پیالی میں طوفان (26) ۔ حرارت کا چکر (convection)/وہاراامباکر
ہیلئم کا غبارہ اوپر کیوں جاتا ہے؟ اس کی وہی وجہ ہے جو بحری جہاز اور لکڑی کو پانی کی سطح پر رکھتی ہے۔ گیس اور مائع دونوں ہی سیال (fluid) کہلاتے ہیں۔ کیونکہ یہ بہہ سکتے ہیں۔ ٹھوس اشیا← مزید پڑھیے
