مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

زیر طبع ناول “میں کون؟ ۔۔۔ کون میں؟” سے اقتباس ۔۔۔۔۔رانا اظہر کمال

مجھے شروع ہی سے اداکاری کا شوق تھا جبکہ والد صاحب چاہتے تھے کہ میں کاروبار پر توجہ دوں لیکن میری دلچسپی ہمیشہ سے فنون لطیفہ (گوئی) میں تھی۔ انہی دنوں بھٹو صاحب نے نجی صنعتیں قومیا لیں جس سے←  مزید پڑھیے

پشتونوں کو ہوشیار ہونا پڑے گا۔۔صابرجمیل خٹک

افغان حکومت کا ہمارے شہید سپرنٹنڈنٹ پولیس کی لاش کو پاکستان کی ریاستی انتظامیہ کی بجائے محسن داوڑ کو دینے کی ضد نے شہید کے  اغوإ اور شہادت سے متعلق کافی سارے پول کھول دیے ۔ شکوہ بجا ہے شکایت←  مزید پڑھیے

پاکستانی پشتون نوجوان کی محبت میں گرفتار 67 سالہ افریقی خاتون پشاور پہنچ گئی۔۔

حسنین چوہدری ( نامہ نگار ، پشاور ) سیکس پریس نیوز ( sexpress news) کل 67 سالہ افریقی خاتون ‘ ماریہ ڈی نیکلا ” ایک پشتون نوجوان سے شادی کے لیے افریقہ سے پشاور پہنچ گئی..ذرائع کے مطابق خاتون نے←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور کی کہانی۔۔۔۔۔اصغر علی کوثر/قسط2

خواجہ خورشید انور کی کہانی۔۔۔۔۔اصغر علی کوثر/قسط1 پاکستان کے یگانہ روزگار موسیقار،خواجہ خورشید انور شمع سینما لاہور کے قریب پیر غازی روڈ پر رہتے ہیں۔حضرت پیر غازی ؒ کا مزار اقدس ان کے گھر سے قریباً ایک فرلانگ آگے چوک←  مزید پڑھیے

عذاب جاریہ۔۔۔۔۔ مدیحہ سید

بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں کہ نیکی کر دریا میں ڈال مگر اس کی جدید مثال آج کل دیکھنے کو ملتی ہے کہ کچھ بھی کر سوشل میڈیا پہ ڈال۔ بہت سے لوگ ایک ایک منٹ کی پوسٹ←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔سحر شاہ/مقابلہ مضمون نویسی

عدم برداشت و شدت پسندی کی تعریف: عدم برداشت و شدت پسندی سے مراد انسان کی وہ ذہنی کیفیت ہے جس میں وہ کسی دوسرے شخص یا مکتب فکر کی رائے کو قطعاً برداشت نہیں کرتا اور اس کی مخالفت←  مزید پڑھیے

اور میں فلاح پاگیا.۔۔۔۔۔خرم مشتاق/ قسط دوئم

انہی  دنوں میں شکار کا شوق چرایا. ملکوال کے نواح میں ایک درختوں کا معقول ذخیرہ ہے جسے محکمہ جنگلات نے اپنی کارکردگی اور پوسٹ بحال رکھنے کیلئے ڈفر جنگل کا نام دے رکھا ہے. ڈفر کو جسے چھانگا مانگا←  مزید پڑھیے

اور چی گویرا نس گیا۔۔۔حسن کرتار

دیکھو میری بس ہو چکی ہے پاکستان واقعی میں جہنم ہے۔۔۔یہ تو خیر ایک دنیا جانتی ہے پر تمہاری بس کیوں ہوچکی ہے یار ادھر کوئی زندگی ہی نہیں کوئی  لڑکی ہی نہیں کوئی پارٹی ،کوئی فن شن ،کوئی اینی←  مزید پڑھیے

انجانی کمی۔۔۔عنبر عابر

اس دن وہ سیر سپاٹے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ پہاڑوں کی طرف آیا تھا۔تب ان سرسبز پہاڑوں میں اس کی نظر قلم کاغذ تھامے اس شخص پر پڑی جو ہر شے کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہا تھا۔دور مغرب←  مزید پڑھیے

