وہارا امباکر کی تحاریر

 لچکدار دماغ (8) ۔ انعام/وہاراامباکر

سن 1994 میں ڈارسی کی عمر 41 برس تھی جب انہوں نے اپنے دائیں بازو میں عجیب سے تکلیف محسوس کی۔ ان کو پارکنسن تشخیص ہوا۔ پارکنسن میں دماغ کے اس حصے کے نیورون مرنے لگتے ہیں جو آپ کے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (7) ۔ غلط ہجے؟/وہاراامباکر

کیا آپ مندرجہ ذیل پیراگراف پڑھ سکتے ہیں؟ Aoccdrnig to a rsheaearcr at Cmabridge Uinerevtisy it deosn’t mttaer in waht oredr the ltteers in a wrod are, the olny iprmoatnt tihng is taht the frist and lsat ltteer be at←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (6) مصنوعی ذہانت کی ابتدا/وہارا امباکر

بیسویں صدی کے وسط میں انفارمیشن سائنس کے ماہرین یہ یقین رکھتے تھے کہ انسانی سوچ کی طرز پر مصنوعی ذہانت بنائی جا سکتی ہے۔ اس کا ایک مشہور پروگرام General problem solver تھا۔ یہ مصنوعی ذہانت کی پہلی کوشش←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (5) ۔ سوچ کے قوانین/وہاراامباکر

وہاسکرپٹ والی سوچ کے علاوہ ایک طریقہ تجزیاتی سوچ کا ہے۔ ہم کئی بار اس کی تعریف کرتے ہیں کہ یہ معروضی طریقہ ہے جو جذبات کی ملاوٹ سے آزاد ہوتا ہے اور اس لئے درست سمت میں لے کر←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (4) ۔ Mindfulness/وہاراامباکر

ماہرِ نفسیات ایلن لینگر نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر 1970 کی دہائی کے آخر میں ایک اہم پیپر لکھا۔ “ہمارے رویے کا کتنا حصہ ہماری مکمل آگاہی کے بغیر ہے؟” ان کا جواب تھا، “بہت سا”۔ ہم سب←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (3) ۔ سوچ/وہاراامباکر

دماغ کیوں ہے؟ زندگی بغیر دماغ کے آسانی سے چلتی ہے۔ خوردبینی زندگی سے لے کر عظیم الشان درختوں تک زندگی کی بیشتر اقسام میں دماغ کا وجود نہیں ہے۔ تو پھر جانوروں میں یہ کیوں ہے؟ کارل پوپر نے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (2) ۔ پوسٹ مارٹم/وہاراامباکر

این گرین کو آکسفورڈ میں 1650 میں سزائے موت سنا دی گئی۔ ان کے شوہر نے ان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو مارا ہے۔ گرین کا کہنا تھا کہ بچہ کمزور پیدا ہوا تھا←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ / سکرپٹ(1)-وہاراامباکر

ہر جاندار کے پاس وہ اوزار ہیں جو اسے روزمرہ کی زندگی کے لئے درکار ہیں۔ جانوروں میں انفارمیشن پراسس کرنے کا سادہ ترین سسٹم ایک roundworm کے پاس ہے۔ اس کے پاس صرف 302 نیورون پر مشتمل نیورل نیٹورک←  مزید پڑھیے

واپسی(Cryonics)- 3/وہاراامباکر

کسی کو بھی بحال کرنے میں ان گنت مشکلات ہیں۔ اس شعبے کے ماہرین کو اس میں کوئی ابہام نہیں کہ کامیابی سے ایسا ہونے کا امکان کتنا کم ہے۔ ایسی ٹیکنالوجی پر شرط لگائی جا رہی ہے جو اس←  مزید پڑھیے

مرنے کے بعد (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

اس وقت چار کمپنیاں جو دنیا میں کرائیونکس کا بزنس کرتی ہیں۔ ایریزونا میں Alcor سب سے بڑا اور مشہور ادارہ ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن میں کرائیونکس انسٹی ٹیوٹ، کیلے فورنیا میں امریکی کرائیونکس سوسائٹی اور روس میں←  مزید پڑھیے

