پیالی میں طوفان (89) ۔ برقی آلات کی حرارت/وہاراامباکر
فزکس کا سب سے بنیاد اصول توانائی کی کنزرویشن کا ہے۔ بار بار کے بہت ایکوریٹ تجربات ہمیں یہ بتا چکے ہیں کہ یہ غلط نہیں ہوتا۔ توانائی کو تخلیق نہیں کیا جا سکتا، نہ تباہ کیا جا سکتا ہے۔← مزید پڑھیے
