مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

شرم کی نفسیات/اختر علی شاہ

غالب نے کیا خوب کہا ہے۔۔ کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ جی بالکل آج ہم بات کرنے والے ہیں شرم کے بارے میں اور اس مضمون میں آپ شرم کی نفسیات کو جان←  مزید پڑھیے

ہمیں لاشیں چاہئیں /جمیل آصف

لیڈر یا سیاسی جماعتیں آخر لاشوں پر ہی سیاست کیوں کرتے ہیں؟ ۔ ان کے نظریات، مفادات اور ہداف کے حصول میں زندگی سے موت تک کا دورانیہ، ان کے پیغام کے پھیلانے میں متحرک ہونے سے لاپتہ ہونے تک←  مزید پڑھیے

نو دو گیارہ اور نو دونی اٹھارہ/چندو میاں

نو دو گیارہ کا مطلب تو آپ سمجھتے ہی ہونگے، ہاں ،وہی ۔۔۔ صحیح سمجھے آپ ! مطلب کہ دشمن کو چاروں شانے چت کرکے پتلی گلی سے نکل جانا۔ نو دو گیارہ کو انگریزی میں نائین الیون ہی تو←  مزید پڑھیے

خواتین میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات/ڈاکٹر شاہد عرفان

 کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟ خواتین میں جنسی طلب کیوں کم ہو جاتی ہے؟ کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟ سیکس سے متعلقہ مسائل ہماری←  مزید پڑھیے

تاریک راہیں/سیدہ عطرت بتول نقوی

اس میں تو دو رائے نہیں کہ لیڈی ڈیانا ایک بے حد حسین وجمیل خاتون تھی ،ساری دنیا اس کے حسن وجمال کی معترف ہے ،وہ با اخلاق بھی تھی، حسن کے ساتھ ساتھ اس کی اچھی فطرت کی بھی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کا مستقبل K2 کی چوٹی سے آتے ہوئے پتھر کے مشابہہ ہے؟-تحریر/نویدالحسن

آج ہر ذی شعور پاکستانی بار بار سوچتا اور ایک دوسرے سے پوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ میرا اور پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟ لیکن اس سوال کا تسلی بخش جواب کسی کے پاس نہیں ہے ،ویسے تو پاکستان←  مزید پڑھیے

سانحہ بلدیہ: منافع کے لیے مقتل بنی کارگاہیں/(سانحہ کا ایک اہم پہلو جسے نظر انداز کر دیا گیا )-تحریر/ناصر منصور

گیارہ برس پہلے 11 ستمبر 2012 کے دن پاکستان کی تاریخ کے بدترین صنعتی سانحہ میں 260 مزدور جھلس کر جا ں  بحق اور ساٹھ سے زائد مزدور جان بچاتے ہوئے زخمی ہو ئے تھے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ سانحہ←  مزید پڑھیے

ایک خط ایک تحریر -انکے نام جو صاحب اختیار ہیں/انعام مورگاہ

میرے پرکھوں کی نشانی اور انکی قبروں کی امین میری اگلی نسل کی امانت میرا پیارا وطن پاکستان آجکل پھر ایک دفعہ گردش زمانہ میں دکھائی دیتا ہے۔ پاکستانی مزاج بھی ہو بہو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرح کے ہی←  مزید پڑھیے

ایک عورت ,ہزار دیوانے / پروفیسر فضل تنہا غرشین

“ایک عورت ہزار دیوانے” کرشن چندر کا ایک دل کش اور حقیقت پر مبنی ناول ہے۔ ناول کے تانے بانے کافی حد تک حقیقت اور تاریخ سے جا ملتے ہیں۔ اس ناول کا مرکزی کردار لاچی ہے، جو نہایت حسین،←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل بھکاری/جمیل آصف

ایک صاحب فرینڈ لسٹ میں شامل ہوئے ۔معقول لگے لیکن پھر انکی ایک پوسٹ آئی کسی پہاڑی علاقے میں بچیوں کے بارے، انکا گھر گر گیا ہے والد بیمار ہے ان شاء اللہ جلد ویڈیو بنا کر لگاؤ گا ۔←  مزید پڑھیے

