محمد احسن سمیع کی تحاریر
محمد احسن سمیع
جانتے تو ہو تم احسنؔ کو، مگر۔۔۔۔یارو راحلؔ کی کہانی اور ہے! https://facebook.com/dayaarerahil

’’ہوتا تھا شب و روز تماشہ مرے آگے‘‘

ایک سال میڈیائی سرکس لگانے کے بعد بالآخر پانامہ کا ڈرامہ اختتام پذیر ہوا۔ مجھےیہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہ میرے لئے ذاتی طور پر مایوسی کے لمحات ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آئینی اور قانونی←  مزید پڑھیے

آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں!

میرے لیئے سب سے زیادہ افسوسناک اور تشویشناک امر یہ ہے کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے اور مبینہ طور پر سمجھدار لوگ بھی محض بغضِ نواز میں انور لودھی اور اس کی زیم ٹی وی ٹائپ واہی تباہی، بے سروپا←  مزید پڑھیے

انصاف ، میرٹ کا قتل عام اور وطن عزیز

ہمارے ملک میں عوام کو اس نظام سے سب سے بڑا گلہ کیا ہے؟ کون سا شکوہ ایسا ہے جو ہر خاص و عام کی زبان پر ہے؟ یہی کہ ’’اجی اس ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں، میرٹ←  مزید پڑھیے

معیشت کے گورکھ دھندے اور حکومتی کارکردگی! (آخری قسط)

گزشتہ قسط کے اختتام پر ہم نے موجودہ حکومت کی بہتر فنانشل مینجمنٹ کا تذکرہ کیا تھا، کہ کس طرح موجودہ حکومت نے کم بیرونی قرضہ لے کر بھی گزشتہ حکومت کے مقابلے میں بیرونی قرض کے فی ڈالر کےعوض←  مزید پڑھیے

معیشت کے گورکھ دھندے اور حکومتی کارکردگی! (قسط چہارم)

گذشتہ قسط میں ہم نے ان وجوہات کا تفصیلاً ذکر کیا تھا جن کی بنیاد پر حکومتیں قرض لیتی ہیں۔ حکومتوں کا قرض لے کر بجٹ خسارہ پورا کرنا کوئی انہونی بات نہیں۔ کئی ترقی یافتہ معیشتیں بھی بجٹ خسارے←  مزید پڑھیے

معیشت کے گورکھ دھندے اور حکومتی کارکردگی! (قسط سوئم)

تجارتی خسارے کے علاوہ جس بات پر حکومت کے سب سے زیادہ لتے لئے جاتے ہیں وہ غیر ملکی قرضہ جات میں ’’ہوشربا‘‘ اضافہ ہے۔ حکومتیں قرضہ لینے پر کیوں مجبور ہوتی ہیں اس بات کو سمجھنے کے لئے بجٹ←  مزید پڑھیے

معیشت کے گورکھ دھندے اور حکومتی کارکردگی! (قسط دوئم)

گزشتہ قسط میں ہم نے روپے کی قدر کم کرنے یا ڈی ویلیویشن کی اجمالاً بات کی تھی۔ اس اجمال کی تھوڑی سی تفصیل بیان کرنا ضروری ہے کیونکہ عوام کے ذہن میں کرنسی کی قدر میں کمی ایک بھیانک←  مزید پڑھیے

معیشت کے گورکھ دھندے اور حکومتی کارکردگی! (قسط اول)

تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، بیرونی قرضے آسمان سےباتیں کرنے لگے، حکومت نے پھر خسارے کا بجٹ پیش کردیا، زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ہرفرد اتنے کروڑ کا مقروض وغیرہ وغیرہ۔←  مزید پڑھیے

اس سے بڑھ کر اور دشمنی کیا ہوگی؟

سوچا تھا آج پاکستان کے ایران اور سعودیہ سے تعلقات میں توازن کے حوالے سے کچھ لکھوں گا، کچھ اعداد و شمار کا گورکھ دھندا سجا کر عقلیت پر مبنی رائے پیش کروں گا، تاہم مردان کی ایک جامعہ میں←  مزید پڑھیے

پاکستان کا پاورسیکٹر: گردشی قرضوں (سرکیولر ڈیٹ) کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

نوٹ”یونس ڈھاگہ صاحب معروف بیورو کریٹ اور سابق سیکرٹری بجلی و پانی رہے ہیں۔ انہیں تھر کول منصوبوں کا بانی بھی کہا جاتا ہے اور پاکستان میں بجلی کی قلت کو دور کرنے کے لئے بجلی کی پیداوار کے نئے←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اوربے وقت کی راگنیاں!

