روبینہ فیصل کی تحاریر
روبینہ فیصل
کالم نگار، مصنفہ،افسانہ نگار، اینکر ،پاکستان کی دبنگ آواز اٹھانے والی خاتون

تھائی لینڈ کے غار اور پاکستانی دلدل میں پھنسے بچے۔۔۔روبینہ فیصل

6 جولائی کی صبح اٹھی تو وٹس ایپ پر کوئی لگ بھگ 500نو ٹیفکیشنز تھے ۔ اتنے نوٹیفیکشنز ایک” رائٹ ناؤ “کے نام سے ہمارا ایک رائٹرز گروپ ہے یاتو اس کے ہو تے ہیں یا سوچا کہ آج شادی←  مزید پڑھیے

آفس آفس کی کہانی ۔۔۔۔روبینہ فیصل/قسط3

آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط2 ہماری برانچ میں ایک اور لڑکا صفوان(فرضی نام ) تھا ، سفید انڈے جیسا ، گورنمٹ کالج سے ایم  اے اکنامکس کیا ہوا تھا ، مگر وہ مقابلے کے امتحان سے نہیں بلکہ کیش آفیسر←  مزید پڑھیے

آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط2

آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط 1    انہوں نے کہا اچھا ، ایسا کرنا آج میڈم جب کاؤنٹر کے پیچھے آئیں تو ان کے کپڑوں کی تعریف کرنا ۔ میں نے کہا چاہے تعریف کے قابل بھی نہ ہوں ؟زلفی←  مزید پڑھیے

آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط 1

ای میل تھی کہ ایک دن نوائے وقت میں آپ کے کالم پر اتفاقاً  نظر پڑی اور ہم نے اسے بہت دلچسپ پایا تب سے ہم نے باقاعدگی سے بدھ والے دن اخبار لینا شروع کر دیا ہے اور اب←  مزید پڑھیے

ایک تھا شاعر، ایک تھی اس کی بیوی۔۔۔روبینہ فیصل

وہ ایک من موجی شاعر ہوا کرتا تھا مگر اب دن بدن زندگی کا دائرہ اس کے گرد تنگ ہو تا جا رہا تھا۔ اور اس کی ایک بڑی وجہ اسے اپنی بیوی لگتی تھی جو اس کے حلق میں←  مزید پڑھیے

شکست ایک تحفہ۔۔روبینہ فیصل

“میری وفا ا س وقت تک ہے ، جب تک میری ضرورت ( کسی بھی قسم کی )تم سے بندھی ہے ، ضرورت کے بدلتے ہی میری وفا بھی بدل جائے گی ۔” یہ میں نہیں کہہ رہی یہ ایک←  مزید پڑھیے

وفا کی موت۔۔۔ روبینہ فیصل

بیک یارڈ کی طرف کھلنے والی کھڑکی پر زور زور سے دستک ہو رہی تھی،گھبراہٹ میں اس کے ہاتھ سے قلم چھوٹ گیا، نہیں، اس سے پہلے اس کے قلم کی نوک پر رکھی کہانی، جو صفحے کے سینے میں←  مزید پڑھیے

ٹیکسٹ میسج سے ٹیکسٹ بک تک۔۔۔روبینہ فیصل

پاکستان کی سیاست میں عورت کا کردار بہت ہی زیادہ اہم رہا ہے ،نہیں یقین آتا ؟ ۱۲ عورتیں یحیی خان کے زمانے میں ملک چلا چکی ہیں جن میں اقلیم اختر عرف جنرل رانی جو کہ ایک تھانیدار کی←  مزید پڑھیے

پاک سر زمین۔۔۔روبینہ فیصل

فضل کا پورا جسم تھر تھر کانپ رہا تھا جو منظر اس کی آنکھوں کے سامنے تھا، وہ دیکھنے سے پہلے اسے خود موت کیوں نہ آگئی۔لاہور سے گوجرانوالہ پہنچے ا سے ابھی اتناہی وقت ہوا تھا جتنا بس کے←  مزید پڑھیے

دو ملاقاتیں ۔۔۔روبینہ فیصل/قسط3

 میں اس وقت کوئی باقاعدہ ٹا ک شو نہیں کر رہی تھی ،مگر میری خواہش تھی کہ میں عمران خان کا انٹرویو کر وں ، ذرا وکھری ٹائپ کا ، اسی خواہش کا اظہار ،شبیر چوہدری سے کیا انہوں نے←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل ،افسانہ نگار مریم مجید کے سوالات کی روشنی میں