آپ یہ کالم نہ پڑھیں/حیدر جاوید سید

پنجاب کی نگران حکومت نے ایک عظیم کام کیا ہے وہ یہ کہ شوگر مل مالکان سے “مذاکرات” کرکے انہیں 90 روپے کلو والی چینی قومی مفاد میں 140 روپے کلو فروخت کرنے پر آمادہ کرلیا ہے۔ یہ اتنی بڑی←  مزید پڑھیے

غلط عنوان/ یوحناجان

ادب کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ لگانا ہو تو یہ امر اُن لوگوں کے لیے ضروری ہے جو اس سے وابستہ اور مقصدِ تخلیق کائنات کا حصہ ہیں ۔ ورنہ بہت سے ایسے شاہکار بھی ہیں جو صرف دھرتی←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے۔۔۔قسط نمبر 14۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں 14 قسط لاہور میں اہلِ تشیع کے دینی ادارے ’’جامعہ المنتظر‘‘ کی جانب سے ایک نعتیہ مشاعرہ کا دعوت نامہ والد صاحب کا موصول ہوا ہے اور یہ دعوت نامہ پہنچانے←  مزید پڑھیے

سراب زدہ سرمایہ کاری/جمیل آصف

جب بھی گاہے با گاہے مختلف سرمایہ کاری کی سکیموں میں دھوکہ دہی کی خبریں آتی ہیں تو ایک چیز واضح ضرور ہوتی ہے۔ لوگوں کے پاس پیسہ بہت ہے۔ پیسہ موروثی ہے یا حادثاتی یا کسی ادارے میں ریٹائرڈ←  مزید پڑھیے

جانسن باد جہازی اور آکھم کا استرا – Occum’s Razor & Johnson’s KISS/احمر نعمان

جہازوں کے معروف انجینئر کیلی جانسن جہازی نے نہ صرف پہلا امریکی جیٹ بمبار طیارہ ڈیزائن کیا تھا بلکہ لاکیڈ سکنک، افغان ج ہاد والا معروف U-2 المعروف لیڈی ڈریگن اور ایس آر ۲۱ المعروف بلیک برڈ کی تمام سیریز←  مزید پڑھیے

ہتھیلی پر سوالوں کا رقص/حیدر جاویدسیّد

یقیناً اس بات پر غوروفکر کی ضرورت ہے کہ مسلسل ناکامی، معاشی ابتری، عدم مساوات، انصاف سے بلاتکار سمیت دوسری تمام خرابیوں کا ذمہ دار کون ہے۔ سول و ملٹری اشرافیہ، انصاف کا نظام یا سیاسی جماعتیں، کیا ہم جب←  مزید پڑھیے

انسیسٹ اور کزن میرج – نسل کی بقا یا فنا؟/ثناء فرزند نقوی

‘انسیسٹ’، جسے عام طور پر اپنے قریب ترین رشتہ داروں (ماں، باپ، بیٹا، بیٹی، بہن، بھائی) سے جنسی تعلق قائم کرنا کہا جاتا ہے، اسے انسانی معاشروں میں اخلاقی جرم تصور کیا جاتا ہے۔ عام طور پر لوگوں سے جب←  مزید پڑھیے

روتے ہوئے پاکستانی مرد کو دلاسے کی ضرورت ہے/امتیاز احمد

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں کہ کچھ عناصر جان بوجھ کر مایوسی پھیلا رہے ہیں لیکن میں نے آج سے پہلے پاکستانی مردوں کے چہروں پر ایسی بے بسی اور پژمردگی کبھی نہیں دیکھی۔ ایسی اکتاہٹ، افسردگی،←  مزید پڑھیے

غیر شرعی، غیر فطری جنسی عمل /وسیم قریشی

“غیر شرعی، غیر فطری جنسی عمل “پورن انڈسٹری اور مغربی سوچ نے جہاں کنواروں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں وہیں یہ ناسور شادی شدہ جوڑوں کی زندگی میں بھی اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہے اب حلال رشتے اور←  مزید پڑھیے

آزمائش کے لمحات اور جادوئی فارمولے/خواجہ مظہر صدیقی

آپ کو کسی سے دکھ پہنچا ، دل پر چوٹ لگی ، ذہن و روح دکھ سے معمور ہوئے ، دماغ کو بے سکونی ہوئی ،شدید تکلیف ہوئی ، پریشانی بڑھی ، مسائل پیدا ہوئے ، الجھنوں میں پھنس کر←  مزید پڑھیے