وہارا امباکر کی تحاریر

بدن (50) ۔ گرے کی اناٹومی/وہاراامباکر

انسانی جسم کے اندر کیا ہے؟ یہ کام کیسے کرتا ہے؟ عجیب بات یہ ہے کہ میڈیکل سائنس کی بہت طویل عرصے تک ان سوالات میں دلچسپی نہیں رہی۔ انسانی جسم کی چیر پھاڑ ممنوعہ رہی اور اگر کہیں پر←  مزید پڑھیے

بدن (49) ۔ بدن/وہاراامباکر

اگر آپ کو آپریشن ٹیبل پر مردہ انسانی جسم کو اندر سے دیکھنے کا موقع ملے تو جو احساس سب سے طاقتور ہو گا، وہ یہ جسم precise انجینرنگ نہیں لگتا۔ یہ صرف گوشت ہے۔ اگر آپ نے جسم کے←  مزید پڑھیے

بدن (48) ۔ گردے اور پتھر/وہاراامباکر

گردے بڑے محنتی اعضا ہیں۔ ہر روز یہ 190 لٹر پانی اور ڈیڑھ کلوگرام نمک کو کو پراسس کرتے ہیں۔ اور اپنے کام کے مقابلے میں یہ بہت چھوٹے سائز کے ہیں۔ ایک گردے کا وزن صرف 110 گرام ہے۔←  مزید پڑھیے

بدن (47) ۔ لبلبہ، تلی اور پتہ/وہاراامبار

جگر کے قریب دو مزید اعضا ہیں۔ یہ لبلبہ اور تلی ہیں۔ لبلبہ ایک گلینڈ ہے جبکہ تلی نہیں۔ لبلبہ زندگی کے لئے لازم ہے جبکہ تلی کے بغیر گزارا کیا جا سکتا ہے۔ لبلبہ جیلی کی طرح کا عضو←  مزید پڑھیے

بدن (46) ۔ جگر/وہاراامباکر

جگر ایک گلینڈ ہے اور باقی کے مقابلے میں بہت بڑا ہے۔ اس کا وزن 3.3 پاونڈ ہے۔ اور یہ بہت مصروف عضو ہے۔ اگر یہ بند ہو جائے تو چند ہی گھنٹوں میں موت واقع ہو جائے گی۔اس کے←  مزید پڑھیے

بدن (45) ۔ ہارمون اور بھوک/وہاراامباکر

سن 1995 میں اینڈوکرائنولوجی کے شعبے میں ایک زلزلے کا جھٹکا آیا جب ایک ماہرِ جینیات جیفری فرائیڈمین نے ایک ہارمون دریافت کیا۔ کسی نے سوچا نہیں تھا کہ یہ موجود ہو سکتا ہے۔ اس کا نام انہوں نے لیپٹین←  مزید پڑھیے

بدن (44) ۔ غدود/وہاراامباکر

ہارمون جسم کے شہر میں کیمیائی پیغام رساں ہیں۔ یہ جسم کے کسی ایک حصے میں پیدا ہوتے ہیں اور کہیں اور جا کر ایکشن کرتے ہیں۔ یہ انواع و اقسام کے ہیں۔ مختلف سائزکے، مختلف کیمسٹری رکھنے والے، مختلف←  مزید پڑھیے

بدن (43) ۔ انسولین/وہاراامباکر

ذیابیطس ایک بری بیماری ہے۔ لیکن کسی وقت میں یہ بہت زیادہ بری ہوتی تھی کیونکہ اس کے بارے میں کچھ کیا ہی نہیں جا سکتا تھا۔ اس کی تشخیص کے ایک سال کے اندر مریض کی تکلیف دہ موت←  مزید پڑھیے

بدن (42) ۔ انتقالِ خون/وہاراامباکر

انتقالِ خون سے ہر سال بہت سی زندگیاں بچتی ہیں۔ خون کو سٹور کرنا مہنگا کام ہے۔ خون زندہ ٹشو ہے۔ ویسے ہی جیسا دل یا پھیپھڑا یا کوئی اور عضو۔ جیسے ہی اس کو جسم سے نکالا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

بدن (41) ۔ خون کی اقسام/وہاراامباکر

خون کی جدید سمجھ کا آغاز 1900 میں ویانا کے ایک محقق کی اہم دریافت سے ہوا۔ کارل لینڈسٹائنر نے نوٹ کیا کہ اگر الگ لوگوں کے خون کو آپس میں ملایا جائے تو کئی بار اس میں ڈلیاں سے←  مزید پڑھیے