منجمد لوگ (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

کائنات کو سمجھنے میں ہمیں ہر جگہ عجیب سوالات کا سامنا ہے۔ یہ کائنات اتنی بڑی کیوں ہے؟ چھوٹے سکیل پر ذرات کا behaviour ایسا کیوں ہے جس کی کوئی تّک نہیں بنتی؟ خلا کیا ہے؟ یہ سب کچھ کہاں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (33،آخری قسط) ۔ اسلام اور سائنس ۔ اکیسویں صدی میں

 مندرجہ ذیل مضمون جِم الخلیلی کے ۲۰۱۰ میں لکھے مضمون کا ترجمہ ہے۔ کئی تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ماضی کی سائنسی شان و شوکت کو دیکھنا مسلمان ممالک کی ترقی میں فائدہ مند نہیں، رکاوٹ ہے۔ جدید سائنس کا←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (32) ۔ عظیم کون؟/وہارا امباکر

کسی وقت میں مجھے ایک بحث دیکھنے لینے کا اتفاق ہوا کہ عظیم ترین سائنسدان آئن سٹائن ہیں یا نیوٹن؟ کسی کا کہنا تھا کہ آئن سٹائن۔ انہوں نے نیوٹن کی کائنات کو تصویر کو رد کر کے فزیکل حقیقت←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (31) ۔ تیرہویں صدی کے بعد/وہاراامباکر

“اسلامک گولڈن ایج” کا خاتمہ عام طور پر تیرہویں صدی کے وسط میں سمجھا جاتا ہے لیکن ہم بہت مختصرا تین اہم شخصیات کی بات کرتے ہیں، جو اس عہد کے بعد کی ہیں۔اس میں ایک طبیب، ایک مورخ اور←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (30) ۔ چھاپہ خانہ/وہاراامباکر

اگر غزالی کی قدامت پرستی اور ہلاکو خان کا بغداد کو تباہ کرنا وجہ نہیں تھی تو پھر؟ کئی جدید مورخین کے مطابق اس کی بڑی وجہ مغربی کالونیل ازم رہا۔ جبکہ کچھ دوسرے مورخین یہ کہتے ہیں کہ زوال←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (28) ۔ عروج کے بعد/وہارا امباکر

عرب سائنسدانوں کا باقی دنیا پر بڑا اثر رہا ہے اور یہ صرف خالص سائنس کا ہی نہیں تھا۔ زراعت، آب پاشی، کیمیکل صنعتیں جیسا کہ شیشہ گری یا سرامکس، چینی کی صنعت۔ اس کے علاوہ انجنیرنگ کے کارنامے جیسا←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (26) ۔ تھیوری کی طاقت/وہاراامباکر

آئن سٹائن کی تھیوری آف سپیشل ریلیٹیویٹی بتاتی ہے کہ دو آبزرور جو ایک دوسرے کے مقابلے میں حرکت میں ہیں، اس بات پر اتفاق نہیں رکھیں گے کہ دو واقعات کے درمیان وقت اور فاصلہ کتنا ہے۔ ان میں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (25) ۔ مراغہ/وہارا امباکر

نصیر الدین طوسی خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے تھے اور حشیشیوں کا حصہ رہے۔ جب ہلاکو خان نے طوس اور نیشاپور کے شہر اجاڑے تو یہاں سے فرار ہوئے۔ حسن صباح کے ساتھ پہاڑی قلعے الموت چلے گئے۔←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (24) ۔ فلکیات کے ماڈل/وہاراامباکر

قرونِ وسطٰی کی آسٹرونومی صرف یونانیوں کے کام کی پڑتال نہیں تھی۔ عظیم آسٹرونومرز میں شام کے البطانی اور مصر کے ابنِ یونس جیسے نام تھے جنہوں نے فلکیات میں بہت precise پیمائشیں کیں۔ سال کی لمبائی، زمین کے جھکاؤ←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (23) ۔ آسٹرونومی/وہاراامباکر

“گلیلیو نے 1609 میں اپنی نئی ٹیلی سکوپ کا رخ آسمان کی طرف کیا اور آفاق کے راز پا لئے۔ اس نے صدیوں کی کنفیوژن کو دور کر دی۔ کاپرنیکس درست تھے”۔ سائنس کی تاریخ میں اس طرح حد سے←  مزید پڑھیے