روبینہ فیصل کی تحاریر
روبینہ فیصل
کالم نگار، مصنفہ،افسانہ نگار، اینکر ،پاکستان کی دبنگ آواز اٹھانے والی خاتون

دل کی آنکھ۔۔۔روبینہ فیصل

انسان کے پاس دیکھنے کو ظاہری طور پر دو آنکھیں ہیں۔ مگر ایک تیسری آنکھ ہے جو ظاہر نہیں مگر باطن میں پوشیدہ ہے ۔ اس کو کوئی دیکھ نہ پایا ،دیکھی گئی تو سمجھ میں نہ آئی ۔ اورجس←  مزید پڑھیے

پھولوں کے بغیر قبر۔۔۔روبینہ فیصل

جب جھیل اور پارک قبرستان جیسے لگنے لگ جائیں تو دل سچ مچ کے قبرستان میں جانے کو کر تا ہے۔ تومیں بھی،Eden Cemetery گئی۔۔ڈیری روڈ ویسٹ میں زندگی سے زیا دہ خوبصورت یہ قبرستان اپنے اندر نہ جانے کتنی←  مزید پڑھیے

فتویٰ برائے فروخت۔۔روبینہ فیصل

جو انسان بزدل اورکمزور ہو تا ہے، پستا رہتا ہے لیکن جب اسے موقع  ملتا ہے تو وہ ظالم سے بھی بڑا ظالم بن جا تا ہے کیونکہ بے حسی اس کی رگ رگ میں اتر چکی ہو تی ہے۔اس←  مزید پڑھیے

احسان فراموش۔۔روبینہ فیصل

ایڈیٹر نوٹ۔(نوائے وقت نے یہ کالم اس لئے مسترد کردیا کہ بھگت سنگھ ہمارا ہیرو نہیں ہے ) قرار داد ِ لاہو ر(پاکستان) تو 23مارچ40 19کو لاہور میں منظور ہو ئی تھی،جانتے ہیں؟ اس سے پہلے اسی لاہور میں 23مارچ←  مزید پڑھیے

بیوی خور۔۔روبینہ فیصل

ایک بیان سوشل میڈیا پر بونی کپور اور سری دیوی کی تصویر کے ساتھ ادھر اُدھر پھر رہا تھا، کہ وہ صرف 54سال کی، مکمل فٹ،اور ہارٹ اٹیک سے مر گئی، دوسری طرف، بونی کپور موٹا، عمر میں اس سے←  مزید پڑھیے

موت کے ہاتھ آگئی۔۔روبینہ فیصل

سری دیوی کی موت کی خبر،شہ پارہ، نے سب سے پہلے فارورڈ کی۔۔ کسی اخبار کا لنک تھا۔۔۔ آج کل مشہور شخصیات کی اموات کی جھوٹی خبریں پڑھ پڑھ کر آنکھیں لفظ “موت “کو بھی کوئی لطیفہ ہی سمجھنے لگی←  مزید پڑھیے

خان کے جانثاروں کی ایک خفیہ میٹنگ۔۔روبینہ فیصل

“گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف رخ کرتا ہے”۔خان صاحب کی موت آتی ہے تو وہ شادی کھڑکالیتے ہیں۔ شش!!!خاموش آواز باہر نہ جائے۔۔۔۔ “چاکا،ایک دفعہ کا ہی ہو تا ہے”۔ ایک وہ سنہری دور تھا←  مزید پڑھیے

ستیوگ یا کلیوگ۔۔روبینہ فیصل

“تم ستیوگ سے ہو۔۔”میری ایک دوست نے انتہائی افسوس سے مجھے کہا۔ گاندھی جی،جسم کو صرف دھوتی سے لپیٹے،ستیہ گر کی تحریکیں چلاتے تھے، بہت پر چار کر تے تھے۔ سچ کی جیت تک روزہ۔۔مرن بھرت۔۔پرچار ہی پر چار۔۔ دوسری←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے سپیشل۔۔روبینہ فیصل

70’sکاایک گانا یاد آرہا ہے راجیش کھنہ اور ممتاز پر شاید فلمایا ہوا ہے۔۔۔ الفاظ ہیں۔۔ تم کو مجھ سے پیار ہے؟ نا نا۔۔۔ ہاں ہاں ٹائپ کا۔۔۔ اور یہ دسیو مرتبہ لڑکا پو چھتا ہے۔۔ لڑکی ہر دفعہ ایک←  مزید پڑھیے

وارث۔۔روبینہ فیصل/افسانہ،آخری حصہ

ثریا غصے سے اپنی بڑی بہو،جو اس کی سگی بھانجی تھی، کو کہہ رہی تھی: ” کیسی  عورت (پہلے وہ ہاجرہ کو اس نام سے بلاتی تھی)ہو، کہ تم سے ایک زندہ بچہ نہیں پیدا ہو رہا۔۔میری تو قسمت پھوٹ←  مزید پڑھیے