بدن (40) ۔ خون کی غلط فہمیاں/وہاراامباکر

بہت طویل عرصے تک یہ معلوم نہیں تھا کہ خون کا مقصد کیا ہے۔ صرف یہی علم تھا کہ یہ زندگی کے لئے ضروری ہے۔ جالینوس کے وقت سے یہ تصور کیا جاتا رہا تھا کہ یہ جگر میں مسلسل←  مزید پڑھیے

بدن (39) ۔ خون/وہارا امباکر

آپ کے جسم میں کتنا خون ہے؟ اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ کتنے بڑے ہیں۔ ایک نوزائیدہ بچے میں تقریباً ایک چوتھائی لٹر خون ہے جبکہ بالغ شخص میں پانچ لٹر۔ لیکن جو بھی ہے، آپ خون←  مزید پڑھیے

بدن (38) ۔ دل ۔ علاج کے مسائل/وہاراامباکر

دل کی صحت کے بارے میں میڈیکل سائنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ یہ بیسویں صدی کے میڈیکل کی اچھی کامیابیوں میں سے ہے۔ بہت سے ایسے عارضے آج قابلِ علاج ہو چکے ہیں جو پہلے لاعلاج تھے۔ آج ہم←  مزید پڑھیے

بدن (37) ۔ دل کی تبدیلی/وہاراامباکر

ایک بڑا خواب دل کا ٹرانسپلانٹ تھا۔ لیکن یہاں پر ایک بظاہر ناقابلِ عبور رکاوٹ حائل تھی۔ ایک شخص کو مردہ صرف اس وقت قرار دیا جاتا تھا جب اس کا دل ایک خاص مدت تک دھڑکنا رک گیا ہو۔←  مزید پڑھیے

بدن (36) ۔ دل کے علاج/وہاراامباکر

بیسویں صدی میں میڈیکل میں جتنی تیز رفتار ترقی دل کے بارے میں ہوئی ہے، شاید ہی کسی اور علاقے میں ہوئی ہو۔ اب اس پر ہونے والے آپریشن معمول ہیں۔ اور اس تک پہنچنے میں بہت سے لوگوں کا←  مزید پڑھیے

بدن (35) ۔ دِل کی خرابی/وہارا امباکر

دل کی خرابی کے بہت سے طریقے ہیں۔ یہ درمیان کی کسی دھڑکن کو چھوڑ (skip) سکتا ہے۔ یہ ایکسٹرا دھڑک سکتا ہے جس کی وجہ برقی نبض کا غلط فائر ہو جانا ہے۔ کئی لوگوں میں دن میں ایسی←  مزید پڑھیے

بدن (34) ۔ دل کی دھڑکن/وہاراامباکر

دھڑکن کی دو حالتیں ہیں۔ سسٹول، جب دل سکڑ کر خون کو باہر جسم میں دھکیل دیتا ہے اور ڈائسٹول، جب دل پھیل کر بھر جاتا ہے۔ (بلڈ پریشر کی پیمائش کے دو اعداد ان دو حالتوں کے ہیں)۔ جسم←  مزید پڑھیے

بدن (33) ۔ دِل کی بات/وہاراامباکر

ہمارے سینے میں دھڑکتا یہ عضو بہت سی غلط فہمیوں کا مرکز رہا ہے۔ آپ اس پوسٹ پر محبت کرنے والا ری ایکٹ کر سکتے ہیں جس میں ایک عدد سرخ دِل بنا ہے۔ لیکن اس کی شکل اس طرح←  مزید پڑھیے

بدن(33)۔دل کی بات/وہاراامباکر

ہمارے سینے میں دھڑکتا یہ عضو بہت سی غلط فہمیوں کا مرکز رہا ہے۔ آپ اس پوسٹ پر محبت کرنے والا ری ایکٹ کر سکتے ہیں جس میں ایک عدد سرخ دِل بنا ہے۔ لیکن اس کی شکل اس طرح←  مزید پڑھیے

بدن (32) ۔ گویائی/وہاراامباکر

ہم اپنے منہ اور گلے کی مدد سے ایک بڑا ہی زبردست کام کرتے ہیں۔ یہ بامعنی آواز نکالنے کی صلاحیت ہے۔ پیچیدہ آواز کی تخلیق اور اس کو شئیر کر کے اس میں سے معنی اور خیالات کا تبادلہ←  مزید پڑھیے