مریم: آپ کی زندگی میں کیا کبھی کسی تعلق یا ربط میں کوئی ایسا مقام آیا جو آپ کو پوائنٹ آف نو ریٹرن لگا ہو ؟ اور اس سے کیسے نکلیں ؟ روبینہ : ہاں یہ مقام ہر انسان کی←  مزید پڑھیے

دو ملاقاتیں ۔۔۔روبینہ فیصل/دوسرا حصہ

قارئین نے پہلی ملاقات کوشوق سے پڑھا دو ملاقاتیں۔۔۔روبینہ فیصل اور دوسری کا شدت سے انتظار کیا ۔ میں بھی دس سال پہلے ہو نے والی اس ملاقات کوقلم بند کر نے کے لئے انتظار کر رہی تھی ،اور ویسے←  مزید پڑھیے

دو ملاقاتیں۔۔۔روبینہ فیصل

اس زمانے کی بات ہے جب مسلم لیگ میں، نون ، قاف اور کاف کا چکر نہیں تھا ، بس ضیاالحق کی فوجی وردی سے نکلی گرد ، سے سب سیاست دان ایک جماعت بنا کر بیٹھ گئے تھے) اس←  مزید پڑھیے

میری امی ۔۔ میری سپر ہیرو …روبینہ فیصل

کائنات کی سب ماؤں کی کہانی ایک سی ہو تی ہے ۔محبت ، مہربانی اور قربانی کی کہانی ۔جس کہانی میں یہ سب نہ ہو، وہ عورت تو ہو سکتی ہے ، بچہ پیدا کرنے والی مشین بھی ہو سکتی←  مزید پڑھیے

موٹی کی کہانی ۔۔۔روبینہ فیصل

کیا ہے؟ ایک موٹی ہی تو کہا تھا ، اس نے مجھے وہ باتیں سنائیں کہ میرے چودہ طبق روشن ہو گئے ،غصہ تو میری بھی ناک پر دھرا رہتا تھا ، بھاڑ میں جائے ، میں نے خود سے←  مزید پڑھیے

موٹیویشنل سٹوری۔۔۔۔ روبینہ فیصل

 انسان کی ذات کی ڈارک سائڈز میں الجھے رہیں تو یہ زمین رات کی طرح سیاہ ہی رہے ، کبھی اس پر سورج نہ اترے ۔ مگر جس رب نے رات کی تاریکی بنائی ہے اور انسان کی ذات میں←  مزید پڑھیے

مغرور۔۔۔روبینہ فیصل/افسانہ

بیس سال بعد جب وہ دوبارہ پیدا ہو ئی ،توڈھٹائی سے پھر اسی جھیل کے کنارے آبیٹھی ،جو محبت کی لاش سالم نگلنے کے بعدمردہ جھیل کے نام سے پکاری جانے لگی تھی،لڑکی کی بیس سال پہلے والی تمام حیرتیں←  مزید پڑھیے

ایک ریڈیالوجسٹ دوست کے لئے۔۔۔روبینہ فیصل

سائیکو پاتھ کی پہچان پر ، اور انہیں پہچان کر اپنا دامن بچانے پر ایک کالم لکھا تھا “حسن ترا بکھر نہ جائے کہیں “کہ نام سے ۔۔ حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں۔۔۔ روبینہ فیصل کوئی اور کہے تو←  مزید پڑھیے

می ٹو۔۔۔۔روبینہ فیصل

“تم کہاں کی شریف  زادی ہو ، جو تمھاری کوئی عزت ہو گی ، کس کے جانے کا شور کر رہی ہو بی بی۔؟” “تم جیسیوں کے ساتھ ایسے ہی ہو نا چاہیے” ۔ “شرافت کا اتنا ہی شوق ہے←  مزید پڑھیے

حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں۔۔۔ روبینہ فیصل

اس کا پہلا مصرعہ۔۔”اداس” نہیں بلکہ psycho/sociopathsکے لئے ہے۔۔۔۔ psycho/sociopathsکون لوگ ہو تے ہیں؟صرف سیریل کلرز ہی نہیں بلکہ سیریل چارمر بھی ہو تے ہیں اور یہ پیراسائٹس جسے چمٹ جا ئیں اسے مار کر یا پاگل کر کے ہی←  مزید پڑھیے