وبائی دنوں میں محبت اور جھگڑے۔۔ سلمیٰ اعوان
ان دنوں کرونا کے حوالے سے رنگا رنگ موضوعات کی بہار آئی پڑی ہے۔کرونا وائرس کے وبائی دنوں میں محبت، پھر تجدید محبت۔پھر خودسے ملنے کے دن،اپنے آپ کو پہنچاننے کے دن وغیرہ وغیرہ۔ آمنہ مفتی نے بھی لکھا۔ان وبائی← مزید پڑھیے
