شاہد محمود کی تحاریر
شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

معافی اور نفسیاتی و جسمانی عوارض۔۔۔۔۔۔۔ شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

ہم سب چاہتے ہیں کہ اللہ سوھنا پاک پروردگار ہمیں معاف فرما دے (آمین) کیونکہ ہمیں احساس ہے کہ ہم خطاء کے پتلے, گناہ گار انسان ہیں جو بے تحاشہ نافرمانی اور من مانی کی روش اختیار کیے ہوۓ ہیں←  مزید پڑھیے

کوہِ کیلاش۔۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

تبت میں کوہ ہمالیہ کے سلسلے کا کوہِ کیلاش براعظم ایشیاء کا مقدس ترین پہاڑ مانا جاتا ہے۔ بدھ مت سے بھی پہلے سے اس علاقے میں موجود بون مذہب Bon Religion کے پیروکاروں کا ماننا ہے کہ ان کے←  مزید پڑھیے

دنیا کی تاریخ میں اب تک دریافت ہونے والے سب سے بڑے ممالیہ جانور “بلوچیتھریم ” کا تعارف۔۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

بلوچستان سے اب تک کے دنیا کے سب سے قدیم و بڑے ممالیہ جانور کا ڈھانچہ 1907ء میں دریافت ہو تھا جسے بلوچیتھیریم کہتے ہیں۔ بلوچیتھریم (Baluchitherium) کے رکاز / فوسل جو ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے دریافت ہوئے تھے←  مزید پڑھیے

مہرگڑھ، بلوچستان، پاکستان۔۔۔تحقیق و تحریر: شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

پاکستان میں بلوچستان کے بولان ڈسٹرکٹ میں مہر گڑھ ایشیاء کی قدیم ترین تہذیب سمجھا جاتا ہے۔ اس تہذیبی بابت ماہرین بتاتے ہیں کہ مہرگڑھ میں رہنے والے لوگوں نے اس علاقے میں پہلی مرتبہ گندم اور جو کی کاشت←  مزید پڑھیے

رجوع الی اللہ اور ساتھی انسان۔۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

اگر کسی انسان کا وقت اور صلاحیتیں دوسرے انسانوں کے ساتھ, حسد, غصہ, نفرت و جھگڑے کرنے اور دشمنیاں کرنے میں لگنے لگے تو یہ اللہ کریم کے حضور توبہ کر کے اللہ کریم سے رجوع کرنے اور ساتھی انسانوں←  مزید پڑھیے

ہرا بھرا پاکستان۔۔۔۔ شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

مجھے مستنصر حسین تارڑ کی لکھی ایک کہانی یاد آرہی ہے جس میں انہوں نے اپنے والد جو بیجوں کا کام کرتے تھے کا واقعہ لکھا کہ جب بھی وہ جموں جاتے بسلسلہ کاروبار اور لاری راستے میں پڑاؤ کرتی←  مزید پڑھیے

زندہ رہنے کا حق۔۔۔۔ شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

زندہ رہنے کے حق کو انسان کا بنیادی حق تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اس حق کے متعلق وطن عزیز پاکستان میں زمینی حقائق کیا ہیں؟ روزانہ بھوک  پیاس سے لوگ موت کا شکار ہوتے ہیں، پینے کا صاف پانی←  مزید پڑھیے

جہانگیر بادشاہ کی ملکہ نورجہاں کا مقبرہ۔۔۔۔۔تحقیق و تحریر شاہد محمود ایڈووکیٹ

عدل جہانگیری کے لئے مشہور ہندوستان کا مغل بادشاہ جہانگیر 1627ء میں کشمیر سے واپسی پر راجوڑی کے مقام پر وفات پا گیا۔ اس کی بیوی ملکہ نورجہاں نے شاہی حکیم کو حکم دیا کہ شہنشاہ کو میں لاہور میں←  مزید پڑھیے

رمضان کریم۔۔۔۔۔شاہد محمود

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم احباب! رمضان مبارک ۔ اللہ کریم ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت،←  مزید پڑھیے

لاہور کا ایک منفرد پہلو۔۔۔ شاہد محمود ایڈووکیٹ

السلام علیکم محترم و پیارے احباب! میری رہائش لاہور میں ہے- لاہور کے متعلق لکھنے کے لیے تو اک عمر چاہیے- البتہ اس کے ایک منفرد پہلو سے اپنے پیارے پاکستانی احباب کو متعارف کروانا چاہ رہا ہوں – اس←  مزید پڑھیے

پاکستان میں”لکڑی کی شاعری کا دنیا کا اکلوتا دلکش محل”، فن تعمیر کا شاہکار و نادر نمونہ “عمر حیات محل، چنیوٹ” ۔۔۔۔۔۔شاہد محمود

عمر حیات محل جو گلزار منزل اور گلزار محل کے نام سے بھی معروف ہے، دنیا بھر میں پاکستان کے شہر چنیوٹ کی خاص پہچان ہے جسے دیکھنے کے لئے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ←  مزید پڑھیے

صلہ رحمی۔۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ

کسی ایسے انسان کا تصور ذہن میں لائیں جو اس دنیا میں بالکل اکیلا ہو۔ کوئی اس کا اپنا عزیز رشتہ دار غمی خوشی میں شریک ہونے والا نہ ہو۔ کوئی ایسا نہ ہو جس سے وہ اپنا دکھ سکھ←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور انسانیت کی انفرادی و اجتماعی، زندگیوں اور ممالک کے آپسی تعلقات و بین الاقوامی مسائل پر اس کا اثر۔۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ ۔ الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِين َ. سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِہٖ وَ رِضٰی نَفْسِہٖ وَ زِنَۃَ عَرْشِہٖ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِہٖ ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔ انسانیت کی بنیاد مکارم اخلاق←  مزید پڑھیے

قفل ابجد، قفل، دعائیں، قبولیت، محبت اور امن۔۔۔۔ شاہد محمود، ایڈووکیٹ

کبھی کبھی ذہن حیران رہ جاتا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف مذاہب، اقوام و ملت کے لوگ کس طرح سے خدا اور محبت پر یقین رکھتے ہیں لیکن پھر بھی دنیا میں امن نہیں ہے۔ تو کیوں نہ جس←  مزید پڑھیے

تاریخ میں خاتون “انبیاء” کا تذکرہ۔۔۔شاہد محمود ایڈوکیٹ

برصغیر پاک و ہند اور پھر پاکستان میں ہماری معاشرتی پسماندگی، بے سکونی و معاشرتی عدم توازن کی وجوہات میں سے ایک بنیادی وجہ معاشرے میں مرد کا عورت پر بے جا فوقیت، اختیار اور مرد ذات کو عقل کل←  مزید پڑھیے

ایک بیوی اپنے شوہر سے کیا چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

میاں بیوی کی باہمی انڈر سٹینڈنگ ان کی باہمی محبت کو مزید گہرا کرتی ہے اور کمپرومائز کرتے رہنے سے محبت بھی ٹمٹماتے دیے جیسی ہو جاتی ہے۔ شادی انسان میں احساسِ ذمہ داری  پیدا کرے تو سونے پر سہاگہ←  مزید پڑھیے

مرد اور عورت۔۔۔شاہد محمود ایڈوکیٹ

عورت ہر صورت و رشتے میں اللہ کریم کی رحمت ہوتی ہے۔ پیارے اللہ کریم اور ہمارے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین ﷺ نے عورت کو انتہائی قدر و منزلت و عزت عطاء فرمائی ہے۔ عورت ماں ہے تو رب←  مزید پڑھیے