وہارا امباکر کی تحاریر

مرنے کے بعد (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

اس وقت چار کمپنیاں جو دنیا میں کرائیونکس کا بزنس کرتی ہیں۔ ایریزونا میں Alcor سب سے بڑا اور مشہور ادارہ ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن میں کرائیونکس انسٹی ٹیوٹ، کیلے فورنیا میں امریکی کرائیونکس سوسائٹی اور روس میں←  مزید پڑھیے

منجمد لوگ (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

کائنات کو سمجھنے میں ہمیں ہر جگہ عجیب سوالات کا سامنا ہے۔ یہ کائنات اتنی بڑی کیوں ہے؟ چھوٹے سکیل پر ذرات کا behaviour ایسا کیوں ہے جس کی کوئی تّک نہیں بنتی؟ خلا کیا ہے؟ یہ سب کچھ کہاں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (33،آخری قسط) ۔ اسلام اور سائنس ۔ اکیسویں صدی میں

 مندرجہ ذیل مضمون جِم الخلیلی کے ۲۰۱۰ میں لکھے مضمون کا ترجمہ ہے۔ کئی تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ماضی کی سائنسی شان و شوکت کو دیکھنا مسلمان ممالک کی ترقی میں فائدہ مند نہیں، رکاوٹ ہے۔ جدید سائنس کا←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (32) ۔ عظیم کون؟/وہارا امباکر

کسی وقت میں مجھے ایک بحث دیکھنے لینے کا اتفاق ہوا کہ عظیم ترین سائنسدان آئن سٹائن ہیں یا نیوٹن؟ کسی کا کہنا تھا کہ آئن سٹائن۔ انہوں نے نیوٹن کی کائنات کو تصویر کو رد کر کے فزیکل حقیقت←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (31) ۔ تیرہویں صدی کے بعد/وہاراامباکر

“اسلامک گولڈن ایج” کا خاتمہ عام طور پر تیرہویں صدی کے وسط میں سمجھا جاتا ہے لیکن ہم بہت مختصرا تین اہم شخصیات کی بات کرتے ہیں، جو اس عہد کے بعد کی ہیں۔اس میں ایک طبیب، ایک مورخ اور←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (30) ۔ چھاپہ خانہ/وہاراامباکر

اگر غزالی کی قدامت پرستی اور ہلاکو خان کا بغداد کو تباہ کرنا وجہ نہیں تھی تو پھر؟ کئی جدید مورخین کے مطابق اس کی بڑی وجہ مغربی کالونیل ازم رہا۔ جبکہ کچھ دوسرے مورخین یہ کہتے ہیں کہ زوال←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (28) ۔ عروج کے بعد/وہارا امباکر

عرب سائنسدانوں کا باقی دنیا پر بڑا اثر رہا ہے اور یہ صرف خالص سائنس کا ہی نہیں تھا۔ زراعت، آب پاشی، کیمیکل صنعتیں جیسا کہ شیشہ گری یا سرامکس، چینی کی صنعت۔ اس کے علاوہ انجنیرنگ کے کارنامے جیسا←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (26) ۔ تھیوری کی طاقت/وہاراامباکر

آئن سٹائن کی تھیوری آف سپیشل ریلیٹیویٹی بتاتی ہے کہ دو آبزرور جو ایک دوسرے کے مقابلے میں حرکت میں ہیں، اس بات پر اتفاق نہیں رکھیں گے کہ دو واقعات کے درمیان وقت اور فاصلہ کتنا ہے۔ ان میں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (25) ۔ مراغہ/وہارا امباکر

نصیر الدین طوسی خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے تھے اور حشیشیوں کا حصہ رہے۔ جب ہلاکو خان نے طوس اور نیشاپور کے شہر اجاڑے تو یہاں سے فرار ہوئے۔ حسن صباح کے ساتھ پہاڑی قلعے الموت چلے گئے۔←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (24) ۔ فلکیات کے ماڈل/وہاراامباکر

قرونِ وسطٰی کی آسٹرونومی صرف یونانیوں کے کام کی پڑتال نہیں تھی۔ عظیم آسٹرونومرز میں شام کے البطانی اور مصر کے ابنِ یونس جیسے نام تھے جنہوں نے فلکیات میں بہت precise پیمائشیں کیں۔ سال کی لمبائی، زمین کے جھکاؤ←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (23) ۔ آسٹرونومی/وہاراامباکر