وارث ۔۔روبینہ فیصل/افسانہ۔۔پہلا حصہ

“میری ترقی ہو گئی ہے “۔سجاد کا چہرہ خوشی سے تمتما رہا تھا۔ “یہ تو میرے رب کا کرم ہو گیا “۔ہاجرہ ایک ہاتھ سے سر پر دوپٹہ ٹھیک کرتے ہوئے اور دوسرے ہاتھ سے سجاد کا بریف کیس تھامتے←  مزید پڑھیے

منٹو اور میرے ذہن کا گند۔۔روبینہ فیصل

میرے ایک بہت اچھے دوست ہوا کرتے تھے،سال پہلے ان کا انتقال ہو گیا ۔روز کا ساتھ تھا اورروح کا تعلق تھا،اس لئے آج بھی وہ ہر وقت میرے دماغ میں رہتے ہیں۔ ان کے لئے دعائے مغفرت کرتی ہوں،←  مزید پڑھیے

عمران کی تبدیلی؟۔۔روبینہ فیصل

میں نے چند سال قبل، جم جوائن کیاتوجاتے ہی آؤ دیکھا نہ تاؤ، جو سب سے سخت قسم کی kick and box کی کلاس جو کہ ایک انتہائی سخت قسم کی کالی خاتون کرواتی تھی اورجس کی شکل دیکھ کر←  مزید پڑھیے

اور وہ آپ کی بیٹی یا بہن بھی ہو سکتی ہے۔۔روبینہ فیصل

“عمران خان گھٹیا سیاست سے میری عزت اچھال رہے ہیں”عائشہ گلالئی”۔ یہ بیان پڑھا تو خیال آیا کہ اپنے نام کے ساتھ عمران خان کا نام لینا عائشہ گلالئی کا کوئی نفسیاتی مسئلہ ہو سکتا ہے مگر اس خاتون کے←  مزید پڑھیے

جونکیں۔۔روبینہ فیصل

پہلے جن باتوں پر دل کڑھتا تھا اب قہقے لگانے کو دل کرتا ہے ۔ایک کہانی سنیں ایک 27,28سال کی گوری کالی ( mix breed) لڑکی میری لائبریری میں دوست بنی ۔ ان لوگوں کو ہم بہت پر کشش اور←  مزید پڑھیے

دنیا گول ہے۔۔روبینہ فیصل

ایک راہگیر میراثی کو بتاتا ہے:”تمھارے گھر کی دیوار ٹیڑھی ہے ۔میراثی جواب دیتا ہے’: تو کیا ہوا تیری بیٹی بھی تو گھر سے بھاگ گئی تھی “۔ڈونٹ لاف !! پاکستان کی محبت میں تڑپتے لوگوں کی اسی طرح کی←  مزید پڑھیے

جانے والے کو سلام۔۔روبینہ فیصل

میں جب 18سال کی ہوئی تھی تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں 2018بھی دیکھ پاؤں گی مگر دیکھیے  زندگی میں وہ کچھ بھی ہو جاتا ہے جس کا انسان نے سوچا بھی نہیں ہو تا۔ اور←  مزید پڑھیے

دو دہائیوں بعد بھی۔۔روبینہ فیصل

ایک خبر نظر سے گزری: باچا خان یو نیورسٹی چار سدہ میں مرد سٹوڈنٹس کو خواتین سٹوڈنٹس سے دور رہنے کا نوٹیفیکشن۔۔۔ یہ خبر پڑھتے ہی مجھے اپنا بی کام والا زمانہ یاد آگیا۔ یہ تو پشاور یو نیورسٹی کی←  مزید پڑھیے

دوسرا رُخ۔روبینہ فیصل

جب بھی میں لاہور ائیر پورٹ  پر اترتی ہوں سوچتی ہوں میں یہاں کیوں آئی؟ شایدسچ اور سکون ہم پاکستانیوں کو راس نہیں اس لئے۔۔ آج کل میں ملنے والی بے شمار ای میلز میں سے ایک ای میل نے←  مزید پڑھیے

اور جن پرمعافی کا در کھلتا ہے ۔۔روبینہ فیصل

خدا کی لاٹھی بے آواز ہو تی ہے،کارما،poetic justice کچھ بھی کہہ لیں، ان کا مطلب ایک ہی ہے۔اور وہ یہ ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ یعنی جو بویا وہی کاٹنا ہے۔۔زندگی کے باغ میں کیکٹس کے بیج بوئیں←  مزید پڑھیے