روبینہ فیصل کی تحاریر
روبینہ فیصل
کالم نگار، مصنفہ،افسانہ نگار، اینکر ،پاکستان کی دبنگ آواز اٹھانے والی خاتون

واجب القتل کون؟۔۔۔روبینہ فیصل

مولوی صاحب!!کیا اسلام صرف نماز، روزہ، داڑھی اور عبا و عمامہ کا نام ہے؟ کیا اسلام جنت میں حوریں، شہد، اور دودھ کی نہروں کا لالچ یا دوزخ کی دہکتی آگ کا ڈراوا ہے؟ اور روح کی صفائی کا کوئی←  مزید پڑھیے

قدم بڑھاؤ ۔روبینہ فیصل

آج کا کالم ایک بے غرض انسان کے نام، جو نہ صرف میری بلکہ پاکستانی کمیونٹی کی زندگی میں روشنی کی طرح شامل ہے۔ پرانے وقتوں میں، بھٹکی ہو ئی قوموں کو خدا، آسمانی عذاب کے ذریعے تباہ کر تا←  مزید پڑھیے

پھول والا بچہ۔روبینہ فیصل/نظم

 ایک آواز میرے قریب آکر کانپی: پھول لے لو باجی ۔۔ میں نے حقارت سے گندے بچے کے ہاتھ میں پکڑے گلابوں کو گھورا اپنے چمکتے ہوئے کپڑے بچائے اور آگے بڑھ گئی، میرا ننھا ہادی میری گود میں تھا←  مزید پڑھیے

شہزادی کا نوحہ…روبینہ فیصل

(لیڈی ڈیانا کی برسی پر لکھا گیا ایک مضمون ) ابھی صرف 9 1برس کی ہو ئی تھی کہ بیاہی گئی ۔ اسکی ماں اسکے بچپن سے ہی چل بسی تھی ، اور باپ، ماں کے مرنے کے بعد اپنے←  مزید پڑھیے

اب ڈر نہیں لگتا

اب ڈر نہیں لگتا ایک ڈر تھا تنہا ئی کا ایک ڈر تھا جدائی کا جو مسلسل میرے ساتھ رہتا تھا کل کا دن جو گذر گیا بہت بھاری لگتا تھا لگتا تھا کسی ایسے دن کا بوجھ اٹھا نہ←  مزید پڑھیے

برہان وانی اور بھگت سنگھ کا مقدمہ !!۱

برہان وانی اور بھگت سنگھ کا مقدمہ !!۱ دستک روبینہ فیصل rubyfaisal@hotmail.com “جہاں تک ہمارے مقدمہ کا سوال ہے تو ہمیں کہنے دیجئے کہ جب آپ نے ہمیں موت کے گھاٹ اتارنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو یقیناآپ←  مزید پڑھیے

کہاں گئے وہ پیارے لوگ ؟میرے لوگ؟

دستک روبینہ فیصل rubyfaisal@hotmail.com کہاں گئے وہ پیارے لوگ ؟میرے لوگ؟ شائد شیکسپیئر کا قول ہے کہ:”جب میں مر جاؤں تو مجھے رونے کے لئے بہت سارے لوگ نہیں چاہیں ، مجھے صرف ایک ایسا انسان چاہیئے جو مجھے روتا←  مزید پڑھیے

دھوبی کا کتا

دستک روبینہ فیصل rubyfaisal@hotmail.com ایک ہے دھو بی کا کتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غدار کسے کہتے ہیں ؟ جو اپنی مٹی سے وفا نہیں کر تا ۔ بے وفا ہونا تو شائد قابلِ معافی ہو لیکن میں حیران ہو ں اس انسان←  مزید پڑھیے

ایک تھا فیدل کاسترو۔۔

دستک روبینہ فیصل rubyfaisal@hotmail.com ایک تھا فیدل کاسترو۔۔ جو لوگ سچ کے ساتھ جیتے ہیں ان کی موت بھی سچ ہو تی ہے۔ سی اے آئی نے اسے مارنے کے لئے تقریبا638 حملے کئے ۔مگر اس کا کردار آہنی ،اور←  مزید پڑھیے