وہارا امباکر کی تحاریر

بدن (101) ۔ بڑھاپا/وہارا امباکر

ہمیں اندازہ نہیں کہ ہم بوڑھے کیوں ہوتے ہیں۔ نہیں، بلکہ بہت سے اندازے ہیں کہ ہم بوڑھے کیوں ہوتے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں کہ کونسا والا ٹھیک ہے۔ روسی بائیولوجسٹ زورس میڈواڈیو نے 1992 میں جب گنتی کی←  مزید پڑھیے

بدن (100) ۔ معمر افراد/وہاراامباکر

انسانی تاریخ میں 2011 میں ایک دلچسپ سنگِ میل آیا۔ یہ پہلی بار تھا جب دنیا بھر میں مرنے والوں میں غیرمتعدی امراض (جیسا کہ ہارٹ فیل، سٹروک، ذیابیطس وغیرہ) سے ہونے والی اموات کی تعداد جراثیم سے ہونے والے←  مزید پڑھیے

بدن (99) ۔ میڈیکل سائنس کے مسئلے/وہاراامباکر

ضرورت سے زیادہ یا بلاوجہ علاج کا مسئلہ عام ہے۔ اس کی ایک وجہ ضرورت سے زیادہ محتاط ہونا ہے لیکن دوسری وجوہات بھی ہیں۔ ہم ہیلتھ کئیر کے اس عجیب مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں پر دواساز ادارے←  مزید پڑھیے

بدن (98) ۔ غلط مثبت/وہاراامباکر

میڈیسن میں کچھ بھی سادہ نہیں۔ اور یہاں پر ایک اور مسئلہ ہے جو اس کے نتائج کو تجزیہ زیادہ مشکل کر دیتا ہے۔ یہ ضرورت سے زیادہ علاج کا مسئلہ ہے۔ میڈیسن کی تاریخ میں ڈاکٹروں کی توجہ بیمار←  مزید پڑھیے

بدن (97) ۔ کامیابی کے اعداد و شمار/وہاراامباکر

بیسویں صدی میں انسان کی اوسط متوقع عمر میں ہونے والا اضافہ حیران کن تھا۔ سن 1900 میں امریکہ میں مردوں کی اوسط متوقع عمر 46 سال تھی جو کہ ایک سو سال بعد 74 سال تک جا چکی تھی۔←  مزید پڑھیے

بدن (96) ۔ سکاٹز کی دریافت/وہاراامباکر

 “پاکستان ڈینٹل ریویو” میں ایک مضمون شائع ہوا۔ یہ مضمون بیسویں صدی کی ایک اہم ترین دریافت کی کہانی تھی جو اس دریافت کرنے والے نے لکھی تھی۔ دنیا کے کسی بھی اور جریدے نے اسے شائع کرنے سے انکار←  مزید پڑھیے

بدن (95) ۔ کینسر/وہاراامباکر

کینسر وہ بیماری ہے جس کا خوف شاید سب سے بڑا ہے۔ یہ بیماری پرانی ہے لیکن اس کا خوف نیا ہے۔ 1896 میں نفسیات کے ایک جریدے نے جب موت کے خوف پر سروے کیا تو اس میں خناق،←  مزید پڑھیے

بدن (94) ۔ امراض کے خطرات/وہاراامباکر

بڑھنے والی بیماریوں کی پہلی قسم (جینیاتی بیماریوں) کے برعکس دوسری قسم محض دریافت کا اضافہ نہیں بلکہ جدید دور میں ہونے والا اضافہ ہے۔ یہ جدید فراوانی اور سستی والی طرزِ زندگی کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر لائبرمین اسے mismatch←  مزید پڑھیے

بدن (93) ۔ وبائیں/وہاراامباکر

زراعت کی آمد اور آبادیوں کا بننا وباوں کی آمد کا باعث تھا۔ لوگوں کا ایک دورے کے قریب رہنا، خوراک کے معیار میں کمی اور جانوروں کے ساتھ رہنا ۔۔ یہ وبائی امراض پھوٹنے کے عوامل تھے۔ جذام، طاعون،←  مزید پڑھیے