مہیدے کا ہوٹل۔۔۔مشتاق احمد

یہ 1938 یا 39 کا ذکر ہے جب ایک دن فیروز خان ٹیمپل روڈ لاہور پر وارد ہُوا اور میرے والد سے گفتگو کے بعد اُس نے اپنی دودھ دہی کی دکان کی بنیاد مستری نذیر کی بجلی کی دکان←  مزید پڑھیے

کیونکہ میں جالب کی بیٹی ہوں۔۔۔ طاہرہ حبیب جالب

میں انتہائی مصروف رہتی ہوں آپ سب دوستوں کو میرا ذریعہ معاش ، اوبر ٹیکسی، تو معلوم ہی ہے اس وقت جب میں ڈیوٹی پر ہوتی ہوں اکثر دوست احباب مجھے فون کرتے ہیں میرے لیے اپنی فکر اور جو←  مزید پڑھیے

سردیوں کا احترام کیجئے۔۔۔گل نوخیز اختر

نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ لگ بھگ آدھا نومبر گذرجانے کے باوجود کئی لوگ سویٹر نہیں پہن رہے۔ گرم پانی سے نہیں نہارہے۔مونگ پھلی نہیں خرید رہے۔ پنکھے نہیں بند کر رہے۔ رضائیاں نہیں نکال رہے۔گرم←  مزید پڑھیے

تخت لاہور کی جنگ۔۔۔۔روف کلاسرا (آخر کیوں)

وہی ہوا جس کا سب کو ڈر تھا۔ ساجھے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی ہے۔ ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں اور ویڈیو فوٹیج سے صاف نظر آ رہا ہے کہ پنجاب میں سیاسی پنڈ بس گیا ہے←  مزید پڑھیے

حق مانگنا توہین ہے، حق چھین لیا جائے۔۔۔۔وقار احمد چوہدری

 دوسری جنگ عظیم کا آغاز 1 ستمبر 1939ء کو ہوا جب پولینڈ پر جرمنی حملہ آور ہوا اور برطانیہ نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا جسکے نتیجے میں برطانیہ کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا یہ جنگ←  مزید پڑھیے

اقبال اور عطیہ فیضی۔۔۔۔۔۔عمران مقصود

کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہر ناکام مرد کے پیچھے بھی عورت کا ہی  ہاتھ ہوتا ہے۔شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی شاعری جس نے مسلمانان بر صغیر میں ایک ولولہ←  مزید پڑھیے

زندگی کے خلاف مظاہرے میں شرکت۔۔صفی سرحدی

یہ اس بستی کا قصہ ہے جہاں لوگ غربت کی وجہ سے ناستک ہورہے تهے اور آج اسی بستی میں ناستک برادری زندگی کے خلاف پہلا مظاہرہ کررہی تھی، میں یہ سوچ کر وہاں چلا گیا  کہ شاید دنیا کو←  مزید پڑھیے

کتے۔۔۔۔۔پطرس بخاری

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا، سلوتریوں سے دریافت کیا، خود سرکھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے، دودھ دیتی ہے، بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی←  مزید پڑھیے

فکرِ اقبال۔۔۔۔محمد عبداللہ اکبر

شاعر مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اُن کی شخصیت، شاعری علم و حکمت ان کی فکر اور نظریات کے معترف صرف مشرق کے لوگ ہی نہیں بلکہ مغرب←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر کی مقبول ترین غذا” کیٹو جینک”/ہیلتھ بلاگ

بات جب اسمارٹنس کی ہوتی ہے تو فوری طور پر ذہن ڈائٹ کی جانب جاتا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہے کہ اسمارٹنس یاصحت مند زندگی کا راز ورزش کے ساتھ متوازن غذا میں پوشیدہ ہے۔ دنیا میں اس وقت بے←  مزید پڑھیے

انعام رانا ،سوشل میڈیا اور حقائق۔۔۔۔عثمان حیدر

ہمارے لیے وہ وقت اچھا تھا جب فیسبک صرف اس لیے تھی کہ اس پہ تصویر چپکاتے ہیں اور لوگ آ کے لائیک دیتے ہیں اس کے ساتھ ایک خوبصورت احساس اہم ہونا جڑا تھا۔۔تب دوستوں کی فہرست میں جو←  مزید پڑھیے