“گلیلیو نے 1609 میں اپنی نئی ٹیلی سکوپ کا رخ آسمان کی طرف کیا اور آفاق کے راز پا لئے۔ اس نے صدیوں کی کنفیوژن کو دور کر دی۔ کاپرنیکس درست تھے”۔ سائنس کی تاریخ میں اس طرح حد سے←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (22) ۔ اندلس کے سکالر/وہاراامباکر

طارق بن زیاد کی ہسپانیہ میں آمد یہاں کی تاریخ کا اہم موڑ تھا۔ اس علاقے میں سائنسی روایات نہیں رہی تھیں۔ جب عرب یہاں پر آٹھویں صدی میں پہنچے تو یہ عباسیوں کے بغداد سے مختلف جگہ تھی۔ بغداد←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (21) ۔ اندلس/وہاراامباکر

یورپ کے جنوب مغربی اور افریقہ کے شمال کے درمیان پتلی سی آبنائے جبرالٹر ہے۔ اس کا نام چونے کے پتھر کی ایک پہاڑی پر رکھا گیا جہاں سے بحیرہ روم کا نظارہ دِکھتا ہے۔ اس کا نام عربی میں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (19) ۔ فلسفے کے ربط/وہاراامباکر

جدید مورخین قرونِ وسطٰی کے فلسفے کے کام کو دو ادوار میں تقسیم کرتے ہیں۔ ایک ابنِ سینا سے پہلے کا دور، جس میں الکندی، الرازی، الفارابی شامل تھے۔ انہوں نے ارسطو کے کام کو آگے بڑھایا، تبدیل کیا اور←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (18) ۔ معلق آدمی/وہاراامباکر

البیرونی اور ابنِ سینا تاریخ کے بڑے اذہان تھے۔ ان دونوں عظیم انسانوں کا سائنسی ترکہ کیا ہے؟ ابنِ سینا کی بڑی شہرت ان کی طب پر لکھی کتاب القانون فی الطب سے ہے۔ یہ طب کے نصاب کی سٹینڈرڈ←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (17) ۔ البیرونی اور ابنِ سینا/وہاراامباکر

البیرونی کا شمار تاریخ کے عظیم ترین سائنسدانوں میں ہوتا ہے۔ ان کا کام بہت سے شعبوں میں ہے۔ نہ صرف ذہین ریاضی دان اور آسٹرونومر تھے بلکہ فلسفے، تھیولوجی، لسانیات، ارضیات، جغرافیہ اور ادویات پر بھی کام کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (16) ۔ مکالمہ/وہاراامباکر

آج سے ایک ہزار سال قبل دو دانشوروں کی بحث حقیقت کی نیچر کے بارے میں جاری تھی۔ اس کی نوعیت فزکس کی کسی جدید یونیورسٹی سے زیادہ مختلف نہ تھی۔ یہ دونوں ہماری فکری تاریخ کے بڑے نام ہیں۔←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (15) ۔ طریقہ/وہاراامباکر

ایک اچھا سائنسدان کسی چیز کے بارے میں یقین نہیں رکھتا۔ لیکن کسی بھی صورت میں سائنسی طریقے کو نہیں چھوڑتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کے درست ہونے کے یقین کا کہا جاتا ہے تو←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (14) ۔ شک کی توپ/وہاراامباکر

فلکیات میں مورخ اب آ کر ابن الہیثم کی خدمات کی اصل اہمیت جان رہے ہیں۔ پہلے صرف یہی کہا جاتا تھا کہ انہوں نے بطلیموس کے کام کو چیلنج کیا تھا۔ لیکن ان کا کام بطلیموس کے زمین کی←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (13) ۔ سراب، غلاف اور کون/وہاراامباکر

ایک مشہور بصری ایفیکٹ جس کی وضاحت ابن الہیثم نے کی، یہ چاند کا سراب ہے۔ جب تک انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی تھی، اس وقت تک کسی کو اس سراب کا احساس نہیں ہوا تھا۔ چاند جب←  مزید پڑھیے