مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
سینکڑوں ہزاروں سال تک انسان فکرِ خوراک کی خاطر برج باشی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور رہا لیکن زراعت کے انقلاب نے اسے زمین کے ساتھ نتھی کیا اور اس نے دریائی وادیوں میں کم و بیش دو سو← مزید پڑھیے
بھارت اس وقت جرمنی، جاپان، چین اور امریکہ کے بعد پانچویں بڑی معیشت بن چکا ہے۔2023 میں بھارت کی معیشت تقریباً 3.75 کھرب ڈالر ہے جو 2014 میں 2 کھرب ڈالر تھی۔ گویا 9 سال کے عرصے میں بھارت کی← مزید پڑھیے
باجوڑ ضلع کے صدر مقام خار میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے خودکش حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 47افراد شہید اور 200سے زائد زخمی ہوگئے۔ باجوڑ خودکش حملے کے بعد خیبر پختونخوا میں ہائی سکیورٹی← مزید پڑھیے
کچھ مصنف کے بارے میں : 1979 میں فیصل آباد میں پیدا ہونے شاہد مسیح جن کا قلمی نام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد ہے واہ کینٹ کے باسی ہیں ۔ بہت کم عمری میں بہت سے علمی و ادبی کارنامے← مزید پڑھیے
آج ایک مولانا صاحب کا بیان سننے کا موقع ملا۔ جناب نے واقعہ کربلا کو یہودیوں کی سازش قرار دیا۔ کہا کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے لے کر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ تک سب کو← مزید پڑھیے
عید الفطر کے بعد اس ہفتے راولپنڈی جانا ہوا ،نو بجے صبح گھر سے چلے ڈیفنس سے موٹروے تک جانے کے لئے رنگ روڈ کا سیالکوٹ بائی پاس کا راستہ اختیار کیا، یہ راستہ میرے لئے نیا تھا مجھے بہت← مزید پڑھیے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پر لکھے گئے گزشتہ روز کے کالم کے بعد وسیب کے مختلف حصوں سے دوستوں، قارئین اور سوشل میڈیا شناساؤں کے پیغامات میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشاف ہے۔ ایک عزیز نے لکھا “صرف اسلامیہ یونیورسٹی← مزید پڑھیے
معروف انسان اور انسانیت دوست ڈاکٹر خالد سہیل نے اپنے تازہ کالم ” کیا آپ دعاؤں پر انحصار کرتے ہیں یا دواؤں پر ؟” میں معروف شاعر اور دانشور جناب جون ایلیا کے اٹھائے گئے سوالات کہ کیا خدا موجود← مزید پڑھیے
دو مستند و معتبر احادیث اور واقعات ذکر کر کے بات کو آگے بڑھاؤں گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “حسنؑ اور حسینؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں۔” آپؐ نے فرمایا: حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں۔← مزید پڑھیے
خالد سہیل قلم پرور ، روح پرور اور دوست پرور انسان ہیں۔ 70 کتابیں پڑھنی مشکل ہوجاتی ہیں مگر انھوں نے 70 کتابیں لکھ ڈالیں۔ بسیار نویسی اور بسیار خوری ان کے محبوب مشاغل ہیں۔ لکھتے اور کھاتے وقت ان کے← مزید پڑھیے
برادرم محترم عبداللہ خان بلوچ سمیت بہت سارے عزیزوں دوستوں اور قارئین نے دبے دبے لفظوں میں شکوہ کیا کہ “اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے حالیہ سکینڈل پر کیوں نہیں لکھا” عبداللہ خان بلوچ نے استفادے کے لئے اس سکینڈل کے← مزید پڑھیے
“اگر ہم نے “روشنی” کی رفتار سے چلنا شروع کیا یعنی زمین کے گرد سات چکر ایک سیکنڈ میں تو 1.3 سیکنڈ میں چاند تک پہنچیں گے اور 8.3 منٹ میں سورج تک پہنچ پائیں گے۔ حالانکہ “چاند” ہم سے← مزید پڑھیے
آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI (مصنوعی ذہانت) کے کمالات کا آغاز ہوچکا ہے۔ پاکستان کے ٹی وی چینلز نے بھی اصلی والی خواتین اینکر پرسنز کی جگہ اب اے آئی اینکر پرسنز اپنے پروگراموں میں شامل کرنا شروع کردی ہیں۔ اسی طرح← مزید پڑھیے
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کروانے کے لئے تیار ہیں، اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوئیں تو 12اکتوبر کو پولنگ ہوگی۔ اگر پہلے تحلیل کی گئیں تو 90 روز میں الیکشن کروادیں گے۔ الیکشن کمیشن← مزید پڑھیے
حیاتیات کی سائنس میں سپیشی یا نوع کی تعریف یہ ہے کہ ایک قسم کی نوع کے جاندار آپس میں جنسی تال میل کے ذریعے اپنی نسل کو آگے بڑھا سکیں۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دو ملتی جلتی← مزید پڑھیے
18ویں صدی کے فرانسیسی مورخ، مضمون نگار، ڈرامہ نگار، کہانی کار، شاعر، فلسفی، دولت مند تاجر اور ایک معاشی مصلح، والٹیئر ایک منظم مذہب کے خلاف اپنے نظریات کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے مغرب میں لبرلزم← مزید پڑھیے
سن 60 ہجری کے حج کا موقع ہے۔ مکہ میں لاکھوں مسلمان فریضۂ حج انجام دینے کے لئے جمع ہیں، لیکن یہ حج نبیؐ کے نواسے کے لیے حج ناتمام کہلایا ہے، کہ حسینؑ نے حج کا ارادہ ترک کرکے← مزید پڑھیے
برصغیر کا مسلمان ایک الگ ہی سوچ کا حامل ہے۔ اس کا خمیر ہی الگ مٹی سے اٹھا ہے۔ یہ مختلف فرقوں میں بٹا ہوا ہے ۔ ہر فرقہ سے تعلق رکھنے والا خود کو سب سے اعلیٰ مسلمان سمجھتا← مزید پڑھیے
واپڈا کالونی سے نکلتے ہی مغربی دیوار کے بعد رن وے شروع ہوجاتا جہاں ہم اکثر واک کے لئے نکل جاتے۔ جس دن کسی جہاز نے اترنا ہوتا توراستے میں غلام رسول چوکیدار مل جاتا جو اپنی سہراب کی سائیکل← مزید پڑھیے
مسلم لیگ (ن) نے اپنی ڈویژنل تنظیموں کو کامریڈ میاں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ (ن) لیگ پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے میاں صاحب کو چوتھی بار وزرعظم← مزید پڑھیے