وہارا امباکر کی تحاریر

سٹینڈرڈ ماڈل کی تکمیل (9/آخری قسط)۔۔وہاراامباکر

سٹیون وائن برگ اور پاکستانی فزسسٹ عبدالسلام نے 1967 میں الگ الگ دریافت کیا کہ گیج پرنسپل اور سمٹری بریکنگ کو ملا کر ایک اچھی تھیوری بنائی جا سکتی ہے جو الیکٹرومیگنٹک اور ویک نیوکلئیر فورس کو یکجا کر دے۔←  مزید پڑھیے

ہگز بوزون (8)۔۔وہاراامباکر

ہر قسم کی یکجائی کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ آپ جس فینامینا کو اکٹھا کرنے کی امید رکھتے ہیں، وہ اگر بہت مختلف نہ ہوتا تو پھر حیرت کا عنصر نہ ہوتا۔ یہ کام پہلے ہی کیا جا چکا ہوتا۔←  مزید پڑھیے

سٹینڈرڈ ماڈل کے دو اصول (7)۔۔وہاراامباکر

جب کوانٹم مکنیکس کے فارمولے ایک بار بنا لئے گئے تو کوانٹم تھیورسٹ کی توجہ الیکٹرومیگنٹزم کو کوانٹم تھیوری کے ساتھ یکجا کرنے پر ہو گئی۔ اس کا نتیجہ کوانٹم فیلڈ تھیوری کی صورت میں نکلا۔ یہ کوانٹم تھیوری کی←  مزید پڑھیے

کائناتی جیومیٹری (6)۔۔وہاراامباکر

ہمیں سپیس کو ایک شے کے طور پر تصور کرنے کی عادت نہیں لیکن یہ یقیناً، اپنی خاصیتیں رکھنے والی شے ہے۔ اس کی تین ڈائمنشن ہیں۔ اس کی ایک خاص جیومیٹری ہے، جو ہم سکول میں پڑھتے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

سپیس اور ٹائم(5)۔۔وہارا امباکر

بیسویں صدی کے اوائل نے یکجائی کی کئی کوششیں دیکھیں۔ کچھ کامیاب ہوئی، زیادہ ناکام رہیں۔ اس دور کی تاریخ آج کی کوششوں پر بھی کچھ روشنی ڈال سکتی ہے۔ نیوٹن سے آئن سٹائن تک ایک تصور سب پر حاوی←  مزید پڑھیے

روشنی-رفتار کا مسئلہ(4)۔۔وہارا امباکر

میکسویل کی مساوات کی شاندار کامیابی نے ایک بڑا مسئلہ کھڑا کر دیا۔ میکسویل کی تھیوری نیوٹونین فزکس میں ریلیٹیویٹی کے اصول کی خلاف ورزی کرتی تھی۔ اس اصول کے تحت رفتار تو ہمیشہ کسی کے مقابلے میں ہی ہوتی←  مزید پڑھیے

زمین اور آسمان کی یکجائی (2)۔۔وہاراامباکر

سولہویں صدی میں ہمارے پاس دو الگ خیالات تھے۔ ارسطو اور بطلیموس کا۔ جس میں سیارے، چاند اور سورج اکٹھے تھے جو آفاق کے کرے پر تیرتے تھے۔ ایک اور خیال کوپرنیکس کی طرف سے آیا جو اس کے ساتھ←  مزید پڑھیے

سائنس کی ایجاد۔۔وہاراامباکر

سائنسی انقلاب دنیا کے ایک حصے میں آیا، ایسا کیوں؟ کیا سائنسی انقلاب کی وجہ غیرمعمولی دماغ والے لوگ تھے؟ نہیں، گلیلیو، نیوٹن، پاسکل وغیرہ جیسے دماغ والے لوگ ہندستان، فارس، افریقہ، چین، مشرقِ وسطیٰ، امریکہ میں بھی پیدا ہوتے←  مزید پڑھیے

لامارک کا انتقام۔۔وہاراامباکر

بائیولوجی کا لفظ 1800 میں ایجاد ہوا. اس لفظ کو ایجاد کرنے والے اور اس کو باقاعدہ الگ سائنسی کا شعبہ بنانے والے سائنسدان لامارک تھے۔ کیچووں پر تجربات کرنے کے شوقین لامارک اس سے پہلے غیرفقاریہ جانوروں کا لفظ←  مزید پڑھیے

یکجائی (1)۔۔وہاراامباکر

سائنس میں (اور سستے رومانوی ناولوں میں) سب سے بڑی کامیابی یکجائی ہے۔ سب سے بڑی سنسنی خیز دریافت یہ ہے کہ دو الگ سمجھی جانے والی چیزوں کو ایک کر دیا جائے اور یہ پہچان لیا جائے کہ یہ←  مزید پڑھیے

