وہارا امباکر کی تحاریر

لچکدار دماغ (22) ۔ ڈیفالٹ موڈ/وہارا امباکر

مارکس ریچل پچھلے بیس سال سے اس چیز پر تحقیق کر رہے ہیں اور وہ اسے “ڈارک انرجی” کہتے ہیں۔ آسٹروفزکس میں ڈارک انرجی ایک پرسرار شے جو تمام خلا میں موجود ہے اور کائنات کی تمام توانائی کا دو←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (21) ۔ فرینکنسٹین/وہاراامباکر

اٹھارہ سالہ میری گڈون مایوسی کا شکار تھیں۔ رات کے دو بج رہے تھے۔ نیند کوسوں دور تھی۔ یہ 1816 تھا۔ وہ سوئیٹرزلینڈ میں اپنی بہن سے ملنے آئی تھیں۔ آگ کے گرد دوستوں کی محفل میں وہ سب اکٹھے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (20) ۔ Imaginary Number/وہارا امباکر

ریاضی ایسا شعبہ ہے جہاں پر تخلیقی سوچ کا بڑا کردار ہے۔ ریاضی کی تاریخ (کسی بھی مسائل حل کرنے والے شعبے کی طرح) غیرمفید فریم ورکس پر ہونے والے حملوں کی ہے جس میں تنظیمِ نو کا ہتھیار استعمال←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (19) ۔ کتا اور ہڈی/وہاراامباکر

آج کی دنیا ہمیں اپنے سوچ کے فریم ورک پر مسلسل نظرثانی پر مجبور کرتی ہے۔ یہ disruptive تبدیلی کا نتیجہ ہے جو نئے پیراڈائم اور سوچ کے طریقوں کا تقاضا کرتے ہیں۔ کیا ہم ایک نئی نظر سے مسئلے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (18) ۔ پہلیاں/وہاراامباکر

ملاڈینو کہتے ہیں، “کنیسہ میں خاموشی نہیں ہوتی تھی۔ وعظ بھی جاری رہتا اور لوگوں کی کھسر پھسر۔ کئی بار ربی کو لوگوں کو خاموش کروانا پڑتا۔ ربی سے اس پر بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ “اگر آپ←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (17) ۔ پیراڈائم کی تبدیلی/وہاراامباکر

اپنی کلاسیکل کتاب “سائنسی انقلابوں کی ساخت” میں تھامس کوہن سائنس کے paradigm shifts کے بارے میں لکھتے ہیں۔ یہ سائنسی سوچ میں ہونے والا آہستہ آہستہ اضافہ نہیں بلکہ بڑی تبدیلیاں ہیں۔ یہ سوچ کے فریم ورک میں ہونے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (16) ۔ دماغ کی تنظیم/وہاراامباکر

نیورون ہمارے دماغ کے چھوٹے یونٹ ہیں۔ جس طرح چیونٹیوں کی کالونی میں ایک چیونٹی ہو۔ ان کے تال میل سے جو شے بنتی ہے، اسے ذہانت کہا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہمارے چھیاسی ارب نیورون ہیں جو←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (15) ۔ کیڑوں کا دماغ اور دماغ کے کیڑے/وہاراامباکر

چیونٹی، بِھڑ، دیمک یا شہد کی مکھی سماجی کیڑے کہلاتے ہیں اور یہ دنیا کے سب سے کامیاب کیڑے ہیں۔ اگرچہ یہ انواع کا محض دو فیصد ہی لیکن بائیوماس کے لحاظ سے کیڑوں کا نصف حصہ ان پر مشتمل←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (14) ۔ نانی/وہاراامباکر

آپ کی نظر اپنی نانی پر پڑی۔ آنکھ سے پراسس ہونے والے ڈیٹا کو آپ نے کس طرح پراسس کیا ہے؟ ان کی جلد کا رنگ، آنکھوں، بالوں وغیرہ کے خد و خال دماغ کے جس حصے تک پہنچے ہیں،←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (13) ۔ گھنٹی/وہاراامباکر

دروازے پر گھنٹی بجی ہے۔ یہ یقین کرنا آسان ہے کہ گھنٹی کی آواز فزیکل reality ہے؟ لیکن کیا واقعی؟ فزیکل دنیا میں گھنٹی بجنے کے ایکشن نے ہوا کے مالیکیولز کو چھیڑ پر لہر کی طرح کا ہنگامہ پیدا←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (12) ۔ اندر کی دنیا/وہاراامباکر

