بُدھ کا دوسرا چیلا(ایک ذاتی تا ثر)۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند
گزشتہ صدی کے آخری برس میں میرے لاہور کے ایک ہفتے کے قیام کے دوران انتظار حسین صاحب نے میری تتھا گت نظموں کے حوالے سے مجھے کہا تھا :اگر آپ کا یہ دعویٰ ہے کہ آپ مہاتما بدھ کے← مزید پڑھیے
