تاثر دینا غلط ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ “کچھ ممالک میں ویکسینیشن کی اعلی شرح اور Omicron مختلف قسم کے زیادہ موثر نہ ہونے سے اس کی کی وبا ختم ہو نے کا تاثر دینا غلط←  مزید پڑھیے