جوں جوں الیکشن قریب آتے جارہے ہیں، تقریباً تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاسی شعبدہ بازیوں کو بامِ عروج پر لے جانے کی بھر پور کوشش میں ہیں تاکہ کسی طرح سیاسی منظر نامے میں اپنی موجودگی کا احساس برقرار رکھ←  مزید پڑھیے

فضائلِ حلال میٹرو

جب سے مہاتما بنی گالوی صاحب نے پشاور میں حلال میٹرو کے قیام کا اعلان فرمایا ہے، انصافیوں کی جانب سے شوشل میڈیا پر اس کے فضائل پر مبنی پوسٹس کی تعداد اس قدر بڑھ گئی ہے کہ کبھی کبھار←  مزید پڑھیے

اب تو رحم کرو!

لندن والوں کا کام تو جیسے بس کارکنوں کو جوتے پڑوانا رہ گیا ہے۔ مسلسل ثابت ہو رہا ہے کہ 23 اگست کا اقدام درست تھا، مگر اب بھی کچھ عاقبت نااندیشوں کو سبز باغ دکھائی دے رہے ہیں۔ الطاف←  مزید پڑھیے

خدارا جماعت کو جمیعت سے بچائیں!

(تحریر سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ، اگر کوئی جواب دینا چاہے تو مکالمہ حاضر ہے ۔مدیر) ’’اسلامی‘‘ جمیعت طلبہ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ مشہور مقولہ ہے کہ تاثر حقیقت سے زیادہ مستحکم ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

اصلاحِ خواص اور ہماری بدگمانیاں!

ہم کس قدر جلدی کسی سے بدگمان ہو جاتے ہیں، جنید جمشید بھائی کی شہادت کے بعد مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے وسیم بادامی کو دئیے گئےایک انٹرویو میں (جس میں انہوں نے جنید بھائی کے دین کی←  مزید پڑھیے

کب بدلیں گے ہم؟

کراچی میں ایک اور فیکٹری آتشزدگی کا شکار ہو کر خاکستر ہو گئی۔ حسبِ سابق اس مرتبہ بھی ہر کوئی حکومت کو کوس کر اپنے ہاتھ جھاڑ لے گا، کچھ دن محکمہ فائر بریگیڈ کے لتے لئے جائیں گے، اس←  مزید پڑھیے

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا!

مراد سعید کی جاوید لطیف پر مکا بازی کی مشق کوئی اتفاقی حادثہ یا وقتی اشتعال کا نتیجہ نہیں تھا۔ یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔ ایک ایسے وقت میں جب پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا، سب ہی پر خان←  مزید پڑھیے

فرق تربیت کا ہے!

ایک صاحب جو بڑے ہونے سے مسلسل انکاری اور سپورٹس کوٹے پر وزیر اعظم بننے کے شدید خواہش مند ہیں، خود کو اوکسفرڈ کا پڑھا بتلاتے ہیں (یہ نہیں بتاتے کہ اوکسفرڈ سے دراصل سپورٹس کوٹے پر ہی تھرڈ ڈیویژن←  مزید پڑھیے

ویلنٹائنز ڈے! (نظم)

گھنیرے برگد کی چھاؤں میں اک سڑک کنارے رکھی ہوئی بنچ پر نجانے وہ کن خیالوں میں گم تھی بیٹھی کہ ایک جھونکا ہوا کا آکر گرا گیا اس کے اجلے دامن پر اک کلی جو تھی ادھ کِھلی پھر←  مزید پڑھیے

دشمنی صرف عبدالسلام سے ہی کیوں؟

یہودیوں کا ماننا تھا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بعثت کے بعد مزید کسی شریعت کی ضرورت یا گنجائش نہیں، نیز یہ کہ کیونکہ بنی اسرائیل خدا کی چنیدہ قوم ہیں، لہٰذا نبوت انہی کا استحقاق ہے۔ چنانچہ اہل←  مزید پڑھیے