پانچ سوال، تین راہیں ۔ سٹرنگ تھیوری؟ (3)۔۔وہارا امباکر

فزکس کی بڑی تھیوریوں کو یکجا کرنے کا ایک ممکنہ امیدوار سٹرنگ تھیوری ہے۔ اس کی طویل تاریخ ہے اور سٹرنگ تھیوری میں کچھ بہت پرکشش فیچر ہیں۔ تمام معلوم پارٹیکل اور فورسز کو سپیس میں تنی سٹرنگز پر ہوتے←  مزید پڑھیے

کائنات کیسے شروع ہوئی؟(1)۔۔وہاراامباکر

ہمیں معلوم ہے کہ کائنات پھیل رہی ہے اور جیسے یہ پھیل رہی ہے، اس میں پایا جانے والا مادہ اور توانائی dilute ہو رہے ہیں۔ لگ بھگ پونے چودہ ارب سال پہلے، جب یہ کمسن تھی تو مادہ اور←  مزید پڑھیے

لارج ہیڈرون کولائیڈر کے دس سال اور پارٹیکل فزکس کا مستقبل۔۔وہاراامباکر

پارٹیکل فزکس کی سب سے بڑی تجربہ گاہ سرن لیبارٹری کا لارج ہیڈرون کولائیڈر ہے۔ انجینرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر 1998 سے 2008 کے درمیان ہوئی۔ فرانس اور سوٹیزلینڈ کی سرحد پر ستائیس کلومیٹر لمبی سرنگ میں اس تجربہ←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ گول کیا ہے؟۔۔وہاراامباکر

آپ نے سب سے زیادہ پرفیکٹ گولائی کس میں دیکھی؟ مالٹا؟ فٹ بال؟ بنٹا؟ سنوکر کا گیند؟ گلاب جامن؟ اور آپ نے سب سے زیادہ سموتھ کونسی چیز دیکھی؟ برف؟ سیب؟ ناخن؟ آئینہ؟ دھاتی سطح؟ برفی؟ ان سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

دنیا کی وضاحت ۔ سائنس کا سفر ۔۔وہاراامباکر

قدیم یونان کے دانشوروں سے جدید دنیا کے سائنسدانوں تک، ایک بڑا طویل سفر ہے۔ جب ہم اس کی تاریخ پڑھتے ہیں تو ذہن میں ایک سوال ابھرتا ہے۔ کیوں؟ آخر یہ کام کیا کیوں جاتا رہا ہے؟ آخر وہ←  مزید پڑھیے

سب کچھ گول کیوں ہے؟ اور سب کچھ گول کیوں نہیں؟۔۔وہاراامباکر

رات کے صاف تاروں بھرے آسمان میں آپ جو کچھ بھی دیکھتے ہیں، یہ مختلف طرح کے ستارے ہیں۔ ان میں بہت فرق ہیں لیکن ایک چیز ہے جو سب میں مشترک ہے۔ یہ سب گول ہیں۔ اور ہمارے نکتہ←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟ (28,آخری قسط)۔۔وہاراامباکر

کارل پوپر نے سوال اٹھایا تھا کہ سائنس اور سوڈوسائنس میں لکیر کہاں کھینچی جائے؟ انہوں نے اس کا ایک پہلا جواب دینے کی کوشش کی تھی جس کے مطابق کوئی ایک ایویڈنس کسی ہاپئوتھیسس یا تھیوری کو رد کرنے←  مزید پڑھیے

ماہر کون؟ (27)۔۔وہاراامباکر

ہم، عام لوگ، کیسے طے کریں کہ ماہر کون ہے۔ اس پر ہمیں ایک دلچسپ گائیڈلائن ایلون گولڈمین سے ملتی ہے۔ گولڈمین کا نکتہ نظر اس بارے میں روایتی نکتہ نظر سے کچھ ہٹ کر ہے۔ “ہم پہلے یہ طے←  مزید پڑھیے

مہارت؟ (26)۔۔وہاراامباکر

آخر کیا وجہ ہے کہ آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں؟ کیا آپ نے یہ سلسلہ پڑھا ہے؟ اور ابھی تک آپ نے جتنا بھی پڑھا ہے، اس پر آپ کیوں اعتبار کریں گے؟ یقیناً، اس لئے نہیں کہ یہ←  مزید پڑھیے

میگزین کا مضمون (25)۔۔وہاراامباکر

جیمز لنڈسے اور پیٹر بوغوسیان نے 2017 میں ایک تجربہ کیا۔ “سائنس بمقابلہ سوشیولوجی” کی جنگ میں سائنس کے محاذ کی طرف سے جریدے میں “تصوراتی عضوِ خاص بطور سماجی کنسٹرکٹ” کے عنوان سے بے وقوفانہ مضمون صنفی سٹڈیز کیلئے←  مزید پڑھیے