بدن (92) ۔ بیماری/وہاراامباکر

آئس لینڈ کے قصبے آکوریری میں 1948 کی خزاں میں لوگ بیمار ہونے لگے۔ 9600 کی آبادی میں سے 500 لوگ کو مختلف علامات نظر آنے لگیں۔ سردرد، ڈیپریشن، قبض، بے خوابی، جسم میں درد، بے چینی اور تھکن۔ اس←  مزید پڑھیے

بدن (91) ۔ پیدائش/وہاراامباکر

پیدائش کا وقت اور ایک نئے وجود کی دنیا میں آمد ایک معجزہ ہے۔ کوکھ میں بچے کے پھیپھڑے ایک سیال (amniotic fluid) سے بھرے ہوتے ہیں۔ اور بڑی ہی زبردست ٹائمنگ کے ساتھ یہ نکل جاتا ہے۔ پھیپھڑے پھول←  مزید پڑھیے

بدن (90) ۔ زچہ/وہاراامباکر

حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قابلِ اعتبار←  مزید پڑھیے

بدن (89) ۔ دو خلیے/وہاراامباکر

انسان کی ابتدا دو خلیوں سے ہوتی ہے۔ ایک والد کی طرف سے نطفہ۔ دوسرا والدہ کی طرف بیضہ۔ بیضے کا سائز سو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جب یہ ملتے ہیں تو بیضہ اپنے ننھے سے دوست کو خوش آمدید←  مزید پڑھیے

بدن (88) ۔ خواتین و حضرات/وہاراامباکر

کئی بار کہا جاتا ہے کہ مرد اور خاتون میں جینیاتی فرق اس سے زیادہ ہیں جتنے انسان اور چمپینزی میں ہیں۔ سخت ریاضی کے حساب سے یہ بات درست ہے۔ مرد اور خاتون کے درمیان 1.8 فیصد جین کا←  مزید پڑھیے

بدن (87) ۔ جنس کا تعین/وہاراامباکر

ہمیں بہت لمبے عرصے تک یہ پتا نہیں کہ پیدائش کے وقت کوئی لڑکا کیوں ہوتا ہے اور کوئی لڑکی کیوں؟ جنس کا تعین آخر ہوتا کیسے ہے؟ کروموزوم کی دریافت 1880 میں والڈائر ہارٹز نے کر گئی تھی، لیکن←  مزید پڑھیے

بدن (86) ۔ درد کے علاج/وہاراامباکر

درد عجیب ہے کہ یہ متغیر رہتی ہے۔ صورتحال کے مطابق بڑھ جاتی ہے یا کم ہو جاتی ہے یا نظرانداز کر دی جاتی ہے۔ اور کسی انتہا کی حالت میں دماغ اسے محسوس ہی نہیں کر پاتا۔ اس کا←  مزید پڑھیے

بدن (85) ۔ درد کی اقسام/وہاراامباکر

ساخت کے لحاظ سے اعصابی نظام کے دو حصے ہیں۔ مرکزی اعصابی نظام جس میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ اور وہ اعصاب جو اس مرکز سے باہر کو جاتے ہیں اور جسم کے تمام حصوں تک پہنچتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بدن (84) ۔ درد کا احساس/وہارا امباکر

درد کام کیسے کرتی ہے؟ یہ سوال ابھی حل شدہ سوال نہیں۔ دماغ میں درد کا کوئی مرکز نہیں۔ کوئی ایک ایسی جگہ نہیں جہاں درد کے سگنل اکٹھے ہوتے ہیں۔ ایک سوچ کو ہیپوکیمپس سے گزرنا ہے تا کہ←  مزید پڑھیے

بدن (83) ۔ درد کے مسئلے/وہاراامباکر

درد ایک عجیب تنگ کرنے والی شے ہے۔ بیک وقت ضروری بھی اور ناپسندیدہ بھی۔ اور یہ انسانی تاریخ میں میڈیکل سائنس کے مرکز پر رہی ہے اور اس کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ کئی بار یہ ہمیں محفوظ←  مزید پڑھیے

بدن (81) ۔ روز کا ردھم/وہاراامباکر

زمین سورج کے گرد گھومتی ہے اور اس کے وقت ہونے والی روشنی اور تاریکی کے سائیکل کے ساتھ ہی جاندار خود کو تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ پھولوں کے خوشبو دینے سے تتلیوں کی اڑان تک سب کچھ اس آفاقی←  مزید پڑھیے