آج سے دو ہزار سال پہلے ارسطو نے کہا تھا کہ سوچ دنیا کی اندرونی شبیہہ ہے۔ جو تصویر آنکھ تک پہنچتی ہے اور ذہن میں اس سے ہونے والا ادراک الگ چیزیں ہیں۔ اور (اپنے بیشتر خیالات کے برعکس)←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (11) ۔ دریافت کا مزا/وہاراامباکر

تصور کریں کہ آج سے کئی ملین سال قبل کے کسی انسان نما (Homo habilis) نے شکار کیا ہے۔ اس دوران میں ایک تیزدھار والے پتھر سے وہ زخمی ہو گیا۔ یہاں پر اچانک اسے ایک خیال کوندا۔ “پتھر کی←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (10) ۔ Choice Overload/وہاراامباکر

دوسری طرف، ایور کی کہانی ہمارے اپنے لئے بھی خبردار رہنے کا سبق ہے۔ اگر ہم پر انخاب کرنے کی ڈیمانڈ ہو تو یہ ہمارے لئے تھکا دینے والا بوجھ ہے۔ اور آج کی دنیا میں choice overload ایک مسئلہ←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (9) ۔ ڈانواں ڈول/وہاراامباکر

آپ کا انعامی نظام آپ کو سوچنے پر اکساتا ہے تو اگر یہ ایسا کام نہ کرے تو کیا ہو؟ ہمیں اس بارے میں ایک بدقسمت شخص کی وجہ سے علم ہے جسے نیوروسائنس کے لٹریچر میں مریض EVR کہا←  مزید پڑھیے

 لچکدار دماغ (8) ۔ انعام/وہاراامباکر

سن 1994 میں ڈارسی کی عمر 41 برس تھی جب انہوں نے اپنے دائیں بازو میں عجیب سے تکلیف محسوس کی۔ ان کو پارکنسن تشخیص ہوا۔ پارکنسن میں دماغ کے اس حصے کے نیورون مرنے لگتے ہیں جو آپ کے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (7) ۔ غلط ہجے؟/وہاراامباکر

کیا آپ مندرجہ ذیل پیراگراف پڑھ سکتے ہیں؟ Aoccdrnig to a rsheaearcr at Cmabridge Uinerevtisy it deosn’t mttaer in waht oredr the ltteers in a wrod are, the olny iprmoatnt tihng is taht the frist and lsat ltteer be at←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (6) مصنوعی ذہانت کی ابتدا/وہارا امباکر

بیسویں صدی کے وسط میں انفارمیشن سائنس کے ماہرین یہ یقین رکھتے تھے کہ انسانی سوچ کی طرز پر مصنوعی ذہانت بنائی جا سکتی ہے۔ اس کا ایک مشہور پروگرام General problem solver تھا۔ یہ مصنوعی ذہانت کی پہلی کوشش←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (5) ۔ سوچ کے قوانین/وہاراامباکر

وہاسکرپٹ والی سوچ کے علاوہ ایک طریقہ تجزیاتی سوچ کا ہے۔ ہم کئی بار اس کی تعریف کرتے ہیں کہ یہ معروضی طریقہ ہے جو جذبات کی ملاوٹ سے آزاد ہوتا ہے اور اس لئے درست سمت میں لے کر←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (4) ۔ Mindfulness/وہاراامباکر

ماہرِ نفسیات ایلن لینگر نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر 1970 کی دہائی کے آخر میں ایک اہم پیپر لکھا۔ “ہمارے رویے کا کتنا حصہ ہماری مکمل آگاہی کے بغیر ہے؟” ان کا جواب تھا، “بہت سا”۔ ہم سب←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (3) ۔ سوچ/وہاراامباکر

دماغ کیوں ہے؟ زندگی بغیر دماغ کے آسانی سے چلتی ہے۔ خوردبینی زندگی سے لے کر عظیم الشان درختوں تک زندگی کی بیشتر اقسام میں دماغ کا وجود نہیں ہے۔ تو پھر جانوروں میں یہ کیوں ہے؟ کارل پوپر نے←  مزید پڑھیے