ننگے پاؤں چلنے والو۔۔نذر حافی
پنجاب پاکستان کا ایک منفرد صوبہ ہے۔ اسے بڑے دماغوں کی دھرتی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی ایک یونیورسٹی (پنجاب یونیورسٹی) سے چار وزیراعظم، دو نوبل انعام یافتہ سائنسدان (ڈاکٹر عبدالسلام، ہرگوبند کھرانہ) اور ان گنت سیاستدان، ادیب، شاعر،← مزید پڑھیے
